Àl-firaaq ashad min al-maùt by Éiffi Ch Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“الفراق اشد من الموت” ایک ایسا اردو ناول ہے جو قاری کے دل کو چھو لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ کہانی صرف محبت کی نہیں بلکہ اس محبت کی ہے جو جدائی کی آگ میں جل کر اور بھی خالص ہو جاتی ہے۔
مصنفہ ایفی سی ایچ نے اس ناول میں انسانی جذبات، صبر، قربانی اور تقدیر کے کھیل کو نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔
یہ داستان دو دلوں کی ہے جو ایک دوسرے کے لیے بنے ہوتے ہیں، مگر تقدیر انہیں جدا کر دیتی ہے۔
کہانی اس کربناک موڑ سے شروع ہوتی ہے جہاں محبت اپنی انتہا پر ہوتی ہے لیکن حالات ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔
جدائی کے بعد شروع ہوتا ہے یادوں، آنسوؤں اور ادھورے خوابوں کا سفر — ایک ایسا سفر جو قاری کو ہر لمحہ جذباتی بنائے رکھتا ہے۔
یہ ناول اس حقیقت کو اجاگر کرتا ہے کہ بعض اوقات محبت ملنے میں نہیں بلکہ بچھڑنے میں مکمل ہوتی ہے۔
✔️ دل کو چھو لینے والی جذباتی کہانی
✔️ محبت اور جدائی کی حقیقت پسندانہ عکاسی
✔️ سادہ مگر پراثر تحریر
✔️ قاری کو رُلانے اور سوچنے پر مجبور کرنے والا انداز
✔️ رومانوی ناول کے شوقین افراد کے لیے بہترین انتخاب
“گرینڈ پا میرا کلاس ٹرپ اس تھرسڈے پیرس ہسٹوریکل پلیسز جا رہا ہے مجھے بھی جانا ہے”۔۔
“کوئ ضرورت نہیں جانے کی فائينل سیریز آرہی ہے تمہاری اس کی پریپریشن کرو”۔۔
میرا نہیں خیال میں نے آپ سے بات کی ہے یا ایسا تو نہیں آپ کے اب آنکھوں کے ساتھ اب
کان بھی بجنے لگے ہے ، نو سال کے لڑکے نے انتہائ بدتمیزی سے اپنے ڈیڈ کو آنسر کیا۔
دیکھ رہے ہے بابا یہ سارے آپ کے لاڈ پیار کا نتیجہ ہے اور پوچھے اپنے پوتے سے کن کے ساتھ سکول میں اٹھتا بیٹھتا ہے،
کن لوگوں کے ساتھ گھومتا ہے اور اس کے فرینڈ؟۔۔
کی بار بچے کی آنکھوں سے آنسو نکل آ جسے وہ بے دردی سے صاف کرتا واپس اپنے گرینڈ پا سے بولا مجھے ہر حال میں پیرس جانا ہے
میں یہاں اس بند جگہ نہیں رہہ سکتا جدھر میرا دم گھٹتا ہے ۔اگر میں پیرس گیا چلا کچھ تو فریڈم فیل ہوگا۔
“ادھر آۓ دادا کا پرنس”۔۔۔
نہیں ایسے ہی ٹھیک ہے گرینڈ پا مجھے ابھی پیکنگ بھی کرنی ہیں اور آئ ایم سوری میں نے آپ کا ذیادہ ٹائم
اور تھوڑا دماغ خراب کر دیا نو سال کا بچہ اپنے ڈیڈ کو طنز کرتے چلا گیا۔
“یہ دیکھ رہے ہے آپ اس کی زبان اتنا ایٹیٹیوڈ اس میں آخر ہےکس بات کا بابا”؟۔۔
مجھے تو سمجھ نہیں آتا میں اس لڑکے کا کروں کیا ۔کبھی کبھی تو ایسا بیہیو کرتا ہے مجھے لگتا ہے میں اس کا باپ نہیں یہ میرا باپ ہے۔
تمہیں اس سے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں جو جیسا ہے ویسا چلنے دو ۔ویسے بھی اس نے تمہاری سننی تو ہے نہیں مزید تم سے متنّفر ہو گا۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…
Tere sang yara by Hina Rajpoot Download pdf Tere sang yara by Hina Rajpoot Download…
Behesht by Sania Sheikh Complete Novel download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel…
Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf Download Hasil Ghat Novel By Bano Qudsia Pdf…