Tu hi to hai by Jani Jan Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Tu hi to hai by Jani Jan Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
میرب، جو پہلے ہی اپنی پھوپھو کے ظلم اور کردار پر لگے داغ کے بوجھ تلے دبی تھی، اس حادثے کے بعد مزید ٹوٹ گئی۔ حالات نے پلٹا کھایا جب روحان، اپنے دادا کی خواہش پر، اسی میرب سے نکاح کرنے پر مجبور ہو گیا—اور یہ نکاح وہی دوست خوشی سے مناتا رہا، جس کے لیے روحان آیا تھا۔
لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی… وہ روحان جو ہر بات پر میرب کے باپ کو گھٹیا کہتا تھا، کب اس سے دل ہار بیٹھا، اور پھر اس کی خوشی کے لیے خود سے دور جانے پر آمادہ ہو گیا؟
دوسری طرف ملک زین—وہ شخص جو راتوں کو میرب کی تصویر سے باتیں کرتا رہا، یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ دل سے روحان کو چاہتی ہے—اپنی محبت کا امتحان دیتا رہا۔
یہ ایک داستان ہے محبت، قربانی، غلط فہمیوں اور دلوں کی جنگ کی، جہاں قسمت ایسے موڑ لاتی ہے کہ دشمن بھی دل کے قریب ہو جاتے ہیں، اور قریب ترین لوگ اجنبی بن جاتے ہیں۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
میں بہک گیا تھا پتا نہیں کیسے میں
تم مجھے معاف کردو تم جو بھی سزادو گی مجھے وہ قبول ہو گی
روحان ایک ہی سانس میں بولےجارہا تھا
اور سننے والی کا دل ٹکرے ہو کے اسی کے قدموں میں ڈھیر ہو رہا تھا
روحان کو لگا کہ وہ اس کی اجازت کے بغیر اس کے قریب آیا ہے اس بات پہ وہ غصہ کرے گی
روحان کو اس بات کا پچھتاوا بھی تھا
اور وہ میرب سے معافی مانگ رہا تھا
لیکن اس کی معافی کسی کوقد سمیت نیچے گرا رہی تھی
میرب جو پورے دل سے اس رشتے کو مان کے اس کے قریب ہوئی تھی
اس کی بہکنے والی با ت پہ اس کی آنکھوں سے آنسوؤں کا سمندر بہنے لگا
میں بہت پچھتا رہا ہو ں میں
اس سے پہلے روحان اپنی بات پوری کرتا
اس کا چہرہ آنسوؤں سے فل بھیگا ہوا تھا
جسے اس نے ہاتھ سے صاف کیا
دوپٹہ ابھی تک بیڈ پہ پڑا تھا
میں اپنے کیے پہ بہت شرمندہ ہوں مجھےبہکنا نہیں چاہیے تھا
روحان نے میرب کی طرف دیکھ کے سر جھکا لیا
تو آپ اپنے کیے پہ شرمندہ ہے
میرب نے دھیمی آواز میں پوچھا
ہاں
روحان نے سر جھکاکے جواب دیا
ایک شوہر جب اپنی بیوی کے قریب آکے اگلی صبح اس کو بہکنے کا نام دے تو بیوی پہ کیاگزرتی ہے
یہ کوئی اس وقت میرب سے پوچھتا
مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہیے
مجھے حویلی واپس جانا ہے
میرب نے آنکھوں سے انسوں صاف کرکے روحان کی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ کہا
روحان نے اس کی آنکھوں میں دیکھا
جہاں کچھ اور ہی رقم تھا
جس کو روحان سمجھ کے بھی سمجھ نہیں پارہا تھا
ہاں ٹھیک ہے ہم دو تین دن میں واپس
نہیں مجھے ابھی واپس جانا ہے
اگر آپ نہیں جا سکتے تو مجھے کسی اور کے ساتھ بھیج دے
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…