Tu meri roshan subah ka sitara by Rania Moiz Download pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
“تو میری روشن صبح کا ستارہ” رانیہ معیز کا ایک ایسا منفرد ناول ہے جو روایتی سماجی پس منظر اور جدید جذبات کو یکجا کرتا ہے۔ کہانی ایک شادی شدہ زندگی سے شروع ہوتی ہے، جہاں ذمہ داری، وقار اور جذبات کے درمیان کشمکش نمایاں ہے۔
۔۔اور اس کمرے میں موجود ہو ۔۔۔مجھے اس طرح کا احمقانہ پن بالکل پسند نہیں۔۔اور نہ ہی مجھے بلاوجہ کی بحث وتکرار کی عادت ھے ۔۔۔”اس کی سلگتی نگاہوں میں غصہ اور دھیمے لہجے میں سختی صاف دکھائی دے رہی تھی ۔۔
۔یوں اس کے سختی سے بات کرنے پر اس کو اپنے وجود میں کپکپاہٹ سی محسوس ہوئی ۔۔۔۔ تبھی اس نے اپنے لرزتے ہاتھوں کو ایک دوسرے میں جکڑا۔۔وہ نظرنہ اٹھا پائی ۔۔کیسے وہ اسے اس کا مقام باور کرا گیا تھا
۔۔پریشے کو لگا ۔۔وہ واقعی اب اس کے سامنے نظر نہیں اٹھا پائے گی۔۔
“اور ایک اور بات۔۔۔ چاہے تمیں چاہے میری عزت کی کوئی پروا نہ ہو ۔۔مگر مجھے اپنی عزت کے ساتھ تمہاری عزت بھی بہت عزیز ہے ۔۔اس کی آخری بات پر وہ اس نے جھٹکے سے سر اٹھایا۔۔جبکہ وہ اس کی طرف اب پشت کیے کھڑا تھا ۔۔۔
“ہمارے پیچ چاہے کچھ بھی ہو ۔۔تمہیں اسی کمرے میں رہنا ہو گا ۔۔مجھے کوئی تماشہ نہیں لگوانا ۔۔۔اور
آخری بات اس کمرے سے تمہاری آواز بالکل بھی باہر نہیں جانی چاہیئے۔۔ آگے تم خود سمجھدار ہو ورنہ نتائج کی زمہ دار تم خود ہو گی ۔۔” درشتا ور سخت لہجے میں کہتے
وہ اس کی طرف مڑا۔۔وہ جو اس کی عزت والی بات پر خوش گمانی میں گھری کھڑی تھی ۔۔۔۔اس کے انگلی سے تنبیہ کرنے پر اس کی خوش گمانی کے ساتھ رنگت بھی پھیکی پڑی۔۔
“بڑی ذہین ہو ۔۔داد دینی چاہیے تمہیں تو ۔۔”اپنی مسکراہٹ ضبط کرتے وہ سنجیدگی سے گویا ہوا۔۔ اور نظریں اس کے نچلے لب کے نیچے کونے میں موجود سیاہ تل پر ٹکیں۔۔جب وہ مسکراتی تھی تو وہ بھی مسکرا اٹھتا تھا ۔۔ مگر اس وقت اس کے ناراض چہرے کیطرح وہ بھی ناراض لگ رہا تھا
“اگر ذہین ہوتی نا ۔۔تو اس وقت یہاں نہ ہوتی۔۔”
“تمیں اس وقت کہاں ہونا چاہیے تھا ۔۔اس کا اختیار تمہارے پاس نہیں ۔۔صرف آغا تیمور خان گردیزی کے پاس ہے۔۔اور اس حقیقت کو کوئی تم سے بہتر نہیں جانتا۔۔اور نہ ہی اس سے تم انکار کر سکتی ہو اپنے دل کے کہنے پر تم نے بہت کر
لی اب اپنے دل کو آغا تیمور خان گردیزی کے کہنے پر ہی چلنے کی عادت ڈالنا شروع کر دو ۔۔۔مجھ سے اب کسی نرمی کی توقع مت رکھنا اور نہ ہی مجھے بار بار یاد دہانی کروانی پڑے “شعلہ بار نگاہوں سے اسے دیکھتے وہ اک پل کو رکا
۔۔اور پھر دائیں ہاتھ سے اس کو راستے سے ہٹاتا کمرے سے نکل گیا۔۔
“پری دروازے پر کوئی ہے۔۔۔”انہوں نے لیٹے لیٹے اس کی طرف دیکھا ۔۔جو انہیں ہی آواز دینے والی تھی اور ان کی جانب ہی دیکھ رہی تھی
ڈرے سے لہجے میں اس کے لب ہلے ہی تھے ۔۔کہ دروازہ اب کی بار اور زور سے کھٹکھٹا۔
سُنا ابھی تک آواز آرہی ہے۔۔ پری کسی کو کوئی ضروری کام یا پھر مدد کی ضرورت نہ ہو ۔۔”
“مگر دادو اگر کسی کو کوئی ضروری کام یا مدد کی ضرورت ہوتی ۔۔تو فون بھی بھی کر سکتا تھا۔۔” اس کا خوف ابھی بھی کم نہیں ہو رہا تھا
“بیٹا اتنے خراب موسم میں فون کی سروس کہاں بحال ہو گی۔۔چلو میں تمہارے ساتھ چلتی ہوں ۔۔ایسا لگ رہا ہے جو دستک دے رہا ہے ۔اگر اس نے واپس جانا ہوتا ۔۔تو کب کا چلا جاتا ۔۔یوں طوفانی رات میں دستک دئیے نہ جاتا ۔۔آخر میں وہ اپنے آپ سےبولیں ۔۔
“آپ کی طبیعت اتنی زیادہ خراب ہے ۔۔آپ بھلا کیسے اٹھ سکتی ہیں۔۔رہنے دیں ۔۔جو بھی ہو گا تھک ہار کر خود چلا جائے گا۔۔”
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…