Adhi adhoori mukamal mohabbat by Roshni(Soul Of Light) Complete novel is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Adhi adhoori mukamal mohabbat by Roshni(Soul Of Light) Complete novel a must-read for every Urdu novel lover.
“آدھی، ادھوری مکمل محبت” ایک دل کو چھو لینے والا اردو ناول ہے جو محبت، درد، تنہائی اور اپنی ذات کو قبول کرنے کی جستجو پر مبنی ہے۔ یہ صرف ایک رومینٹک کہانی نہیں بلکہ جذبات، نفسیاتی مسائل اور رشتوں کی پیچیدگیوں کو حقیقت کے قریب انداز میں پیش کرتی ہے۔
یہ کہانی ہے مشعل اور حمزہ کی۔
🌸 مشعل ایک ایسی لڑکی ہے جس نے بچپن میں ایک وعدے کے سائے میں زندگی گزارنی سیکھی، مگر تقدیر نے اسے تنہائی، محرومی اور CPTSD کی اندھیروں میں دھکیل دیا۔
🌙 حمزہ وہ شخص ہے جو دنیا کو کامیاب اور مضبوط نظر آتا ہے، لیکن اندر ہی اندر Major Depressive Disorder کا شکار ہے۔ باپ کی توقعات اور سماجی دباؤ نے اس کے وجود کو کھوکھلا کر دیا ہے۔
ان دونوں کی ملاقات ایسے ہے جیسے دو ٹوٹے ہوئے وجود خاموشی سے ایک دوسرے کو سہارا دیں— ایک ایسا لمحہ جو سب کچھ بدل دیتا ہے۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
مشعل نے چونک کر دیکھا۔ آنکھیں کچھ لمحے ٹھہر گئیں۔ پھر وہ بولی — ہونٹ کپکپاتے ہوئے:
“حمزہ؟”
حمزہ نے نظریں جھکا لیں۔ “پتا ہے، میں دیر سے آیا ہوں… بہت دیر۔ مگر شاید دیر ہی میری قسمت تھی۔ تمہارے بغیر سب ادھورا تھا، مشعل۔”
مشعل کھڑی ہوئی، مگر اُس کے قدم جیسے زمین سے جُڑ گئے تھے۔ اُس کے اندر کئی سالوں کے جذبات لبوں تک آ کر جم گئے۔
“میں تمہیں صرف تمہاری آواز سے جانتا تھا۔” حمزہ کی آواز بھی ٹوٹ رہی تھی۔ “لیکن اُس آواز میں جو درد چھپا ہوتا تھا… وہ کبھی مجھ سے چھپا نہیں۔ اور آج جب تم میرے سامنے ہو… مجھے یقین آ گیا، میں غلط نہیں تھا۔ تمہاری خاموشی… بولتی ہے، مشعل۔ بہت کچھ بولتی ہے۔”
مشعل کے آنسو لبوں سے پہلے بہہ نکلے۔
حمزہ آگے بڑھا، آہستہ سے۔ “میں تمہیں لینے آیا ہوں۔ صرف یہ بتانے کہ تم نے مجھے جس خاموشی میں تھاما… اُس کے بدلے میں زندگی بھر کا شکر گزار ہوں۔”
مگر اُس لمحے، جب سب قریب لگنے لگا… مشعل نے آہستہ سے قدم پیچھے ہٹایا۔
“حمزہ…” وہ بولی، مگر آواز رُک گئی۔ اُس نے نگاہیں چرا لیں — جیسے اگر دیکھ لیا، تو اندر کا سچ سب کچھ ظاہر کر دے گا۔
حمزہ خاموش رہا — وہ خاموشی جو اب شور بن چکی تھی۔
“یہ خاموشی میرے لیے قید ہے، حمزہ… سزا ہے۔ ہر دن، ہر رات ایک نئی اذیت۔”
حمزہ نے قدم بڑھایا، مگر مشعل کی لرزتی آواز نے اُسے روک دیا۔
“مجھے CPTSD ہے…” لفظ ادا کرتے ہی اُس کے چہرے پر جیسے برسوں کا بوجھ اتر گیا۔
“یہ سن کر لوگ یا تو نظریں چرا لیتے ہیں… یا ترس سے دیکھتے ہیں… اور تب فاصلے اور بڑھ جاتے ہیں۔”
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf Sir-e-Nidamat by Tasbeeha Noor Download pdf ] سرِندامت از…
Tum se tum tak ka safar by Khair un Nisa (Part 1) Download pdf Tum…
Taqat by KSA Download pdf Taqat by KSA Download pdf is a beautifully written social…
Hawa ki khawahish afsana by Momina Azam Download pdf Hawa ki khawahish afsana by Momina…
Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf Dil-e-Jannat by Muqaddas Shahid Download pdf is a beautifully…
Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid Khan Complete novel Adhoory khawab by Fareeha Gul Shahid…