Zindagi imtehan leti hai by Shazia Butt Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
شزا میں یاسر کے بنا مر جاؤں گی تم انکار کر دو دیکھو تم میری بڑی بہن ہو میں تم کو سب کچھ بتا چکی اب بھی تم میری مدد نہیں کرو گی تو کوئی بات نہیں میں تمہاری خوشی میں خوش ہوں
ندا تمہیں پتہ میں انکار کیسے کر سکتی مجھ میں اتنی ہمت نہیں اور لڑکے والوں کو انکار کیسے کیا جا سکتا میں تو تمہاری خوشی میں خوش اگر تمہارا ادھر ہو جائے تو میرے لیے اس سےبڑھ کر اور کیا خوشی ہو سکتی
ندا کو شزا سے ایسی بات کی ہی امید تھی اور وہ بلا شبہ فخر کر سکتی تھی کہ شزا نے بہن ہونے کا حق ادا کر دیا تھا اور اسے یہ بھی یقین تھا کہ کچھ بھی ہو جائے شزا اب وہاں شادی کبھی نہیں کرے گی
احد بھائی مجھے آپ سے ایک ضروری بات کرنی جب احد رات گھر آیا تو شزا ان کے لیے چائے بنا کر لے کے گئ تب اس نے ان سے کہا تو وہ بہت حیران ہوئے کہ زندگی میں پہلی بار شزا نے ان سے ایسی بات کی تھی نہیں تو ایسے لگتا تھا کہ اس کی کوئی مرضی ہی نئ ہے بس جو سب نے کہہ دیا اس پگلی نے چپ کرکے مان لیا
ہاں بولو آج ہماری شزا کو ہم سے کیا کام پڑ گیا
شزا ہنسنے لگ گئی اور بولی احد بھائی جہاں میرا رشتہ ہوا مجھے وہاں شادی نہیں کرنی کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں
شزا کے منہ سے ایسی بات وہ بھی اپنی شادی کی سن کر احد کو بہت حیرانگی ہوئی
کیوں جی ہماری نازک سی شزا کو شادی پہ اعتراض یا کوئی اور بات ہے
احد بھائی ایک کام کرینگے شزا نے جیسے احد کی بات سنی نہیں
جی جی بولو احد کو اچھا لگ رہا تھا شزا کا اس طرح بولنا کیوں نا ہم ندا کی وہاں کر دیں جہاں میری ہو رہی
وہ جلدی سے احد کی طرف دیکھنے لگی کہ کہیں ان کو غصہ تو نہیں آیا پر یہ کیا وہ تو مسکرا رہے تھے
اچھا ہماری نازک سی شزا کو یہ باتیں کس نے سکھائیں
Click the link below to download this novel in pdf.
Jalta musafir by Amman Akram (Part 1) Jalta musafir by Amman Akram Complete novel download…
Khat e ishq novel by Hina Kamran download pdf Khat e ishq novel by Hina…
یہ ناول ایک لڑکی دعا خان جو کہ ایک معروف جرنلسٹ ہوتی ہے ۔۔ وہ…
کچھ fantasy سا۔ جادوئی۔ سب سے الگ۔۔۔ ہاں ایسا سا ہی ایک ناول ہے۔ ایک…
Chnad ki eid ho gaye ho gi by Sundas Sheikh Complete Novel AFTER MARRIAGE STORY,…
THE END by Sabah Cheema THE END by Sabah Cheema Complete novel download pdf. This…