Social media writers

Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf

Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf

[Navak-e-neem kash by Noor Ul Ain Mustafa Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

New Episode

Download linkOnline Reading

Summary About

ناوکِ نیم کش” — ایک ہولناک، سماجی اور جذباتی اردو ناول کا تعارف

یہ کہانی ایک ایسے لرزا دینے والے منظر سے شروع ہوتی ہے جو قاری کے ذہن میں دیر تک نقش رہتا ہے۔ ویران اور سیلن زدہ مکان کے آنگن میں ایک بوڑھا برگد کا درخت ہے، اور اسی کے نیچے ایک کوڑھ زدہ شخص آہنی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ کی چیخیں فضا کو چیرتی ہیں:

“لے جا! مجھے اپنے ساتھ لے جا۔۔۔”

اس کی آنکھوں میں خوف بھی ہے، درد بھی، اور ایک ایسا راز بھی جو پوری کہانی کو ایک خوفناک موڑ دینے والا ہے۔ کی بیوی اور بچے اسے چھوڑ کر جا چکے ہیں، اور یہ منظر کہانی کے مستقبل میں آنے والے طوفان کی صرف ایک جھلک ہے۔


کہانی کا مرکزی خیال

“زناوکِ نیم کش ” ایک ایسے سماج کی کہانی ہے جہاں محبت، طاقت، جائیداد اور نفسیاتی دباؤ انسانوں کو اندر سے توڑ دیتے ہیں۔ یہ ناول صرف ایک محبت کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسی لڑکی کی جدوجہد ہے جو اپنے اردگرد پھیلے خوف، لالچ اور ظلم کے درمیان اپنی شناخت بچانے کی کوشش کرتی ہے۔


مرکزی کردار

نازو (نازنین جہاں)

Nazo (Nazneen Jahan)
نازو اس کہانی کی مرکزی کردار ہے۔ ایک خوبصورت مگر سخت مزاج لڑکی جو ہر وقت اپنے ساتھ خنجر رکھتی ہے۔ وہ کمزور نہیں، بلکہ حالات نے اسے ایسا بنا دیا ہے کہ وہ ہر وار کا جواب دینا جانتی ہے۔


چوہدری نواز

Chaudhry Nawaz
چوہدری نواز گاؤں کے بااثر چوہدری کا بیٹا ہے۔ پڑھا لکھا، مضبوط اور ضدی۔ وہ نازو سے سچی محبت کرتا ہے اور اس کے لیے اپنی ماں اور سماجی روایات تک سے ٹکر لینے کو تیار ہے۔


ناصر

Nasir
ناصر نازو کا بھانجا ہے جسے اس نے پالا ہے، مگر اب وہ ایک بدلتا ہوا، خطرناک اور جذباتی طور پر بے قابو نوجوان بن چکا ہے۔ وہ نازو کی زندگی میں مسلسل دباؤ اور خوف پیدا کرتا ہے اور اس کی شادی اپنے دوست شازو سے کروانے پر اصرار کرتا ہے۔


شازو (شیراز)

Shazo (Shehraz)
شازو نازو کا خالہ زاد ہے اور بچپن سے اس سے منسوب ہے۔ لیکن اس کی نیتیں صاف نہیں۔ وہ اور ناصر مل کر کسی پوشیدہ مقصد یا جائیداد کے لالچ میں نازو کو اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔


شکوراں اماں

Shakooran Amaan
شکوراں اماں ایک بوڑھی مگر باہمت ماں ہے جو اپنی بیٹی نازو کی خوشی کے لیے پورے خاندان اور سماج کے خلاف کھڑی ہونے کی طاقت رکھتی ہے۔ اس کا کردار قربانی اور حوصلے کی علامت ہے۔

Short Sneak Peak Of Story


” نازو! میری بات تو سن لے۔۔۔“ اس نے کچھ کہنے کی کوشش کی جسے نازو نے ناکام بنایا تھا۔

” تو میری بات سن نوازے! وہ دو قدم نزدیک آئی۔ نوازے کی آنکھیں زمین پر گڑھ گئیں۔ ” میرا کوئی باپ بھائی نہیں ہے جو میرا جہیز بنائے۔ مائی اور مجھ سے جتنا ہو رہا ہے، ہم کر رہے ہیں۔ پھر بھی تیری ماں کو تیرا سسرال مالدار چاہیے تو۔۔۔“

اس کی زبان فوراً وہ الفاظ ادا نہیں کر سکی۔ وہ رک گئی۔ ساتھ ہی اس کی آنکھوں کا تاثر بھی لحظے بھر کے لیے تبدیل ہوا تھا۔ اسے ان الفاظ کی ادائیگی میں مشکل پیش آرہی تھی۔

