Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
یہ ناولٹ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک جذباتی خراجِ عقیدت ہے اُن سپاہیوں کے نام جو اپنی جانیں وطن کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ “آسمان کے شاہین” جنگ، فرض، محبت اور قربانی کے درمیان ایک ایسا ربط پیش کرتا ہے جو قاری کے دل میں وطن سے محبت کو اور گہرا کر دیتا ہے۔
یہ کہانی پاک بھارت کشیدگی کے پس منظر میں شروع ہوتی ہے اور 2025 سے 2026 تک کے جنگی حالات اور جذباتی واقعات کو سمیٹتی ہے۔ مصنفہ کے مطابق یہ تحریر ان لوگوں کے لیے ہے جو وطن کی حفاظت کرنے والوں کو عزت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
یہ ناول اس فلسفے پر مبنی ہے کہ معاشرے میں خیر اور شر دونوں موجود ہوتے ہیں، مگر چند غلط مثالوں کی بنیاد پر پورے ادارے یا قوم کو نہیں پرکھا جا سکتا۔
یہ کہانی پاک فضائیہ اور پاک فوج کے ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جو اپنی ذاتی زندگیوں کو قربان کر کے ملک کی حفاظت کو ترجیح دیتے ہیں۔
Captain Fatima Sultan
کیپٹن فاطمہ اس کہانی کی مرکزی کردار ہے۔ وہ ایک پرعزم، ذہین اور باہمت لڑکی ہے جس کا خواب ہے کہ وہ پاک فضائیہ میں شامل ہو کر “آسمان کی شاہین” بنے۔ اس کا سفر محنت، حوصلے اور خوداعتمادی کی علامت ہے۔
Major Aahil Mughal
میجر آحل ایک بہادر، ایماندار اور تجربہ کار فوجی افسر ہے جو ہر محاذ سے کامیابی کے ساتھ لوٹتا ہے۔ اس کے لیے وطن کی حفاظت ہر چیز سے مقدم ہے۔ بعد میں وہ فاطمہ کا ہمسفر بھی بنتا ہے۔
Maha Mughal
ماہا میجر آحل کی چھوٹی بہن ہے۔ وہ ایک جذباتی اور نرم دل لڑکی ہے جو اپنے بھائی کے جنگی فرائض کے دوران انتظار اور خوف کی کیفیت سے گزرتی ہے۔ وہ فاطمہ کی قریبی دوست بھی ہے۔
Shazia Begum
شازیہ بیگم فاطمہ کی ماں ہے جو اپنی بیٹی کے خوابوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور ہر مشکل وقت میں اس کے لیے دعا گو رہتی ہے۔ وہ حوصلے اور محبت کی علامت ہے۔
Grandmother
دادی ماں خاندان کی بزرگ شخصیت ہیں جو اپنے پوتے پوتیوں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہمیشہ دعاگو رہتی ہیں۔ ان کا کردار گھر کی بنیاد اور جذباتی مرکز ہے۔
Major Haider
میجر حیدر ایک مخلص اور بہادر فوجی افسر ہے جو میجر آحل کا قریبی دوست ہے۔ ہر مشکل گھڑی میں وہ اس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے اور وفاداری کی مثال پیش کرتا ہے۔
“رضیہ دھیان رہے کسی چیز کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔” کھانے کی میز کو سجاتی وہ خاتون کوئی 60 سال کے لگ بھگ دکھائی دیتی تھیں۔ جھریوں زدہ سفید ہاتھ ہر شے کی کامل پن کا معائنہ کرنے میں مصروف تھے۔
“ارے واہ دادی ماں آج تو بڑا اہتمام کیا گیا ہے کوئی خاص لوگ آرہے ہیں؟” ماہا عادتاً ان کے گال کھینچتی ان پر بوسہ دے کر دور ہوئی تھی۔
“لڑکی کتنی بار کہا ہے دادی ہوں تمہاری کوئی ڈول نہیں جو تم اس طرح کرتی ہو۔” انہوں نے مصنوعی خفگی دکھاتے اس کے گال کھینچنے والی حرکت پر چوٹ کی۔
“ارے میرے لیے تو میری پیاری سی ڈول ہی ہیں نا۔” لاڈ دکھانا تو ماہا کو بڑے اچھے سے آتا تھا۔
“اچھا یہ سب چھوڑو اور جاکر بھائی کو بلا کر لاؤ جاگ گیا ہوگا میرا شیر۔”
“کیااا۔” ماہا تقریباً چیخی ہی تھی۔
” ماہا کتنی بار سمجھایا ہے کہ ایسے گلہ پھاڑ پھاڑ کر مت چیخا کرو۔”
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf [Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain…
Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…
Adhoori dua by Eman Download pdf Adhoori dua by Eman Download pdf is a beautifully…
Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s Hashmi Download pdf Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s…
Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf is a beautifully…
Ikhtitam Jo Aghaz Bana by Wardah Ahmed Download pdf Ikhtitam Jo Aghaz Bana by Wardah…