Teri Beti Bhi Aurat Hai by Durr e Haala is a powerful social Urdu afsana that highlights the struggles and injustices faced by women in society. Through the perspective of a television journalist, the story explores domestic violence, gender inequality, women’s Islamic rights, and the gap between religious teachings and social practices. It encourages readers to question harmful traditions and reflect on the importance of justice and dignity for women.
Teri Beti Bhi Aurat Hai, Durr e Haala afsana, women’s rights Urdu afsana, social issue stories, domestic violence stories
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“یعنی آپ کے نزدیک مرد کتا ہے اور اسے خود پر قابو نہیں۔”
وہ ایک فاتحانہ مسکراہٹ تھی۔ جاوید گھبرا گیا۔
“مرد کی تضحیک ہے یہ۔ عورتوں کو چاہیے مردوں کی عزت کریں۔ بڑا رتبہ ہے مردوں کا دین میں، عورتوں کو چاہیے پردہ کریں تاکہ ایسے واقعات ہی نہ ہوں۔”
ایک بے تکی بحث کا آغاز ہو چکا تھا۔
“مرد خود اپنی عزت کریں اور خود کو جانوروں سے نہ ملائیں تو ہر عورت عزت کرے گی۔ دوسرا یہ کہ نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم تو مرد کو بھی ہے کیا وہ حشر میں اپنے اعمال کا جواب دہ نہیں ہو گا؟”
ثناء نے نگاہ اٹھا کر جاوید صاحب کو دیکھا۔
“جس لڑکی کا ریپ ہوا وہ برقعے میں تھی.. مکمل پردے میں مگر ریپ کیوں ہوا؟ مرد کے بے لگام نفس کی وجہ سے۔”
جاوید نے ابرو اچکائی جیسے یہ بات اسے کچھ ہضم نہ ہوئی ہو۔
“یہ کیا موازنہ ہے… مرد کو بڑی برتری حاصل ہے… تم عورتوں کو مقابلے بازی کے سوا کچھ نہیں سوجھتا؟”
“موازنہ کیسے نہ ہو جاوید صاحب… عورتوں کے بھی حقوق ہیں، عزت ہے.. عورت بھی انسان ہے۔”
“یہ کون سے حقوق مانگتی رہتی ہو تم عورتیں.. اسلام نے دے تو دیے ہیں سارے حقوق..”
ثناء کی مسکراہٹ مزید گہری ہوئی۔
“درست کہا آپ نے۔ ناظرین کو زرا بتائیں تو صحیح آخر اسلام نے عورت کو کیا کیا حقوق دیے ہیں؟”
وہ منتظر نگاہوں سے اسے تک رہی تھی۔ جاوید صاحب کے پسینے چھوٹ گئے۔
“اب آئی مچھلی جال میں۔”
باس نے ہاتھ اٹھا کر ہوا میں مکا بلند کیا۔ پیچھے بیٹھے رپورٹرز میں بھی مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا۔ یوسف بے دلی سے بیٹھا رہا۔
تیری بیٹی بھی عورت ہے از دُرِ ہالہ ایک فکر انگیز افسانہ ہے جو معاشرے میں عورتوں کو درپیش مسائل، گھریلو تشدد، ناانصافی اور ان کے جائز حقوق کے حوالے سے اہم سوالات اٹھاتا ہے۔
کہانی کی مرکزی کردار ثنا ناز ایک ٹی وی نیوز اینکر ہے جو اپنے پروگرام “بولو اپنے حق کی خاطر” کے ذریعے عورتوں کے مسائل اور معاشرتی رویوں کو سامنے لانے کی کوشش کرتی ہے۔ زارا اور سارہ جیسی خواتین کی تکلیف دہ کہانیاں گھریلو تشدد، ذہنی اذیت اور انصاف کے حصول میں پیش آنے والی مشکلات کی عکاسی کرتی ہیں۔
ثنا جب اسلام آباد میں عورت مارچ کی کوریج کرتی ہے تو کہانی عورتوں کے حقوق، فیمنزم اور اسلامی تعلیمات کے درمیان موجود بحث کو بھی موضوع بناتی ہے۔ افسانہ یہ سوال اٹھاتا ہے کہ جب اسلام عورت کو حقوق اور عزت دیتا ہے تو معاشرے میں بہت سی خواتین اپنے جائز حقوق سے محروم کیوں ہیں؟
ثنا کے شوہر یوسف کا مثبت رویہ ان رشتوں کے برعکس دکھائی دیتا ہے جہاں عورت کو ظلم اور بے توجہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کہانی ایک افسوس ناک موڑ پر پہنچتی ہے جہاں گھریلو تشدد اور معاشرتی خاموشی کے نتائج سب کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
یہ افسانہ عورت کی عزت، تحفظ اور انصاف کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے قارئین کو اپنے معاشرتی رویوں پر غور کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Family Fiction, Spiritual Fiction, Islamic Fiction
Psychological Thriller, Mystery, Crime Fiction, Suspense
Kashmir pukar raha hai afsana by Saba Areeb Download pdf Kashmir pukar raha hai afsana…
Hidayat ka safar afsana by Loraiza Shahzad Download pdf Hidayat ka safar afsana by Loraiza…
Bebasi afsana by Raz e Qalam Download pdf Bebasi afsana by Raz e Qalam Download…