مگر اگلے ہی پل وہ سخت بن گئی۔ اس کے سامنے کھڑا نواز ابھی سر جھکائے اس کے بولنے کا شدید منتظر تھا۔ نازو کچھ دیر اس کے جھکے سر کو دیکھتی رہی اور پھر جب بولی تو اس کی آواز مدھم تھی۔

” مجھے اپنی محبت سے آزاد کر دے۔ “ نواز نے اس قدر تیزی سے سر اٹھا کر اسے دیکھا کہ وہ اس سے اپنی نظریں چرا گئی۔ نواز اسے خاموشی سے دیکھتا رہا۔ شائد مذاق کا کوئی شائبہ تلاش کر رہا تھا۔ مگر ناکام رہا ۔ نازو اس وقت مکمل سنجیدہ تھی۔ چند پلوں کے لیے وہاں خاموشی کا بسیرا رہا اور پھر نواز کی لرزتی آواز پھیلی۔

” تو۔۔تو۔۔۔“ اس سے فرط جذبات کے باعث بولا نہیں جا رہا تھا۔ الفاظ حلق سے گھٹے گھٹے سے نکلے۔ سامنے کھڑی نازو زمین کو تکنے لگی تھی۔ دھوپ اب ناقابلِ برداشت ہو رہی تھی۔

” تو مجھے۔۔چھوڑ رہی ہے؟ “ بلآخر وہ جملہ مکمل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس سوال کو سنتے ہی نازو کے گندمی چہرے پر تلخی امنڈ آئی تھی۔ اس نے سر اٹھا کر نوازے کو دیکھا۔

” نوازے! تیری ماں کو بہو کے روپ میں ایک مالدار نواب زادی چاہیے۔ اور میں کچے مکان میں رہنے والی ایک غریب اور عام لڑکی ہوں۔ “ اس کے الفاظ تھے کہ چابک جو نوازے کی پیٹھ پر چھید کرتے جا رہے تھے۔ اس کے دل پر ایک گرہ پڑی۔ آنکھوں میں چابک پڑنے کی تکلیف و تڑپ امنڈی۔

” مجھے صرف تو چاہیے۔ “ مدھم سے فقرے پر نازو کے سپاٹ چہرے پر زلزلے کے آثار نظر آنے لگے۔ کچھ پلوں کے لیے وہی تاثر چھایا رہا اور پھر وہ سنبھلی۔

” اگر تجھے نازو چاہیے تو جا اپنی ماں کو منا کر میرے گھر لا۔ تیرے پاس کل تک کا وقت ہے۔ میں کل یہیں تیرا انتظار کروں گی۔ اگر تو نے اپنی ماں کو منا لیا تو ٹھیک ورنہ میں اپنی مائی کو ہاں کہہ دوں گی۔۔۔۔“ اس کے حلق میں کانٹے اگنے لگے۔

” کہ وہ جہاں چاہے میرا ویاہ کروا دے۔ “ یہ کہنے کے بعد وہ رکی نہیں تھی۔ اس کے قدم تیزی سے اپنے گھر کی جانب بڑھ رہے تھے کہ انہیں زنجیریں ڈال دی گئیں۔ وہ اپنے قدم آگے نہیں بڑھا سکی۔ اس کا مکمل وجود تھم گیا تھا۔

****************

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Professor Khan ( Season 2 Professor Shah) by Zanoor Writes Complete PDF
  2. Tere ishq mein kya maine paya by Syeda Sehar Syedzadi Complete novel download pdf
  3. Dar e ishq per by Syeda Sehar Syed Zaadi Complete novel pdf
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf

Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download pdf Aasman kay shaheen by Hurain Sikander Download…

1 hour ago

Qaraz e yaad by Eman Download pdf

Qaraz e yaad by Eman Download pdf Qaraz e yaad by Eman Download pdf is…

2 hours ago

Adhoori dua by Eman Download pdf

Adhoori dua by Eman Download pdf Adhoori dua by Eman Download pdf is a beautifully…

2 hours ago

Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s Hashmi Download pdf

Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s Hashmi Download pdf Gumnam ishq by Hoor RafiQ D.s…

3 hours ago

Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf

Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf Pardesi by Karozia Bhatti Download pdf is a beautifully…

3 hours ago

Ikhtitam Jo Aghaz Bana by Wardah Ahmed Download pdf

Ikhtitam Jo Aghaz Bana by Wardah Ahmed Download pdf Ikhtitam Jo Aghaz Bana by Wardah…

3 hours ago