Anari by Mona Khan Complete novelette download pdf. This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
یہ کہانی ایک معصوم لڑکے کی ہے ، جو ایک عورت کے مکر و فریب کا شکار ہو جاتا ہے ۔۔
عورت کے دو بہترین روپ اس میں دکھائے گئے ہیں ۔۔
جب وہ کام کی زیادتی کی وجہ سے گھر دیر سے آیا تھا ،اماں بھی واپس جا چکیں تھیں اس لیے نیہا آجکل اکیلی تھی ۔
۔اسنے گھر کی حفاظت کے لیے ایک سکیورٹی گارڈ لیا تھا جو آج اسے گیٹ پر ہی بے ہوش پڑا ملا ۔۔وہ پریشان سا اس تک آیا کافی دیر جگانے کے بعد بھی جب وہ نہ اٹھا تو اسے نیہا اور
بچوں کی فکر ستانے لگی وہ اندھا دھند اندر کی جانب بھاگا ، لاونج کی حالت بکھری پڑی تھی ، ہر چیز الٹا کے رکھ دی گئی تھی ، وہم اور حدشات اسے بری طرح جھنجھوڑ رہے تھے
وہ تیزی سے بیڈ روم کی جانب آیا ، نیہا کہیں نہیں تھی ، ساتھ میں وہ اسے آوازیں بھی دے رہا تھا ۔۔
کمرے میں وہ جیسے ہی آیا تو اسکے بدترین خدشات کی تصدیق ہو گئی تھی
اس سے زیادہ ہولناک منظر شاید ہی کبھی وجدان نے اپنی زندگی میں دیکھا ہو گا ، اسکے معصوم بچے خون میں نہائے فرش پر پڑے تھے ۔۔
وہ دیوانہ وار ان تک آیا ایک ساتھ دونوں کو اٹھایا اور پہلی بار اسکے اٹھا لینے پر بھی بچے بے حس و حرکت ہی رہے ۔۔
“نہیں ایسا نہیں ہو سکتا “۔۔وہ شدت غم سے چلا دیا ۔۔نہ جانے کتنی ہی دیر وہ یوں ہی چلاتا رہا ، اسے ہوش نہیں آ رہا تھا ، چند لمحوں بعد لاونج سے جب بولنے کی آوازیں سنائی دیں تو اسے نیہا کی فکر بھی ستانے لگی ۔۔بچوں کو یوں ہی سینے سے لگائے وہ باہر کی جانب بھاگا ۔۔
نیہا سامنے لاونج میں کھڑی تھی ، اسکی حالت بے حد خراب تھی بال بکھرے تو چہرے پر جا بجا زخموں کے نشان تھے ۔۔ایسا لگتا تھا کے کسی نے اسے بے دردی سے مارا ہو ۔۔
“نیہا یہ کیا ہوا کس نے کیا یہ سب ؟؟” وجدان بے اختیار اسکے پاس گیا تھا ۔۔اسے زندہ دیکھ کر اس کی آدھی زندگی واپس آئی تھی مگر اگلے ہی لمحے نیہا نے ایک روز دار تھپڑ اسے کھینچ کے مارا تھا ۔۔
اور وجدان مصطفی زندگی میں پہلی نیند سے جیسے جاگا ، نیہا سامنے کھڑی چلا رہی تھی ۔۔
مجھے مارتے تھے تو ٹھیک تھا مگر آج تم نے اپنے ہی بچوں کو مار ڈالا ۔۔یہ کیا کر دیا تم نے ؟؟ “
وہ اپنے بال نوچ رہی تھی ، اور وہ سکتے میں کھڑا اسے دیکھ رہا تھا ۔۔نیہا کا یہ والا چہرا اسنے پہلی بار ہی تو دیکھا تھا ۔ یا شاید اسنے نیہا کو ہی پہلی بار دیکھا تھا ۔۔
اپنے بچوں کو مردا پانے کا صدمہ اور پھر انکے قتل کے الزام کا صدمہ اس قدر بھاری تھا کے اسکا دماغ اس وقت بالکل سن ہو گیا ۔۔نیہا نے پولیس کو بھی بلایا لیا تھا
اور پھر اس انسان کو جس نے کبھی اونچی آواز میں اپنی بیوی سے بات تک نہیں کی تھی اسے اپنی بیوی پر تشدد اور اپنے ہی بچوں کو بے رحمی سے قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا تھا ۔۔
Cheekh by farhan bhayo Complete Novel
Hum kyun chaly iss rah per by Wisha Nadeem Complete novel
Alam e wehshat mein by Raania Saddique Complete novel download pdf
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…