Siyam by Iqra Rajpoot Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
” ہائے میں کب سے چاہتا تھا تم مجھ سے یہ سوال پوچھو اور میں تمہیں بتاؤں کہ وہ خوش نصیب لڑکی کون ہے؟…..”
” باتیں نہ بناؤ تمیز سے بتاؤ…..” اب کہ وہ زچ ہوئی.
” کومل بیگ جو ہر وقت مجھ سے لڑتی رہتی ہے…..” یشب نے مسکراہٹ ضبط کی تھی۔
” م ، مجھ سے لیکن وہ تمہاری بچپن کی منگیتر؟…..” وہ بےیقین ہوئی.
” ہاں تم سے! کیونکہ تم ہی تو میری بچپن کی منگیتر ہو…..”
“میں!….” کومل کے لبوں پہ مدھم سے مسکراہٹ رقصاں ہوئی۔ لیکن اگلے ہی لمحے وہ غیر محسوس انداز میں اپنی مسکراہٹ چھپا گئی۔
“میں تم سے نکاح بالکل بھی نہیں کروں گی……” اور کومل کی بات سن یشب کہ ماتھے پہ بل پڑے.
” سوچ لو؟…..” یشب نے اسے گھورا تھا۔
” سوچ لیا!…….” کومل پرسکون لہجے میں بولی.
” ٹھیک ہے پھر تم دادا سے کہہ دینا کہ تم یہ نکاح نہیں کرنا چاہتی…….” اور اب کے یشب کی پر سکون لہجے پہ کومل نے چونک کر اسے دیکھا۔
“کیا؟…..”
” ہاں تم نے سوچ لیا ہے نا کہ تم مجھ سے نکاح………”
“میں نے سوچ لیا ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہمارے نکاح کا جوڑا لینے جاؤں گی……” وہ یشب کی بات کاٹتی تیزی سے بولی۔
“ہمم!….” یشب مسکرایا۔
اور اس کی مسکراہٹ دیکھ جب کومل کو اپنے لفظوں کا احساس ہوا تو وہ زبان دانتوں تلے دباتی باہر کی طرف بھاگ گئی۔
****************
Iqra Rajpoot Novels
صیام—ایک ایسا ناول جو صرف رومانوی کہانی نہیں بلکہ کردار، ایمان، اخلاص اور تقدیر کے حسین ملاپ کا خوبصورت خاکہ ہے۔ اس ناول کی مرکزی کردار صیام ابراہیم اپنے مضبوط اخلاق، سادگی اور پردے سے محبت کے باعث قاری کے دل میں جگہ بنا لیتی ہے۔
صیام ایک ایسی لڑکی ہے جو:
اس کا وجود روشنی جیسا ہے جو دوسروں کی زندگی میں سکون اور سمت پیدا کر دیتا ہے۔
ریان رضا میر ایک ایسا کردار ہے جو:
مگر صیام کی پاکیزہ موجودگی ریان کی دنیا بدل دیتی ہے۔ اس کی گفتگو، اخلاق اور حیا ریان کے دل پر وہ اثر چھوڑتی ہے جسے وہ نظر انداز نہیں کر پاتا۔
بعض ملاقاتیں انسان کی پوری زندگی بدل دیتی ہیں۔
صیام اور ریان کی ملاقات بھی انہی لمحوں میں سے ایک ہے—جہاں دل کی جگہ کردار اثر کرتا ہے، اور محبت پہلی نظر سے نہیں بلکہ شخصیت کی پاکیزگی سے جنم لیتی ہے۔
اس کہانی کو خوبصورت بنانے والے عناصر میں شامل ہیں:
یہ سب ناول کو دل کو چھونے والا، پاکیزہ احساس دینے والا اور روحانی رنگوں سے بھرا ہوا بنا دیتے ہیں۔
یہ ناول سکھاتا ہے کہ:
“صیام” ایک روح کو چھو لینے والا سفر ہے—حیا، محبت، تقدیر اور ایمان کی وہ کہانی جو قاری کو نہ صرف متاثر کرتی ہے بلکہ اس کے دل میں سکون اور تعلق کا احساس چھوڑ جاتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…