Shehr e Zaat by Maryam Awan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Shehr e Zaat by Maryam Awan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
جس میں ان تمام رشتوں کی محبت کی جھلک دیکھلائی گئی ہے جو حقیقت میں وقت کی رفتار میں مانند پڑتے جارہیں ہیں
‘ شہرِ ذات عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کے سفر کا نام ہے جس میں ” مرحا یوسف ” نے اپنی ذات ” تراب سکندر ” نے اپنی محبت اور ” حمزہ یوسف ” نے اپنا سب کچھ گنوا دیا ۔۔
“شہر ذات” مریم اعوان کا ایک روحانی، فکری اور جذباتی سفر پر مبنی ناول ہے جو ایک انسان کی خودی، عشقِ حقیقی اور انا کے ٹوٹنے کی کہانی بیان کرتا ہے۔
یہ کہانی فالک نامی ایک خوبصورت، امیر اور خود پسند لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو دنیاوی محبت کو ہی سب کچھ سمجھتی ہے۔ وہ اپنے خوابوں کے شہزادے سلمان کو پا کر سمجھتی ہے کہ اسے مکمل محبت مل گئی ہے۔ مگر جلد ہی اس کی دنیا بکھر جاتی ہے جب سلمان اسے چھوڑ کر کسی اور کو چن لیتا ہے۔
اس دھوکے اور تکلیف کے بعد، فالک کا سامنا اپنی ذات سے ہوتا ہے۔ وہ ایک ایسے روحانی سفر پر نکلتی ہے جہاں اسے اپنے وجود، اپنی غلطیوں، اپنی انا اور اپنے خالق کے بارے میں گہرا شعور حاصل ہوتا ہے۔
شہر ذات صرف محبت کی کہانی نہیں بلکہ عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کا وہ سفر ہے جو انسان کو اپنے اصل کی طرف لوٹنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ کہانی قاری کو خود احتسابی، عاجزی اور روحانی بیداری کی راہ دکھاتی ہے۔
یہ ناول ہر اس شخص کے لیے پیغام رکھتا ہے جو دنیاوی دکھ، غرور، اور تعلقات کے ٹوٹنے سے گزر رہا ہو۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
تمہیں ‘ تو ڈر لگتا تھا نہ ” اندھیرے سے روحی ” تو اب کیسے اس منوں مٹی تلے دفن سکون سے سوئی ہو کیا اتنے سالوں میں کبھی ایک آواز بھی میری تم تک پہنچ نہیں پائی تھی یا تمہاری ناراضگی محبت پر بھاری پڑھ رہی تھی “” جواب دوں “” اپنے آغا جان کی بب ‘ بے بسی نہیں دیکھتی تم “”” خخ ‘ خود تو چچ ” چلی گئی ہو اپنی محبت “” نبھا ” کر “
” ایک ” ایک موقعہ دے کر میری محبت کو بب ” بھی آزما لیتی “” پر اتنی بڑی سزا نہ دیتی “” میں تت ” تھک چکا ہوں اپنا یہ وجود گھسیٹتے گھسیٹتے ، ہجر کا یہ دردناک عذاب کاٹتے کاٹتے “”” خدارا اب ” تو رحم کرو “” تم ‘ تو قریب ہونہ خدا کے “” تت ‘ تم بب ” بولو کے میری یہ “” سس ” سزا اب ختم کردے “
” میں مر ” مررہا ہوں گڑیا “” تمہارے آغاجان “” پل پل مررہیں ہیں ۔۔۔ قبر پہ سر ٹیکائے وہ آنسوؤں کے درمیاں بولتے اسے اپنا غم اور تکلیف بتا رہیں تھے جو آج بھی ان کے غم پر تڑپ اٹھتی تھی ، وہ آج بھی خودغرضی دیکھاتے اسے قبر میں بھی سکون نہیں لینے نہیں دے رہیں تھے ۔۔۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Tum mily magar bicharny ko by Fiza Faniya Complete pdf Tum mily magar bicharny ko…
Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf Khouf article by Javeria Tariq Complete pdf is…
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…