منکشے ناول, Munkshay Novel, Urdu Fantasy, Jinn Stories, Supernatural Novel, Urdu Fiction, Fantasy Urdu Novel, Novel Review, Urdu Books, Ez Readers Choice Novels
Munkshey by Eiffi Ch Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
“منکشے (Munkshay)” اردو ادب میں فینٹسی اور مافوق الفطرت کہانیوں کا ایک شاندار اضافہ ہے۔ یہ ناول صرف انسانوں کی دنیا تک محدود نہیں بلکہ جنات کی ایک پراسرار اور طاقتور دنیا کو بھی بے حد خوبصورتی سے پیش کرتا ہے۔
کہانی دو عظیم جناتی قبیلوں — باشق اور یوستان — کے گرد گھومتی ہے، جہاں طاقت، انتقام، محبت اور خاندانی رشتے ایک دوسرے سے ٹکراتے نظر آتے ہیں۔
یہ داستان ہمیں ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہے جہاں جادو حقیقت ہے اور جنات اپنی الگ سلطنت رکھتے ہیں۔ باشق قبیلے کا شہزادہ اصین اپنی گمشدہ بہن مارشاہ کی تلاش میں نکلتا ہے۔
دوسری طرف یوستان قبیلے کا ظالم حکمران البارہ غلط فہمیوں کی بنیاد پر مارشاہ کو اپنے پاس رکھتا ہے، جس سے دونوں قبیلوں کے درمیان خطرناک تصادم پیدا ہوتا ہے۔
یہ کہانی صرف جنگ کی نہیں بلکہ رشتوں، قربانی اور سچ کی تلاش کی بھی عکاسی کرتی ہے۔
جنات کی دنیا کی حقیقت پسندانہ عکاسی
سنسنی، تجسس اور ایکشن سے بھرپور پلاٹ
مضبوط اور یادگار کردار
جادو اور خاندانی رشتوں کا خوبصورت امتزاج
اردو فینٹسی لورز کے لیے بہترین انتخاب
دونوں کو بیٹھے تھوڑی دیر ہوئ تھی کہ جادوگر اسالہ کی آمد ہوئ ۔”امید ہے دونوں خیریت سے بنا جادو استعمال کیے پہنچ گۓہو گے “؟۔۔۔
جی بلکل بہت مشکل ہوئ ٹانگیں درد کر رہی ہے چل چل کے اور پاؤں گھس گۓ جادوگر دادا “رحین نے جادوگر کی سفید با ل اور
داڑھی دیکھتے ہوۓ اسے دادا بلایا”۔۔۔
جبکہ دوسری طرف ارش نے رحین کی بات سنتے جلدی سے رحین کے پاؤں دیکھتےجادو کیا رحین کے جو پاؤں صاف تھے اس پر ڈھیر
ساری مٹّی لگ گئ جبکہ تیسری طرف جادوگر نے رحین کی دکھیاری لائن سن کے رحین کے پاؤں کی طرف دیکھا جو مٹی سے بھرے
ہوۓ تھے تو جادوگر کو یکدم یاد آیا جب میں کمرے میں داخل ہوا تھا تو رحین کے پاؤں میز پر پڑے تھے تب تو صاف تھے اب
اتنی جلدی میرے کمرے میں بیٹھے بٹھاۓ خراب بھی ہو گۓ ۔
وہ تو آپ کے بدصورت پیر دیکھ کر معلوم ہورہا ہے رحین جنّ جادوگر نے رحین سے کہا۔
جادوگر کی سنتے ہی رحین نے حیریت سے اپنے پاؤں کی طرف دیکھا اور بولاجی بس بھائ نے بولا تھا دنیا ادھر سے ادھر ہو جاۓ
اگر دشمن بھی سامنے موت لے کر آجاۓ عقل اور اپنی طاقت سے لڑنا جادواستعمال نہیں کرنا ۔۔۔۔
بہت مانتے ہو تم اپنے بھائ کی جادوگر نے دونوں کو کہا۔
“جی بس بھائ ہے نہ اوربڑا بھائ تو باپ کی طرح ہوتا ہے بنا جادوگر کا طنز سمجھے ارشی نے جواب دیا
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…
Main apka phone by Huda Download pdf – A Thought-Provoking Urdu Story Review on Modern…
Tujh sang yara by Anadil Khan Complete novel pdf Tujh sang yara by Anadil Khan…