Taqdeer ke ujray qafly by Abiha Batool Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Taqdeer ke ujray qafly by Abiha Batool Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
انسان کی زندگی میں محبت، رشتہ، رزق اور اولاد سب کچھ اللہ کی عطا ہے۔ لیکن افسوس کہ ہمارا معاشرہ ان سب معاملات کو اکثر غلط زاویے سے دیکھتا ہے۔ نہ رزق کے بہاؤ کی ذمہ دار عورت ہے اور نہ ہی اولاد کے آنے یا نہ آنے پر کسی عورت کو قصوروار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح، دولت یا حالات کی تنگی کے باعث کسی مرد کی قدر گھٹ نہیں جاتی۔
ہمارے ہاں ایک عام سوچ یہ ہے کہ:
مگر یہی سوچ رکھنے والے اکثر بھول جاتے ہیں کہ اصل میں سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اولاد نہ ہونے پر عورت کو الزام دینا یا دولت نہ ہونے پر مرد کو کمتر سمجھنا، ایک بڑی زیادتی ہے۔
اللہ نے تقدیر تو لکھ دی ہے، لیکن ساتھ یہ اختیار بھی دیا ہے کہ دعا اور عبادت کے ذریعے نصیب کو بہتر بنایا جا سکے۔
یہ حقیقت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ دوسروں کو الزام دینے کے بجائے اپنے نصیب کو دعا، صبر اور یقین کے ساتھ بہتر بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اللہ نے کردار عطا کر دیے ہیں، اب کہانی ہمیں خود لکھنی ہے۔
زندگی ایک کتاب ہے اور نصیب اس کا ایک باب۔ اس باب کو صبر کے “ص” اور یقین کے “ی” سے شروع کریں، تاکہ آپ کا سفر امید اور روشنی کے ساتھ آگے بڑھے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
پتا ہے زایان، کبھی کبھی لگتا ہے جیسے یہ سب خواب ہے…” مہرین نے نظریں نیچی رکھتے ہوئے کہا۔ زایان نے مسکرا کر اس کا ہاتھ تھاما، “اگر خواب ہے… تو پھر خواب ہی رہنے دینا، کیوں کہ حقیقت سے زیادہ حسین ہے۔”
بھائی! آپ کو کیا مسئلہ ہے کیوں تنگ کر رہے ہیں؟
(ایشال نے آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا)
“مجھے مزہ آتا ہے۔۔”
(سعد ہنستے ہوئے بولے گا)
“بھائی آپ کیوں نہیں جا رہے سلیمان بھائی بھی ہوں گے ادھر۔”
(ایشال معصومیت سے بولی)
“سلیمان کو پتہ ہے کہ میں رش والی جگہوں پہ نہیں جاتا اور جس جگہ زیادہ لڑکیاں ہوں وہاں تو میرا دم گھٹتا ہے”
(سعد کندھے اچکاتے ہوئے بولا)
“کیوں لڑکیاں آپ کو کھا جاتی ہیں کیا؟”
(ایشال شکی نظر سے)
“نہیں کھاتیں نہیں ہیں لیکن دنیا کی ہر لڑکی میری مہرم نہیں ہے اور میں نہیں چاہتا کہ میری نظر پڑہے کسی پر اور میری وجہ سے کوئی لڑکی دوزخ کے ایندھن بنے اور میں بھی گنہگار کہلاؤں ۔ تو بس اسی لیے اپنے دوست کے گھر جاؤں گا۔”
(سعد سنجیدگی سے بولا)
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…