Yashq by Wania Maqsood Complete novel] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Yashq by Wania Maqsood Complete novel] a must-read for every Urdu novel lover.
… اور میں یہ بیان نہیں کر سکتی کہ اسے لکھتے ہوئے میرا ایک ایک دن کس قدر خوبصورت گزرا۔ اس کے اندر لکھے گئے جذبات اور باتیں میرے دل کے اتنے قریب ہیں کہ میں انہیں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔
اس کہانی میں میرا ہر کردار کسی نہ کسی تکلیف سے گزرا ہے ہر دل نے اپنے انداز میں صدمے میں سانس لی، زخموں سے سیکھا اور جینے کا نیا انداز اپنایا۔
یہ کہانی کبھی ہلکی پھلکی مسکان دے دیتی ہے اور کبھی دل کو چیر دیتی ہے سادہ لمحات میں بھی گہرے زخم چھپے ہوتے ہیں۔
میرے الفاظ میں بہت سی پرتیں موجود ہیں انسیکیورٹیز انتقام، محبت، معافی اور نفسِ انسانی کی پیچیدگیاں۔
ہر کردار اپنی الگ دنیا لیے چلتا ہے، ہر زندگی کے سائے مختلف ہیں اس میں کئی رنگ ہیں کرداروں کی خوشیاں، ان کے غم، ان کی محبت، ان کے زخم۔
***************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
کیوں کوئی اس کے ساتھ آخر تک وفا نہ نبھا سکا؟
وہ جس پر اپنی جان تک وار دیتا وہی خنجر لے کر سامنے آ جاتا۔
گولیوں کی جلن، خون کا بہاؤ… سب اس دھوکے کے سامنے معمولی لگ رہا تھا۔ اس وقت آدم رئیس کے لیے سب سے بڑی اذیت یہ نہ تھی کہ وہ مرنے کے قریب ہے… بلکہ یہ تھی کہ اس کا سب سے وفادار ساتھی، اس کا سایہ، آج اس کے خلاف کھڑا تھا۔
“یہی انجام ہے اُن کا جو سب پر بھروسہ کرتے ہیں… حتیٰ کہ مجھ پر بھی۔”
اس کے الفاظ سیدھا رئیس کے دل کو چیرتے چلے گئے۔ قاصِر تھوڑا اور جھکا لبوں پر وہی زہر خند مسکراہٹ کھیل رہی تھی۔
“سلیم… یاد ہے تمہیں؟ میرا بھائی تھا وہ… تمہاری گولیوں کا شکار۔ جانتے ہو اُس کے ساتھ تم نے کیا کیا تھا؟ نہیں… تمہیں کہاں یاد ہوگا۔ آدم رئیس کے لیے خون بس ایک کھیل تھا۔ تم قتل کرتے، لاش گراتے…
اور اگلے ہی لمحے سب بھول جاتے۔ لیکن میں… میں نہیں بھولا۔ اور میں نے قسم کھائی تھی… اُس کے قاتل کو قاصِر کبھی معاف نہیں کرے گا۔”
یہ الفاظ آدم رئیس کے کانوں میں خنجر کی طرح گھس گئے۔ اس کی دھندلی آنکھیں قاصِر پر جمی تھیں۔ گولیوں کے زخموں کی جلن، بدن کا لہو… سب کچھ پیچھے ہٹ گیا۔
قاصِر مزید قریب جھکا، جیسے اس کی روح نچوڑ رہا ہو۔ “اور ہاں، آدم… ضامن پر اعتبار تمہارا صحیح تھا۔ مگر افسوس… تم نے اعتبار غلط انسان پر کیا۔ وفاداری کے قابل ساتھیوں کو چھوڑ کر… تم نے بھروسہ مجھ جیسے سانپ پر کر لیا؟”
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
View Comments
yar boht may ka ha boht net episode kab ay gi ?
koi idea ni hai writer ki taraf se late hai
Amazing novel plz complete krain episode