Sung tere he rehna hai by Jani Jan Complete novel ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Sung tere he rehna hai by Jani Jan Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس کو وقت نے مار دی تو سب نے اپنی اوقات دکھانا شروع کردی
اس کی پہلی بیوی نے بھی اس سے طلاق لے لی
پھر اس کی زندگی میں غریب سی لڑکی نے قدم رکھا
اس کو جینا سکھایا اور اسے اسی کی بیٹی کے قریب کیا
اس کی پہلی بیوی کسی کے پیار میں پڑ کے اپنے شوہر سے اسی کا معزوری کا بہانا بنا کے طلاق لینے کے بعد اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ بھی نا بس سکی
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا
**********
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
اس کی آواز کمرے کی درودیوار سے ٹکرا کے اسی کے کانوں تک پہنچی
سامنے بیٹھے ہوۓ شخص کو اپنے کانوں پہ یقین کرنا مشکل لگا
یہ کیاکہہ رہی ہو تم ندا
بیڈ کے پاس کھڑی اس کی نند نے آگے بڑھ کے اس کو بازو سے پکڑ کے کہا
میں جو کہہ رہی ہو بلکل سوچ سمجھ کے کہہ رہی ہو
مجھے ایک معذور انسان کے ساتھ نہیں رہنا
وہ جو اب خود چل نہیں سکتا میرے ساتھ کیسے چلے گا
ندا کا لہجہ بے لچک تھا
سامنے بیٹھے شخص نے اس کی آنکھوں میں دیکھا
جہاں اس کے لیے محبت ہوتی تھی لیکن آج اس کی آنکھوں میں بیزاریت تھی
لیکن تمہاری ایک بیٹی ہے ندا
اس کی نند نے اس کو ہوش میں لانا چاہا
اور تم مجھے طلاق دو
ندا نے جواب دینے کے ساتھ سامنے بیٹھے شخص کو کہا
جو بلکل خاموش بیٹھا آنکھوں میں ویرانی لیے دیکھ رہا تھا
ندا میری بات سنو یہ ٹھیک نہیں ہے
اس کی نند نے اس کو سمجھانا چاہا
میں آپ سے بات نہیں کررہی
اس نے سامنے دیکھتے ہوۓ کہا
مسٹرشیرازعباسی مجھے طلاق دو
ندا نے چیخ کے کہا
میں شیراز عباسی اپنے پورے حوش و حواس میں ندا رحیم کو طلاق دیتا ہوں
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…