Umeed by Fatima Sehr Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
کہاں جا رہی تھی ۔؟ اُس کے سوال کو اگنور کرتے اُس نے اٹھنا چاہا تھا ۔ جب وہ اُس کے اٹیٹوڈ کو برداشت نہ کرپا تے اس کا جبڑا دبوچ چُکا تھا ۔ کوئی ٹیپیکل ڈراما نہ شروع کرنا اور میری بات کا جواب نہ دے کر ثابت کیا کرنا چاہتی ہوتم۔۔؟
میں بے وقوف ہوں۔ جو تم سے اپنا سر کھپا رہا ہوں ۔ مروہ کو اس کی خود سے سوچی باتیں سُن کر جانے کیوں اتنی نقاہت و نفرت کے باوجود ہنسی سی آئی تھی ۔
جب کہ اپنی باتوں کے جواب میں اُس کا ہنسنا اُسے سیخ پا کر گیا تھا ۔ مزید کسر پوری اُس کے اُبھرتے معدوم ہوتے ڈمپل پوری کر رہے تھے ۔
تمھیں میری باتیں مذاق لگ رہی ہیں ۔ ؟
مجھے کُچھ نہیں لگ رہا آپ پلیز اپنے اندازے لگانا بند کرے ۔طنزیہ انداز میں بولتے اُس نے اپنی بات جاری رکھی ۔۔
اور میں جا اِس لیے رہی ہوں ۔ ابھی نکاح ہوا ہے ۔ رُخصتی نہیں جو میں اِس کمرے میں موجود رہوں ۔ اس کی قینچی کی طرح بیماری کی حالت میں چلتی اپنے سامنے زُبان کو دیکھ اپنا ضبط کھوتا اُسے تھپر رسید کر چُکا تھا ۔
°°°°°°°°°°°°°
وہ ابھی تک دُلہن والے لباس میں ملبوس اپنی بد قسمتی پر ماتم کر رہی تھی ۔اُس کی صرف ایک غلطی نے اس کی خوشیوں کو اس سے دور کر دیا تھا ۔
نوح ابراھیم اُس کی محبت اب کسی اور لڑکی کا مقدر بن چکا تھا ۔ لڑکی بھی وہ جس سے اُسے شدید نفرت تھی ۔
ثمرین بیگم بیٹی کی حرکت پر نڈھال سی صوفے پر سر پکڑے بیٹھی رو رہی تھیں ۔
اب ماتم کرنے کا کیا فائدہ تمہارے بابا جو کہہ کر گئے ہیں ۔ وہ کرو ۔ کرو اس لڑکے کو کال اور کہو لے جائے تمھیں آ کر۔۔
اُن کی بات سنتے ہی وہ اُنہیں خاموشی سے دیکھنے لگی ۔وہ مجھے طلاق دے رہا ہے ۔ نہیں کرے گا وہ کوئی رُخصتی وُخستی ۔؟ طنزیہ انداز میں ہنس کر کہتے اُس نے ماں کے قدموں تلے سے زمین کھینچی تھی ۔
حرا کیا بکواس کر رہی ہو ۔ نکاح کر چُکی ہو اپنی پسند سے ۔ اب عزت سے رخصت ہو جاؤ ۔ پہلے ہی تمہاری اِس حرکت نے مجھے اورتمہارے با با کو کسی سے نظر ملانے کے قابل نہیں چھوڑا۔۔
بیٹی کے بات سنتے اُسے کوستی وہ رنجیدہ سے لہجے میں بولیں ۔۔ آپ لوگوں کی وجہ سے ہی سب ہو گا۔ عاشر سے میری طلاق ہونی تھی ۔ نوح سے میرا دوبارہ نکاح ہوجانا تھا ۔ کِسی کو کچھ بھی پتہ نہیں چلنا تھا ۔ مگر نہیں ۔۔؟بھانجی زیادہ عزیز ہے ۔۔ تو اب سنبھالے آپ اپنی طلاق یافتہ بیٹی کا بوجھ کوئی اُس سے اب کبھی شادی نہیں کرے گا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sajdon mein mangi hui dua by Maheen Arfan Download pdf Sajdon mein mangi hui dua…
Koocha e adawat by Umaira Saleem Download pdf Koocha e adawat by Umaira Saleem Download…
Suhana khawab by Saba Ahmed Download pdf Suhana khawab by Saba Ahmed Download pdf "…
Takabur by Zar e Hayat Download pdf Takabur by Zar e Hayat Download pdf is…
Teri manzil ke musafir by Karozia Bhatti Download pdf Teri manzil ke musafir by Karozia…
Parda poshi by Noor Fatimah short story Download pdf Parda poshi by Noor Fatimah short…