Shukar afsana by Bint Abdulhaq download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Shukar afsana by Bint Abdulhaq download pdf
Fafirru ilallah afsana by Bint e Abdul Haq
Zindagi kya hai by Bint e Abdul Haq Complete
گر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک
ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
“ہیلو ،اسلام علیکم ….”مگر یہ کیا ،ادھر سے تو محض سسکیوں کی آوازیں آ رہی تھیں – “جی آپ کون ہیں…”وہ حیران ہونے کے ساتھ ساتھ پریشان بھی ہو گئی ،اس وقت کون فون کر سکتا ہے ؟؟
“وہ …وہ …امی فوت ہو گئی ہیں …”یہ عفیفہ کی کرب میں ڈوبی آواز تھی ،اس کے بعد پھوٹ پھوٹ کر رونے کی آواز آئی – لائبہ ہکا بکا رہ گئی ،اسکی زبان پر گویا تالا لگ گیا اور کچھ بول نہ سکی -ریسور اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر گیا تھا -اسکی سوچوں کا رخ تبدیل ہو گیا تھا -وہ سیدھا جاۓ نماز پر گر پڑی ،اور آہستہ سے منمنائی ،آنسو تیزی سے بہہ رہے تھے –
عفیفہ کی طرح میری ماں رخصت تو نہیں ہوئی نا،یا اللہ !ماں کا سایہ تو میرے سر ہے نا،چاہے وہ بستر کی ہو کر رہ گئی ہیں مگر ان کی شفقتیں تو میرے ساتھ ہیں ناں ،یا اللہ میں نے ناشکری کی میرا قصور معاف کرنا “اسکے ذہن میں شاہانہ اپی کا جملہ گونجنے لگا “اللہ پاک فرماتا ہے جس کا مفہوم ہے کہ شکر کرو گے تو اور دوں گا ،ناشکری کرو گے تو میرا عذاب بھی سخت ہے “-
اسے یقین تھا کہ اس شکر کی بدولت جلد اللہ پاک اپنی رحمت سے اس کی ماں کی معذوری ٹھیک کر دے گا ،کیونکہ وہ اپنے بندوں پر بڑا مہربان ہے – یہی سوچ کر اسکی آنکھوں میں ستارےجھلملانے لگے –
Click the link below to download this novel in pdf.
Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download pdf Maah Gazeeda by Kainat Jameel Abbasi Download…
Dil e nadan by Kiran Muzamil Download pdf Dil e nadan by Kiran Muzamil Download…
Kaash by Sadaf Aslam Download pdf Kaash by Sadaf Aslam Download pdf is a beautifully…
Vasal e jan by Kashaf Rabail Download pdf Vasal e jan by Kashaf Rabail Download…
The Prince and the wolf queen by Afza Kanwal Download pdf The Prince and the…
Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download pdf Tu Jo Mila by Halima Rajpoot Download…
View Comments
واہ
بہت ہی خوبصورت افسانہ حیا...کیا غضب کا لکھا ہے-صبر و شکر کا کیا خوب درس دیا....میری تو آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے......پلیز بھائی ان مصنفہ کے اور افسانے بھی ڈالیں نا-مجھے انتظار ہے-بنت عبد الحق صاحبہ غضب کی لکھاری ہیں-مشھور اور اعلی لکھاری ہیں ماشا اللہ-مجھے پلیز ان کا فون نمبر دیں نا ...میں اپنی محبوب لکھاری سے بات کروں.....