Jan e yaram by Arya Afridi Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
عاریہ آفریدی کا ناول “جانِ یارم” ایک ایسی منفرد کہانی ہے جو قاری کو محبت اور معصومیت کے بجائے جرم، طاقت اور انتقام کی تاریک دنیا میں لے جاتا ہے۔ یہ ناول انسانی نفسیات کے ان پیچیدہ پہلوؤں کو اجاگر کرتا ہے جہاں نفرت، دکھ اور ماضی کے زخم کسی شخصیت کو یکسر بدل دیتے ہیں۔
کہانی کا مرکزی کردار یارم غزنوی ہے — بظاہر ایک کامیاب اور باوقار ڈاکٹر، مگر پسِ پردہ “بلیک ڈیول” کے نام سے جرم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ۔ اس کی شخصیت تضادات سے بھرپور ہے:
ناول کا آغاز اس کے تیس سالہ انتظار اور اپنے باپ کے قاتلوں سے لیے گئے خوفناک انتقام سے ہوتا ہے، جس نے اس کی زندگی کو مکمل طور پر بدل دیا۔
دوسری طرف عاریہ شاہ ہے — ایک مظلوم اور سادہ لڑکی جو غربت اور خاندانی جبر کا شکار ہے۔ اسے یہ حقیقت معلوم نہیں کہ جنہیں وہ والدین سمجھتی ہے، وہ دراصل اس کے اغوا کار ہیں۔ یہی راز کہانی کو مزید سنسنی خیز بنا دیتا ہے۔
انتقام اور طاقت — ماضی کے زخم انسان کو کس حد تک بدل سکتے ہیں۔
نفسیاتی تضاد — ایک ہی شخصیت میں نرمی اور سفاکی کا امتزاج۔
✔ سچ اور دھوکہ — وہ رشتے جو حقیقت میں کچھ اور ہوتے ہیں۔
✔ محبت اور نفرت کا تصادم — جہاں معصومیت ایک سنگدل دنیا سے ٹکراتی ہے۔
| Download link | Online Reading |
یہ شخص اپنے ایک اشارے پر پورے پاکستان کے ادارے ہلاتا تھا ، وہ کوئی اور نہیں تھا وہ یارم غزنوی تھا ، دی بلیک ڈیول ۔
وہ ہر جگہ موجود ہوکر بھی کہیں نہیں تھا ۔ اور وہ کہیں نا ہوکر بھی ہرجگ موجود تھا ۔
جو سامنے ہوکر بھی نظر نا آتا ، جو نظر آکر بھی ہاتھ نا آتا ، اور جو ہاتھ آکر بھی نا ملتا ، وہ طوفان تھا یارم غزنوی ۔
جو نا کسی حد کو پہچانے اور نا کسی کمزوری کو جانے ، جو ہر جگہ ہو اور کہیں بھی نا ملے اسے یارم غزنوی کہتے ہے ، جس کی آگ دنیا جلا دے ، اور جس کا جلا نشان عبرت بن جائے ، جو ہوا میں خوف بن کر دشمن کی سانسوں سے سے لپٹ جائے اسے کہتے ہے یارم غزنوی ، دی بلیک ڈیول ۔
، اپنے وطن کا سپہ سالار اور جرم کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ۔ وہ جرم کی دنیا میں بلیک ڈیول کے نام سے مشہور تھا ، وہ رکتا نہیں تھا بس طوفان کی طرح آتا اور سب کچھ تہس نہس کرجاتا ،
جہاں وہ ہر روز اپنی جان پر کھیلتا، لیکن وہ کبھی ڈرا نہیں ، وہ کبھی رکا نہیں ، وہ اپنی زندگی کو اپنی شرائط پر جیتا تھا، وہ ایک طوفان تھا، جو دشمنوں کے قلعے کو توڑ دیتا تھا ،
اس کی زندگی ایک جنگ تھی، جہاں وہ ہر روز لڑتا اور جیتتا ، لیکن وہ کبھی ہار نہیں مانتا تھا، اسکے اندر انتقام بھرا تھا، جو اس کی داستان کو بیان کرتا تھا، وہ داستان جو کبھی نہیں بھلائی جا سکتی تھی ،دشمنوں کے چہروں کا خوف یہ بتانے کے لیے کافی ہوتا کہ وہ آچکا ہے ،،
اسکے بارے میں مشہور تھا کہ اسکے سینے میں دل نہیں ہے ، وہ انتہائی بے رحم اور سفاک تھا ۔ اسکے اندر ایک عجیب سی سرد مہری تھی ، وہ خود میں ایک راز تھا جسے کوئی نہیں جانتا تھا ، اسکی گرے کلر کی گہری آنکھیں بالکل آنسوؤں سے خالی تھی اس شخص کی آنکھوں میں ایک پراسرار بات تھی جو اسے سب سے الگ بناتی تھی ،
آنکھیں خود بخود سبز رنگ میں بدل جاتی تھی اور جب وہ روتا تو اسکو آنکھوں کا رنگ کالا ہوجاتا تھا ، مگر اس شخص کو کبھی کسی نے نا ہنستے ہوئے دیکھا تھا اور نا روتے ہوئے ، اسکے چہرے پر کوئی تاثر نہیں ابھرتا تھا
اسکے اندر ایک عجیب سا ٹہراؤ تھا ، اسے کوئی جلدی نہیں تھی ، وہ بڑی فرصت سے اپنے دشمنوں کی جان لیتا تھا ، آہستہ آہستہ ٹہر ٹہر کراور تڑپا تڑپا کر ، اس پر کیسی کے رونے گڑگڑانے کا کوئی اثر نہیں ہوتا تھا ۔ اسکا غصہ ٹاٹھے مارتا سمندر تھا جو بپھر جاتا تو سب کچھ بہا لے جاتا تھا اسکی خاموشی سمندر جیسی گہری مگر خطرناک تھی ۔ اس شخص کو دیکھ کر دشمنوں کا خون خوف سے رگوں میں منجمد ہوجاتا تھا ۔۔
****************
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…