Aneeqah Khan

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Download pdf

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Download pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Alam e arwah ke sathi by Aneeqah Khan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

Summary About

ناول عالمِ ارواح کے ساتھی — روحوں، عشق اور عالمِ ارواح کا گہرائیوں سے سفر

یہ کہانی عالمِ ارواح کے اس تصور پر مبنی ہے کہ دنیا میں آنے سے پہلے روحیں ایک دوسرے سے مل چکی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ اجنبی ہوتے ہوئے بھی دل کے بہت قریب محسوس ہوتے ہیں، اور محبت یا عشق کی بنیادیں پہلے ہی عالمِ ارواح میں رکھی جاتی ہیں۔

ناول “عالمِ ارواح کے ساتھی” میں جہاں روحانیت اور اسلامی تعلیمات کا پیغام موجود ہے، وہیں سسپنس، تھرل، سوشل میڈیا کے اثرات اور ادھورے عشق کی تڑپ بھی نمایاں ہے۔ یہ کہانی قارئین کو یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، اور گناہوں کی زندگی کو خیرباد کہہ کر راہِ حق اختیار کرنا ہی اصل کامیابی ہے۔


مرکزی کردار

  • التمش اریبی: کہانی کا مرکزی کردار، ایک اے ایس پی (ASP)۔ بظاہر سخت مزاج، ایماندار اور امیر ہے، مگر اندر سے ماضی کے زخم اور کرب اس کے دل میں چھپے ہیں۔
  • آویزہ رائے: وارث رائے کی بہن، جو اب حبان رائے کی بیوی اور رائے انڈسٹری کی CEO ہے۔ التمش کے ماضی سے جڑا ایک اہم کردار۔
  • حبان رائے: آویزہ کا شوہر، پرکشش اور وجیہہ شخصیت، التمش کے لیے رشک اور جلن کا سبب۔
  • عمار رانا اور بہرام بن عدید: التمش کے قریبی دوست، جو کہانی میں مزاح اور دوستی کا رنگ بھرتے ہیں۔
  • حمزہ: التمش کا سابقہ دوست، جو فراز کی بے گناہی کے لیے لڑ رہا ہے۔

کہانی کی جھلکیاں

  1. روحوں کا عالم — ہر انسان کی روح عالمِ ارواح میں اپنے ساتھی کے ساتھ جڑتی ہے، اور دنیا میں ان کے درمیان آزمائشیں ہو سکتی ہیں۔
  2. اسلامی پیغام — کہانی میں “عہدِ الست” اور روحانی اصولوں کی وضاحت کی گئی ہے، تاکہ قاری کو زندگی اور موت کے اسرار سے روشناس کرایا جا سکے۔
  3. محبت اور ادھورا عشق — کچھ رشتے دنیا میں مکمل نہیں ہوتے مگر عالمِ ارواح میں مکمل ہو جاتے ہیں۔
  4. سسپنس اور تھرل — پولیس اور کاروباری سیاست کے عناصر کہانی میں تجسس اور سنسنی پیدا کرتے ہیں۔
Download link Online Reading

Download ( All Episode )

Episode 1

Read Online ( All Episode )

Episode 1

Short Sneak Peak Of Story


“معاف کردو مجھے معاف کردو میں آپکا گناہ گار ہوں میں آپکا قاتل ہوں میں اگر گولی نا چلاتا تو آپ زندہ ہوتے میں آپکو مارنا نہیں چاہتا تھا میں نہیں چاہتا تھا پر۔۔۔ پر میں مجبور تھا اگر میں گولی نا چلاتا تو آپ چلا دیتے اور ۔۔۔ اور وہ مرجاتی میں اُسے بچانے آیا تھا میں آپکو مارنا نہیں چاہتا تھا

معاف کردو مجھے مت دو اتنی بڑی سزا روز روز مر رہا ہوں میں اُٹھ جاؤ یار ایک مہینہ ہوا سوۓ ہوۓ اب تو اُٹھ جاؤ اور گھر چلو آپکو پتا ہے میں نے وہ گن دیکھی تھی جو آپ نے اُس پر تانی تھی جس سے آپ اُسے مارنا چاہتے تھے وہ۔۔۔ وہ۔۔۔ وہ گن خالی تھی اُس میں گولیاں نہیں تھیں وہ خالی تھی کیوں؟ کیوں کرا آپ نے ایسا؟”

اُسکا دل پھٹ رہا تھا اُسکا دل چاہا وہ یہی ایک اور قبر کھود کر خود دفن ہوجاۓ اُسکی آنکھوں میں کرب ٹہر آیا (تم نے دیکھی ہیں کبھی کرب زدہ آنکھیں؟) اُسکا وجود چھنی چھنی ہوا

(تم نے دیکھا ہے کبھی وجود کا چھنی چھنی ہونا؟) اُس نے خود کو قبر میں محسوس کرا (کیا تم نے کبھی خود کو قبر میں محسوس کرا ہے؟) اُسے محسوس ہوا اُسکا سانس بند ہورہا ہے  اُس نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھا قبر کے نیچے گھٹنوں کے بل بیٹھا الفظ حلق میں دم توڑ گۓ سنہری آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے

سانس کا بند ہونا موت ہوتا ہے اور وہ مرنا چاہتا تھا پر شاید اُسکے لیے موت سے بھی بدتر سزا تھی ایک دم اُسکا سانس بحال ہوا آنسوں کی لڑیاں ٹوٹ کر چہرے پر بکھر گئیں اُسکا غم تازہ تھا وہ گناہ گار تھا وہ قاتل تھا

کیا دیکھا ہے تم نے کبھی کسی قاتل کو ایسے روتے ہوۓ؟ وہ کون تھا اور قبر کے اندر کون موجود تھا یہ کوئی نہیں جانتا تھا پر وہ روز قبر پر آتا روتا اور کہتا “ایک مہینہ ہوا سوۓ ہوۓ اب تو اُٹھ جاؤ اور گھر چلو” یہ روز کا معمول بن گیا تھا۔۔

****************

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Discover the Voice of Stories – Likhari YouTube Channel

Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.

🎙️ What Is Likhari?

Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.

Channel Link ; Likhari Online Magazine Channel

All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. Marwareed by Aqsa Batool Hayyat Complete novel
  2. Saiyan by Bisma Bhatti Complete
  3. Humzad by Marjaan Qutab Complete PDF
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📌 Connect with us:

Instagram: ezreaderschoice_likharichannel

TikTok ID ; likhari.magazine

Email address: readerschoicemag@gmail.com


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Mubarra

Recent Posts

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf

Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…

12 hours ago

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download

Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…

2 days ago

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download

Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…

2 days ago

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf

Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…

2 days ago

Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download

Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…

2 days ago

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf

Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…

3 days ago