Spectra 17 by Juhaina Arwish Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Spectra 17 by Juhaina Arwish Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
“جب دل سے خالی لوگ کسی کو ‘اپنا’ کہتے ہیں،
تب وہ صرف ساتھ مانگتے نہیں — وہ آزادی چھین لیتے ہیں۔”
“یہ کہانی ہے اُس محبت کی،جو ایک لڑکی کے دل میں عبادت کی طرح جاگی ، اور ایک ایسے مرد کے دل پر گری، جو احساس کے ہر ذرے کو ریزہ ریزہ کر دینے کا فن جانتا تھا۔”
“وہ ہارتی رہی… مگر جھکی نہیں”
اور وہ؟ توڑتا رہا… مگر کبھی قریب نہیں آیا”
وہ لڑکی خاندان کی آنکھوں کا تارا تھی
“گڑیا سی پیاری”، “سائنس کی دیوی”، “ایٹیٹیوڈ کی کوئن “،جو کبھی کسی کے آگے نہیں جھکی…
وہ جس کمرے میں جاتی، روشنی ساتھ لے جاتی اسکی سبز آنکھوں پر دنیا مرتی تھی
مگر ایک شخص تھا —جس کے سامنے وہ روشنی مدھم پڑ جاتی تھی۔
وہ اُس سے ڈرتی نہیں تھی —
بلکہ شدت سے، جنون سے، کھل کر محبت کرتی تھی۔۔۔۔۔۔
ہر بار کہتی:
“ہاں، میں تم سے محبت کرتی ہوں — اور کرتی رہوں گی۔”۔۔۔۔۔۔
اور وہ؟ہر بار چپ رہتا… مگر چلا بھی نہیں جاتا۔
وہ پتھر تھا ،پگھلتا نہیں تھا لیکین اس کے لئے وہ پتھر کی صورت ایک راز تھا جسکو دریافت کرنے کا وہ قسم کھا چکی تھی کیونکہ وہ خود اس میں کھو گئی تھی ۔۔۔۔۔۔
وہ ایک ایسا سایہ تھا ، جو چلتا تو روشنی پیچھے ہٹ جاتی تھی۔
احساس؟ صرف مشن میں خلل ڈالنے والا لفظ۔۔۔۔۔
اُسے محبت سے نہیں،خود سے ڈر لگتا تھا۔۔۔۔۔
وہ جانتا تھا:
“میں جہنم ہوں ، وہ مجھے سنوارنے نہیں آئی، خود برباد ہونے آئی ہے۔”
وہ اُسے اپنی ملکیت کہتا تھا —
“وہ میری ہے۔”مگر ساتھ ہی یہ بھی جانتا تھا:
“وہ مجھے قابو نہیں کر سکتی۔۔۔۔۔
کیونکہ میں وہ ہوں، جو خود کو بھی کنٹرول نہیں کرتا۔”
وہ لڑکی؟
وہ ہنستی تھی، بچھتی تھی، اور ہر بار اُس کی خاموشی پر خود کو ہارتے ہوئے محسوس کرتی تھی۔۔۔۔۔۔
اور وہ شخص؟
وہ اسے چاہتا تھا —اپنے ہی اصولوں کے خلاف، مگر اپنے انداز میں۔۔۔۔۔۔
نہ چھوڑتا تھا، نہ اپناتا تھا۔
بس اسے تڑپتا دیکھ کر زندہ رہتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اچانک ایک سرخ روشنی سی جلی ایسی روشنی جو آنکھوں کو چندھیا نے پر مجبور کر رہی تھی بس ایک لمحے کیلئے اور اس لمحہ بھر میں دونوں کے شہ رگوں پر چاقوؤں کی باریک لکیر کھینچی گئی
خون تو نکلا تھا مگر آواز نہیں وہ دونوں کھڑے گارڈز زمین پر گرے تو صرف دھپ کی آواز آئی پھر سب کچھ خاموش ہو گیا جیسے گھڑی کی سوئیاں بھی رک گئی ۔۔۔۔۔
اندھیرے سے ایک سایہ نکلا بنکر سے نکلتی ہوئی روشنی اس پر پڑی تھی سیاہ وردی ، چہرہ ماسک میں چھپا ہوا ، آنکھیں برف سے بھی زیادہ سرد ۔۔۔۔
اندر بینکر میں جنرل ریاض لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھا ڈیٹا ٹرانسفر کر رہا تھا اس کے دونوں سائیڈ پر دو گارڈز مہنگے ترین ہتھیاروں کے ساتھ چوکندہ کھڑے تھے ۔۔۔۔
“15 ملین ڈالرز اور اس کے بعد آپ کے دشمن کا سارا ڈیٹا تمہارے ہاتھ میں ہوگا”۔۔۔۔۔
ویڈیو کال پر بات ہو رہی تھی ۔۔۔۔
“ٹھیک ہے جنرل صاحب آپ کی منہ مانگی قیمت آپ کو مل جائے گی, ہمیں آپ پر یقین ہے اس کے بعد ہم پاکستان کے دھجیاں بکھیر دیں گے ” ۔۔۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…