Sham hony tak short novel by Robina Raza download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Sham hony tak short novel by Robina Raza download pdf
Teri deed he meri eid hai by Robina Raza Complete download pdf
Mujrim kuon by Robina Raza Complete novel download pdf
Click the link below to download this novel in pdf.
ماموں آپ؟ آپ یہاں اس روم میں؟
روحان بولا.
ہاں ۔میرے روم میں پانی نہیں آرہاتھا۔اس لیے اس واش روم میں ہاتھ منہ دھونے آیا ہوں۔
اچھا ماموں ناشتہ تیار ہے ہم جا رہے ہیں آپ بھی منہ دھو کر کچن میں آجائیں۔
روحان بولا ۔
اچھا تم لوگ جاؤ میں بھی آتا ہوں۔
جیسے ہی کشف کے کانوں میں روحان کی آواز ٹکرائی اس کے دل میں گھنٹیاں سی بجنے لگیں مگر اسنے منہ کمبل سے باہر نہ نکالا۔وہ دل ہی دل میں بولی ۔
موقع اچھا ہے کیوں نہ میں روحان کو منع کر دوں ۔کہ میں نے جو میسج کیے ہیں وہ کسی کو نہ دکھائے۔اور نہ ہی کسی سے اس بارے میں بات کرے ۔
——****——-***——–***
یہ خیال آتے ہی کشف کمبل اتار کر اٹھ بیٹھی اور بالوں کو انگلیوں سے ترتیب دے کر بالوں کو کیچر لگانے لگی۔ باتھ روم کا دروازہ کھلا۔اس نے ایک نظر روحان کو دیکھا۔نظریں چار ہوتے ہی دونوں نے یکدم نظریں چرا لیں۔
پتہ نہیں ایک دوسرےکی نظروں کی تاب نہ لا سکے یا کشف کی شادی شدہ زندگی آڑے آرہی تھی۔ یا روحان کو عالیہ بیگم کا خیال آ گیا کہ انہوں نے مجھ پر اعتبار کر کے اپنےگھر میں رکھاہوا ہے۔
روحان کمرے سے باہر جانے ہی والا تھا کہ کشف آہستگی سے بولی ۔
روحان بھائی (کشف جب سے بیاہ کے آئی تھی وہ روحان بھائی ہی کہتی تھی) وہ ایک لمحے کے لیے رکا مگر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔
کشف بولی .
کسی سے میسجز کا ذکر نہ کیجیئے گا کیونکہ لوگوں کے سوچنے کا انداز ہمیشہ الٹا ہی ہوتا ہے۔
روحان نے پلٹ کر سرسری نگاہ کشف پر ڈالی اور بولا .
نہیں —– نہیں آپ اس کی بلکل فکر نہ کریں اور کمرے سے باہر نکل آیا۔ کشف شرمندگی اور گھبراہٹ کی مل جلی کیفیت سے دوچار ہاتھوں کی انگلیاں مروڑنے لگی۔
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…