Sher by Alif Aien Umar Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
| Download link | Online Reading |
میں ایم ایس فزکس کی سند یافتہ ایک عام سی لڑکی ہوں۔میری ڈگری اور میرے سبجیکٹ کے برعکس مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے۔اپنی صلاحیتوں کے ذریعے لوگوں میں مثبت تبدیلی لانے کا شوق ہے۔میں ہر اس موضوع پر لکھنا چاہتی ہوں۔جسے کبھی میں نے ایک لڑکی سمجھ کر اپنے گردن کا طوق محسوس کیا۔
میرے اس سفر کا سہرا بلاشبہ میرے بابا اور میری ماما کی دعاؤں کے سر ہے۔مگر انہوں نے کبھی مجھے اس فیلڈ میں دعا نہیں تھی۔چونکہ وہ بھی ہر ماں باپ کی طرح مجھے دنیا میں دیگر منصبوں پر فائز دیکھنا چاہتے ہیں۔لیکن کامیابی ہمیں کسی بھی صورت عطا کر دی جاتی ہے۔انشاءاللہ۔
میرے سفر میں بےحد اہم کردار میری پھپھو کا رہا ہے۔جنہوں نے مجھے بارہا ہمت ہارنے کے باوجود اس قدر موٹیویٹ کیا کہ مجھے واقعی خود میں موجود سپارک کو مزید بھڑکانے کی خواہش مچلنے لگی۔
اس پورے سفر میں میرے چاچو کا کردار بے حد اہم رہا۔انہوں نے مجھے ہر طرح سے جھنجھوڑتے یہ ناول لکھوایا ہے۔
خدا میرے ماں باپ اور سب حسین رشتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دائمی خوشیوں سے نوازے آمین۔
الف-عین-عمر
****************
خالہ انکی شادی کب ہے؟وہ مدھم سرگوشی میں بولا تھا۔شیریں بوا نے آنکھیں پھاڑتے اسکے کندھے پر چِت لگاتے اسے خاموش ہونے کو کہا تھا۔پھر دروازے کی طرف دیکھتے اسکے قریب آئی تھیں۔
کم بخت ماری قسمت سے اس معاملے میں ہار جاتی ہے۔پہلے سردار زَرمَن نے چھوڑ دیا اور اب ہمایوں بخش سے بھی انکار کروا لیا۔اللہ جانے کیا نصیب لکھوا کر لائی ہے۔جتنی دل کی اچھی ہے اتنی دل کے ہاتھوں آزمائشوں کا شکار رہتی ہے۔وہ تاسف سے سرگوشی کر رہی تھی۔
لیکن مقابل کے چہرے پر جاندار مسکراہٹ ابھری تھی۔اسے تاسف غم یا تکلیف کچھ محسوس نہیں ہوا تھا۔سو یعنی اسے ایک اور موقع دیا گیا تھا۔اس نے گردن اٹھاتے سیاہ سیلنگ میں لگے پیلے بلبوں کو دیکھا تھا۔تازہ گلاب گلدان سے نکالتے اپنی ناک میں انکی خوشبو کو بھرا تھا۔
خالہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کرئیے۔دعا کریں مجھے جو چاہئیے مل جاۓ۔وہ ان کے گلے لگا تھا۔شیریں بوا نے اسے خود میں بھینچا تھا۔اسکی خوشبو ہادیہ منظور جیسی تھی۔اسکی آنکھیں بھی اپنی ماں جیسی تھیں۔وہ نرم دل تھا۔اکبر اللہ یار کی سفاکی اسکے خون میں نہیں آئی تھی۔
شیریں بوا ہمیں چلنا چاہئیے۔اندر آتے رَمزا نے اونچی آواز میں کہا تھا۔
زَرمَن اسکے واپس آنے کے انتظار میں تھا۔وہ جلد از جلد آفس پہنچنا چاہتی تھی۔
اتنی بھی کیا جلدی ہے مس رَمزا عالمگیر بخش اروڑہ۔برسوں بعد ماں بیٹے کو تو چین سے ملنے دیں۔وہ شرارت سے بولا تھا۔
اوکے پھر تم انہیں کریم بخش حویلی ڈراپ کر دینا۔وہ آبرو اٹھاتے اسے چیلنج کرتے بے پرواہی سے بولی تھی۔
نہیں۔نہیں۔میرا یہ مطلب نہیں تھا۔وہ تیزی سے اپنی بات سے پلٹا تھا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Demon by Esha Abbas Download pdf Demon by Esha Abbas Download pdf is a beautifully…
Yaram ka lawn by Zoya Amir Download pdf Yaram ka lawn by Zoya Amir Download…
Saye qatil by Bisma Iqbal Download pdf Saye qatil by Bisma Iqbal Download pdf سائے…
NUDBA by Alfisha Arif Download pdf NUDBA by Alfisha Arif Download pdf is a beautifully…
Mohabbat by Arooba Muskan Mughal Download pdf Mohabbat by Arooba Muskan Mughal Download pdf is…
Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan Mughal Download pdf Yaqeen Ki Amanat by Arooba Muskan…