Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Talkh haqeeqat afsana by Sana Ejaz pdf a must-read for every Urdu novel lover.
” یہ کہانی صرف ریم اور حیان کی زندگی کی نہیں بلکہ ہمارے پورے معاشرے کی ہے
ریم، جو اپنی خودداری پر سمجھوتہ نہیں کرتی اور چند ہزار کی نوکری کے لیے بھی معافی مانگنے کو تیار نہیں ہوتی۔
اور حیان، جو اپنے گھر والوں کے پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے تھپڑ سہہ کر بھی چپ چاپ نوکری کرتا رہتا ہے۔
یہ افسانہ پرائیویٹ نوکریوں کی کڑوی سچائی، عورت کی عزتِ نفس، مرد کی مجبوری اور والدین کی قربانیوں کو اجاگر کرتا ہے۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں بلکہ ایک آئینہ ہے جس میں ہم سب اپنی حقیقت دیکھ سکتے ہیں۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
بہت بہت شکریہ، مس آپ نے بھرے بازار میں میری عزت رکھ لی حیان اپنی بائیک پکڑے ہوۓ تیز تیز چلتا ہوا بس اسٹاپ پر کھڑی اُس نوجوان لڑکی کے پاس آ کر بولا۔
شکریہ کی کوئی بات نہیں، باقی عزت انسان نہیں بلکہ اللہ رکھتا ہے وہ لڑکی حیان کو سرسری سا دیکھ کر پھر سامنے گاڑیوں کے رش کو دیکھتے ہوۓ بولی۔
جی جی بیشک، اور آپ کے پیسے ادھار رہے سیلری ملتی گئی انشاالل آپ کو واپس کر دوں گا حیان مطمئن انداز میں بولا۔
میں نے آپ کی مدد کی ادھار تو نہیں دیا، اس لیے رہنے دیے باقی، اس سیلری کے بھروسے تو ہمارے گھر کے کئی کام رُکے ہوتے ہیں وہ نوجوان لڑکی بڑے تھکے ہوۓ لہجے میں بولی۔
مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی میری طرح کسی پرائیویٹ سیکٹر کی قیدی ہیں حیان نے اُس کے ہاتھ میں ڈائری اور ہینڈ بیگ میں کاپیاں دیکھتے ہوۓ کہا۔
جی، ہم بھی اتنے پڑھنے اور قابل ہونے کے جرم میں پرائیویٹ سیکٹر میں قید کر دیے گئے وہ نوجوان لڑکی یہ کہتے ہوۓ اپنی بس کا ہارن سُنتے ہی وہاں سے چلی گئی۔
بات تو اس نے کمال کی کر دی ہے جن حالات سے ہم دو چار ہیں پھر یہ اتنی پڑھائی اور قابلیت ہمارے جرم نہیں تو کیا ہے؟ حیان یہ کہتے ہوۓ بائیک پر بیٹھا اور اسے اسٹارٹ کیے وہاں سے اپنے گھر کی طرف بڑھ گیا۔
********
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…