Ruposh by Hamna Hassan Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
یہ کہانی ان فیصلوں اور سزاؤں کی ہے جو طاقت کے کمروں میں بیٹھ کر کیے جاتے ہیں، اور جو ہمیشہ کمزور یا بے قصور لوگوں پر مسلط ہوتے ہیں۔ ہر صفحہ ایک ایسا راز کھولتا ہے جو دن کی روشنی میں چھپا رہ گیا، اور رات کے اندھیرے میں موت بن گیا۔
ایزل اور جندب (ماسک مین/ازلان) کے گرد گھومتی یہ کہانی ایک کرائم تھرلر ہے، جو دکھاتی ہے کہ ہر نقاب کے پیچھے صرف ایک چہرہ نہیں، بلکہ ایک ماضی چھپا ہوتا ہے جو بدلہ مانگتا ہے۔
کہانی میں کوئی مکمل معصوم نہیں، اور کوئی مکمل مجرم بھی نہیں۔ بس سچائی ہے جو وقت پر کبھی سامنے نہیں آ سکی۔
یہ کہانی ہر لمحے قاری کو دل کی دھڑکن تیز کر دے گی اور ہر موڑ پر سانس روکنے پر مجبور کر دے گی، کیونکہ ہر نقاب کے پیچھے چھپا ہوا چہرہ محض ماضی نہیں، بلکہ بدلے کی شدت ہے۔
“میں آپ کو بتا رہی ہوں—اگر میرے بھائی کو ایک خراش بھی آئی نا، تو میں آپ کو زندہ نہیں چھوڑوں گی۔
آپ کے اس تھانے کو میں تہس نہس کر دوں گی!”
ہیزل آنکھوں والی لڑکی شدید غصے کی حالت میں بولی۔ اس کے چہرے اور آنکھوں میں اب بھی وہی خوف تھا۔
“او بیبی… میں آپ کو کہہ تو رہا ہوں کہ آپ کے بھائی کو کچھ نہیں ہوگا۔
ہم سب یہیں ہوں گے اس کے ساتھ—ہمارا پورا دستہ۔آپ ہماری بات پر یقین کیوں نہیں کر رہیں؟”
انسپکٹر قدرے بے بسی سے بولا۔
“اچھا… میں آپ کی بات پر یقین کر لوں؟”
اس کی آواز کانپنے لگی۔
“میرے بابا… میرے چچا…
اس کی آواز رُندھ گئی۔ آنکھوں میں نمی چمک اٹھی۔
“اپیا… آپ مت روئیں۔ مجھے کچھ نہیں ہوگا۔میں آپ کے ساتھ رہوں گا، ہمیشہ…”
اس کے ساتھ کھڑا دبلا پتلا لڑکا بولا۔ وہ نیلی جیکٹ اور جینز میں ملبوس بارہ، تیرہ سال کا لڑکا تھا۔ بھورے، گھنگریالے بال ماتھے پر بکھرے ہوئے تھے، اس کی آنکھیں بالکل اپنی بہن جیسی تھیں—ہو بہو۔
“تم نہیں جانتے، ریان…وہ کتنا خطرناک ہے۔وہ کسی کو نہیں بخشتاپلیز انسپکٹر… پلیز…”
وہ اب پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی۔
“میرے بھائی کو بچا لیجیے۔میں آپ سے اور کچھ نہیں مانگوں گی… پلیز…”
“بیبی، میری بات تحمل سے سنیں۔
ہم آپ کے بھائی کو بچا لیں گے۔
آپ کے باقی لوگوں کی باری ہم نے انہیں سیف ہاؤس بھجوا دیا تھا،
لیکن اس بار ہم خود اس کے ساتھ ہوں گے۔آپ فکرمند نہ ہوں۔”
“ٹھیک ہے…”
اس نے انگلیوں کے پوروں سے آنسو صاف کیے اور اثبات میں سر ہلا دیا۔
“اب آپ جائیں۔ٹھیک دس بجے ہم ریان کو یہیں، اپنے پاس لے آئیں گے۔
آپ بالکل فکر نہ کریں۔”
“اگر انہوں نے دس سے پہلے مجھے مار دیا تو؟”
ریان نے خوفزدہ آواز میں پوچھا۔
“ریان… وہ ہمیشہ ایک ہی وقت پر وار کرتا ہے۔تم بالکل فکر نہ کرو، میری جان۔تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔”
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…