Zahir ki chamak or batin ki tareeki article by Haseeb Ul Hassan is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
انسان نے آج سب کچھ حاصل کر لیا ہے۔سائنس، ٹیکنالوجی، دولت، شہرت — سب کچھ۔لیکن اگر کسی چیز سے خالی ہے تو وہ دل کی روشنی ہے۔ظاہر چمک رہا ہے، مگر باطن اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ہم نے ترقی کو ایمان سمجھ لیا ہے،اور کامیابی کو مقصدِ حیات بنا لیا ہے۔
لیکن یہ وہ ترقی ہے جس نے ہمیں رب سے دور کر دیا۔
ہم نے ظاہری شان و شوکت کے پیچھےروح کی گہرائی کو دفن کر دیا۔
“وہ جانتے ہیں دنیا کی ظاہر بات کو،
اور آخرت سے وہ غافل ہیں۔”
(سورۃ الروم: 7)
یہ آیت آج کے انسان کی پوری تصویر ہے۔ہم نے دنیا کی ظاہری چمک کو پہچان لیا،مگر اپنے باطن کی اصلاح بھلا دی۔ہم نے جسم کو سنوارا، دل کو نہیں۔لباس بدلا، کردار نہیں۔الفاظ خوبصورت ہوئے، نیتیں نہیں۔
ظاہر کی چمک سے دھوکہ کھانا آسان ہے۔لوگ ہمیں اچھے کپڑوں، اچھی گفتگو،اور بڑی گاڑیوں میں دیکھ کر کامیاب سمجھ لیتے ہیں۔مگر اصل کامیابی وہ ہےجو دل کے سکون اور رب کی رضا سے ملے۔
یہی وجہ ہے کہ آج انسان کے پاس سب کچھ ہے
مگر چین نہیں۔دل خالی ہے، روح بے قرار ہے۔
وجہ صرف ایک ہے —ہم نے اپنی اندرونی دنیا سے رشتہ توڑ لیا ہے۔
اسلام انسان کو ظاہری نہیں، باطنی طہارت سکھاتا ہے۔
نماز صرف جسم کا جھکنا نہیں،دل کی عاجزی بھی ہے۔
روزہ صرف بھوک پیاس نہیں،خواہشات پر قابو کا نام ہے۔
صدقہ صرف مال دینا نہیں،دل سے دنیا کی محبت نکالنا ہے۔
اگر ظاہر عبادت سے روشن ہواور باطن گناہ سے آلودہ ہو
تو وہ عبادت بے جان ہے۔جیسے جسم بغیر روح کے۔خدا کو شکل نہیں، نیت عزیز ہے۔دل کی نیت ہی انسان کی اصل پہچان ہے۔
ہمیں اپنے باطن کو روشن کرنا ہوگا۔یہ روشنی تسبیح سے نہیں،اخلاص سے آتی ہے۔یہ قرآن کے پڑھنے سے نہیں،قرآن کے سمجھنے سے آتی ہے۔یہ نماز کے اوقات سے نہیں،
نماز کے اثرات سے ظاہر ہوتی ہے۔
ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ ہم کس راستے پر ہیں۔کیا ہم واقعی روشنی کے مسافر ہیںیا صرف چمک کے تعاقب میں بھٹک رہے ہیں؟دنیا کی چمک وقتی ہے،باطن کی روشنی ہمیشہ کی۔
اگر دل میں اللہ کی یاد جاگ جائےتو اندھیرے خود بخود چھٹ جاتے ہیں۔پھر لباس سادہ ہو یا امیرانہ —
کردار چمکنے لگتا ہے۔پھر انسان کو تعریفوں کی ضرورت نہیں رہتی،کیونکہ اس کے دل میں رب کی رضا ہوتی ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download pdf Zarmaakh ki qaid by Basma Nazeer Download…
Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download pdf Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download…
Orphanage ki mystery afsana by Shehr Bano Download pdf Orphanage ki mystery afsana by Shehr…
Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download pdf Khali kursi afsana by Rushna Akhter Download…
Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf Daldal afsana by Rushna Akhter Download pdf is…
Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download pdf Be-Nam Ahatein afsana by Rushna Akhter Download…