Aas (kisi ke lout any ki) afsana by Mona Khan download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
“تم یہاں روز کیوں آتے ہو”۔۔۔ روز کی طرح قبرستان میں مجھے دیکھ کر پوچھ رہی تھی ۔۔ “وہ روز میرے خواب میں آتی ہے کیا میں اسکی قبر پر نہیں آسکتا” ۔۔۔ میں ویسے ہی سپاٹ سا چہرا لیے بولا۔۔۔ہنسنا رونا زندگی کا کوئی تاثر میرے چہرے پر نہیں ہوا کرتا تھا ۔۔ ” وہ جا چکی ہے ۔۔۔اسے بھول کر نئی زندگی شروع کرو” ۔۔۔ “میں جانتا ہوں وہ مر چکی ہے وہ دوبارہ کبھی پلٹ کر نہیں آئے گی ۔۔۔مگر میں اسکا انتظار آخری دم تک کرتا رہوں گا ۔۔۔اگلے جہان وہ مجھے ملے گی تو میں اسے بتاوں گا کے مجھے اس سے کتنی محبت تھی اسکے بغیر کتنا تڑپا ہوں میں” ۔۔۔ درد ہی درد صرف درد بستا تھا میرے الفاظوں میں ۔۔ “ایسا کیا تھا اسمیں جو تم یوں دیوانے ہوئے پھرتے ہو؟؟ ” ۔۔ اسنے جھنجھلا کر مجھ سے پوچھا ۔۔۔
شاید وہ میری ضد کے آگے بے بس ہونے لگی تھی ۔۔۔ میں نے سرخ آنکھیں اٹھا کر اسے دیکھا ۔۔۔جیسے کہہ رہا ہوں تم تو جانتی ہی نہیں وہ میرے لیے کیا تھی ۔۔پھر جب میں بولا تو آواز میں نمی سی گھلی تھی ۔۔۔۔
“وہ خود مر رہی تھی مگر مجھ جیسے لڑکے کو جینا سیکھا گئی ۔۔اس جیسا کوئی اور نہیں تھا ۔۔آپ نہیں سمجھ سکتی وہ میرے لیے کیا تھی ۔۔۔بس سمجھ لیجئے وہ میری روح تھی ۔۔۔اب میں سانس لے رہا ہوں مگر زندہ نہیں ہوں” ۔۔۔ میں نے بے بسی سے گردن جھکا لی جیسے کہنے کو کچھ بچا ہی نہیں ۔۔۔سوال کرنے والی لڑکی واپس پلٹ گئی ۔۔اسکے پاس پوچھنے کے لیے کچھ نہیں بچا تھا ۔۔ بس ایک گہرا سناٹا تھا جو میرے گرد بسا تھا ۔۔اور کچھ یادیں ۔۔۔جنکے سہارے میں زندہ ہوں ۔۔
میرا نام بلال ہے ..ایک بےوقوف سا لڑکا ۔۔۔ ہاں وہ مجھے بےوقوف ہی بلاتی تھی ۔۔۔ سچ ہی بلاتی تھی میں سچ میں بہت بے قوف ہوہا کرتا تھا شاید اب بھی ہوں ۔۔۔مگر پہلے سے تھوڑا کم ۔۔۔اگر جیاء یہاں ہوتی تو لازمی میری بات پر کھنکھلا کے ہنس دیتی ۔۔۔ وہ تھی ہی ایسی ۔۔۔بے فکر سب سے بے نیاز دنیا کو اپنی ٹھوکر میں رکھنے والی ۔۔۔ کچھ لوگوں کو اللہ نے پارس بنایا ہوتا ہے جس کو چھوتے ہیں سونا کر دیتے ہیں ۔۔۔جیاء بھی میری زندگی کا وہ پارس تھی جس نے مجھے جینا سیکھا دیا ۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…