Sipah Salaar by Misbah Malik Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Sipah Salaar by Misbah Malik Download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“سپہ سالار” ایک حب الوطنی پر مبنی ناول ہے جو پاکستان آرمی کے ان سپاہیوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے جو اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر قوم کی حفاظت کرتے ہیں۔ یہ ناول نہ صرف فوجی جوانوں کی بہادری اور فرض شناسی کو اجاگر کرتا ہے بلکہ اُن والدین کے حوصلے کو بھی سلام پیش کرتا ہے جو اپنی اولاد کو وطن پر قربان کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔
کہانی میں مرکزی کردار ایک لڑکا اور لڑکی ہیں جو سیکرٹ ایجنٹس ہوتے ہیں۔ دنیا کی نظر میں وہ مر چکے ہوتے ہیں، لیکن درحقیقت وہ ایک خفیہ مشن پر اپنی شناخت چھپا کر زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ یہ کردار نئی نسل کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ملک سے محبت صرف باتوں سے نہیں، بلکہ عمل سے ثابت ہوتی ہے۔
************
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
تجھے بڑا شوق ہے نہ اس ملک کو بچانے کا اب تو پہلے خود کو تو بچا کر دیکھا.( اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے ہاتھ میں موجود پانی کی بوٹل اس کے جسم پر گرانا شروع کردیتا ہے. اور جگہ جگہ چاقو سے کٹے ہوئے حصوں پر مرہم کی جگہ لال مرچ پاؤڈر لگانا شروع کر دیتا ہے……
آآآآآآآآآآآآآآ………… ک….ی….کیا ملے گا تمہیں یہ سب کر کے ہاں اگر تمہیں لگتا ہے کہ تمہارے ایسا کرنے سے میں تمہارے آگے گڑ گڑاؤں گا اور اپنی ذندگی کی بھیک مانگوں گا تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے.
واہ میجر مان گئے اتنا ذیادہ لاچار اور بے بس ہو کر بھی اتنی اکڑ خیر چل آج میں تجھے چیلینج کرتا ہوں کہ اگر ہمت ہے نا تو پرسوں ہونے والے بم بلاسٹ کو روک کے دیکھا…… پرسوں ایسا دھماکا ہوگا جسے ساری دنیا یاد رکھے گی… اور تم کچھ نہیں کر پاؤ گے…… ہاہاہاہاہاہاہاہاہا………
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا………. تجھے کیا لگتا ہے کہ اس ملک کی حفاظت میں کررہا ہوں ہاں اسی لیے تو نے مجھے یہاں باندھ رکھا ہے نہ کہ کہیں میں تیرا پلان خراب نہ کردوں…… لیکن شاید تو جانتا نہیں ہے کہ میں تو صرف ایک ذریعہ ہوں جبکہ میرے جیسے ہزاروں ذریعہ ابھی زندہ ہے…. میں بھی یہیں ہوں اور تو بھی…
اب میں تجھے ایک چیلینج دیتا ہوں کہ پرسوں ہونے والا بلاسٹ بھی فیل ہوگا اور میں بھی یہاں سے واپس جاؤں گا اور وہ بھی تجھے تیرے سسرال پہنچانے کے بعد.. جانتے ہو میں یہ سب اعتماد سے کیوں کہہ رہا ہوں کیونکہ مجھے میرے خدا پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ ہمیشہ کی طرح آج بھی میرے وطن کی حفاظت کرے گا اور جس چیز کی حفاظت خود میرا اللہ کرے اسے تم جیسے کیڑے مکوڑے کچھ نہیں کر سکتے……
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…