Tor De Qadmon Ki Zanjeer by Nimrah Abbas complete pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Tor De Qadmon Ki Zanjeer by Nimrah Abbas complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
میں اس کہانی کو اپنی جان سے پیاری بہن، میمونہ عباس، کے نام کرتی ہوں۔
جس نے مجھے یہ کہانی مکمل کرنے میں حوصلہ دیا، ساتھ دیا، اور دل سے سپورٹ کیا۔
یہ کہانی میں نے ابھی مکمل کی ہے “توڑ دے قدموں کی زنجیر”۔
اس کا خیال مجھے ستمبر 2022 میں آیا تھا، جب میں اپنی خالہ اور چھوٹی بہن کے ساتھ واک پر نکلی ہوئی تھی۔ گلی میں چلتے ہوئے ایک لڑکی کا تصور میرے دل و دماغ میں اترا — جس کے کچھ خواب ہیں، مگر اس کے قدم کسی نہ کسی زنجیر سے بندھے ہوئے ہیں۔
میں نے وہیں کہا:
“میں اس کہانی کا نام رکھوں گی ‘توڑ دے قدموں کی زنجیر'”
اور یہ نام دل کو جیسے بھا گیا۔
پھر زندگی مصروف ہوئی، اور کہانی نامکمل رہ گئی
مگر آج، الحمدللہ، یہ مکمل ہے۔ میں نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ کہانی آپ کو بور نہ کرے۔۔
ہو سکتا ہے چند املا کی غلطیاں ہوں،
مگر یہ کہانی دل سے نکلی ہے، اور دل تک پہنچے — یہی دعا ہے۔
یہ میری، آپ کی، اور ہر اُس لڑکی کی کہانی ہے جو خواب دیکھتی ہے، مگر اُسے تعبیر کرنے سے ڈرتی ہے ۔
جسے یقین ہوتا ہے کہ شاید وہ تنہا ہے — مگر حقیقت میں، ہر گلشن کی زندگی میں ایک راحیلہ ہوتی ہے — جو اس کی آواز بنتی ہے،
اور ایک شاہ نواز —جو خاموشی سے اُسے تھام لیتا ہے۔
یہ کہانی فرضی ہے،
مگر آج کے اس الجھے، رکے، اور گھٹن بھرے وقت میں شاید کسی دل کو تھوڑا سا ہلکا کر دے۔
یہ کوئی بوجھل ناول نہیں
بس چائے کے کپ کے ساتھ پڑھنے والی ایک سادہ سی تحریر ہے۔
اگر اسے پڑھ کر آپ کے لبوں پر کبھی مسکراہٹ آ جائے،
تو مجھے نمرہ عباس اور میری بہن میمونہ عباس کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اور ہاں، پڑھنے کے بعد اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔
شکریہ پیاری سی ریڈرز۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
” کس۔۔کو کون۔۔کس کو پکڑا؟”. سوال کرنے کے بعد تھرتھراتے لبوں پر زبان پھیری۔ پھر شہریار کی طرف دیکھا جو الجھن زدہ مسلسل اپنی ماں کا ستا ہوا چہرہ دیکھ رہا تھا۔
” آ۔۔اچھا۔۔ ا۔۔م۔۔میں ۔۔آرہی ہوں۔۔” خود کو کمپوز کرنے کی ناکام کوشش کرتی وہ فون بند کر چکی تھیں۔۔۔
” ماں۔۔کیا ہوا ؟؟ آر یو اوکے ؟” شہریار اٹھ کر اُن کے پاس آیا تھا۔
” جی۔۔جی ۔بس ایک فرینڈ کے ہاں ایمرجنسی ہوگئی ہے مجھے جانا ہوگا ۔۔تم ڈنر کرلینا اوکے۔۔۔” ایک ہی سانس میں کہتیں۔۔۔وہ مستعدی سے سیڑھیاں عبور کرتیں اپنے کمرے کی طرف گئیں تھیں۔۔
جبکہ شہریار وہیں ساکت کھڑا رہا ۔۔۔وہ انہیں روکنا چاہتا تھا سوال کرنا چاہتا تھا مگر اس کی ماں اس کے لب کھلنے سے پہلے ہی اس کی نگاہوں سے اوجھل ہو چکی تھیں۔ وہ اُن تاثرات کو پرکھ چکا تھا جو اس کی ماں کے چہرے پر عیاں ہوئے تھے اور وہ چاہتے ہوئے بھی خود کو نارمل نہیں کرسکی تھیں ۔۔وہ کافی دیر وہیں کھڑا رہا جہاں سے ابھی کچھ لمحے قبل اس کی ماں سیڑھیوں کی طرف بڑھی تھیں پھر ملازمہ نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا اور اسے اپنے ساتھ لگائے کھانے کی میز کی طرف بڑھ گئی تھی۔آج اسے تنہا ہی رات کا کھانا کھانا تھا۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download pdf Koi Charagar by Maida Hanif Ansari Download…
Wolf by Yusra Meerab Download pdf Wolf by Yusra Meerab Download pdf is a beautifully…
The Love and Revenge by Eiffi Ch Download pdf The Love and Revenge by Eiffi…
Trip to Mars by Eiffi Ch Download pdf Trip to Mars by Eiffi Ch Download…
Vempire Era by Eiffi Ch Download pdf Vempire Era by Eiffi Ch Download pdf is…
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…