ہر اس انسان کے نام جو دنیا کی محبت میں اپنے آخری گھر کو بھول بیٹھا ہے ۔
Lahad by Arooj Fatima is a thought-provoking Urdu novel that explores human arrogance, family conflicts, and the reality of mortality. Through interconnected characters and their personal struggles, the story highlights how pride, guilt, and unresolved past events shape human lives. It reminds readers that no matter how powerful a person becomes, everyone must ultimately face the same reality.
Lahad novel, Arooj Fatima novels, family based Urdu novels, spiritual Urdu novels, Lahad complete novel PDF
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
لحد از عروج فاطمہ ایک سبق آموز داستان ہے جو انسانی غرور، گناہوں کے احساس، خاندانی اختلافات اور موت کی حقیقت کو اجاگر کرتی ہے۔ ناول کے کردار اپنی زندگیوں میں ایسے حالات اور آزمائشوں سے گزرتے ہیں جو انہیں اپنی حقیقت اور اعمال پر غور کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔
ہَیثم ایک ایسا کردار ہے جو بار بار قبر میں قید ہونے کے خواب دیکھتا ہے۔ اس کے والد عباس کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہیں اور والدہ ماہِ بیر کی المناک موت سے جڑے سوالات خاندان میں اختلافات کا سبب بنتے ہیں۔ دوسری جانب مرتجز اپنے بھائی کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔
کہانی میں حوا نامی ایک نوجوان طالبہ بھی شامل ہے جسے مارشل آرٹس میں دلچسپی ہے۔ اس کی زندگی ابراہیم یوسف خان اور کشمیر کے ایک پراسرار سفید محل سے جڑے کرداروں کے ذریعے مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔ سردار حیدر کی قبائلی قیادت، زمین کے تنازعات اور ماضی کے چھپے راز کہانی میں تجسس پیدا کرتے ہیں۔
ناول مختلف کرداروں کے ذریعے یہ پیغام دیتا ہے کہ انسان دنیا میں خود کو کتنا ہی طاقتور کیوں نہ سمجھ لے، اپنے خالق کے سامنے بے بس ہے۔ غرور اور تکبر کا انجام ایک دن مٹی کی لحد ہی ہے۔
| Episode 1 | |
| Episode 1 |
ہر سو اندھیرا ہی اندھیرا تھا گہرا سیاہ اندھیرا ۔اس کے ہاتھ پاؤں جکرے ہوئے تھے
وہ شاید کوئی کمرہ تھا ۔نہیں وہ کمرہ نہیں تھا وہ شاید قبر تھی
اس نے ہلنے کی کوشش کی مگر جسم کے اعضاب سو چکے تھے سانس گھٹ رہا تھا ۔اچانک قبر میں ایک شور گونجا ۔بجلی کے کھڑکنے کا شور ۔وہ چلانا چاہتا تھا مگر زبان ساتھ دینا چھوڑ چکی تھی
کی کھلی آنکھوں میں خوف تھا اس اندھیرے میں اسے کسی کا ہاتھ نظر آیا اس ہاتھ پر کچھ تھا
اس نے ہلنا چاہا مگر جسم اکڑ چکا تھا۔ یوں لگا جیسے جسم کا ایک ایک اعضاب باندھا گیا ہو۔ اچانک ہی اس پر اگ کا لاوا برسنے لگا ۔ گرم دھکتہ ہوا لاوا ۔وہ لاوا اس تک پہنچ چکا تھا
“یہ خواب تھا ایک بھیانک خواب “
فروری کی ٹھنڈ کے باوجود اس کا جسم پسینے سے تر تھا وہ گہرے سانس لیتا بستر سے اترا اور کمرے کی بتیاں آن کی ۔کمرے میں روشنی پھیلی تھی وہ ایک ماسٹر بیڈ روم تھا ۔اس نے سامنے لگے آئینے میں اپنا عکس دیکھا ۔سفید چہرا ہلکے نیلے رنگ کی آنکھیں ۔گھنی پلکیں مڑی ہوئی تھی ہلکی بھڑی شیو ۔وہ شخص خوبصورت نقوش کا مالک تھا ۔مگر اس وقت چہرے پر عجیب سے تاثرات تھے مر جانے جیسے تاثرات۔ ایسے تاثرات جیسے اسے موت نظر آئی ہو ۔ سفید چہرا ذرد پرا تھا ۔آنکھوں میں سرخی دوڑنے لگی ۔سیاہ شرٹ جس کے اوپر کے کئی بٹن کھلے تھے اس سے اس کا کسرتی جسم واضع ہو رہا تھا جو اس وقت پسینے سے بھیگا تھا ۔
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Psychological Thriller, Mystery, Crime Fiction, Suspense
Kashmir pukar raha hai afsana by Saba Areeb Download pdf Kashmir pukar raha hai afsana…
Hidayat ka safar afsana by Loraiza Shahzad Download pdf Hidayat ka safar afsana by Loraiza…
Bebasi afsana by Raz e Qalam Download pdf Bebasi afsana by Raz e Qalam Download…
Shawut by Hina Rajput Complete Novel Related Keywords: Shawut novel, Hina Rajput novels, mystery Urdu…
Seeker and Servant by Umm e Malaika Complete Novel Introduction Seeker and Servant by Umm…