Arzoo-e-Mohabbat novel by Tanzeela Khan download pdf This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the writer . The story revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
The novel has been published on Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence , hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.
They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
is an emerging writer and it’s her new novel that is being written for our platform and many social media . She has written many famous novels for her readers
” آپی آپ غلط سمجھ رہی ہے، میں بس اوڈیشن دینے کے لیے جارہی تھی کسی کے ساتھ بھاگ نہیں رہی تھی، میں آپ لوگوں کو دھوکا دینے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتی،
ہاں مجھ سے چھوٹی سی غلطی ہوئی ہے کے مجھے آپ لوگوں کو بتا کر جانا چاہیے تھا، مجھے یوں چھپ کر نہیں جانا چاہیےتھا مگر میں کیا کرتی اگر میں گھر والوں کو بتاتی تو کوئی بھی مجھے اس چیز کی اجازت نہیں دیتا۔”
زوہا بے بسی سے کہتی ہوئی مرحہ کو رو دینے کی آخری انتہا پر نظر آئی۔
، تمھیں یہ چھوٹی سی غلطی لگتی ہے زوہا؟؟ ، اگر کل تمھیں ذوھان شاید نا دیکھتا اور تمھیں یہاں سے جانے سے نا روکتا تو تم تو یہاں سے چلی جاتی، مگر پھر اپنی وہ عزت اپنے لیے سب کی نظروں میں کہا سے لاتی جو آج ذوھان کی وجہ سے آج بھی تمھارے لیے سب کی نگاہوں میں قائم ہے، ہاں بتاؤ۔؟؟”
وہ ضبط سے استفسار کرنے لگی اسے اب اپنی سمجھدار بہن حد سے زیادہ بے وقوف دیکھائی دینے لگی تھی۔ شرمندگی کے مارے زوہا سے کوئی جواب نا بن پڑھا اور اسے اپنی کل کی حرکت پر شرمساری سی ہونے لگی۔ وہ خاموشی سے کھڑی اپنی نگاہوں کو جھکائے ضبط سے اپنے اندر آنسو کو اتارنے لگی۔
جو باتیں مرحہ اسے ابھی کہہ رہی تھی وہ باتیں تو وہ کل ہی تسلیم کر چکی تھی۔ کے واقعی ذوھان اگر گھر والوں کو سب کچھ بتا دیتا تو کیا عزت رہ جاتی گھر والوں کی نظر میں اس کی۔ مگر ذوھان نے ایسا نہیں کیا تھا۔ اور ایسا نا کرکے وہ زوہا کی نظر میں معتبر بن گیا تھا۔ اس کو خاموش دیکھ مرحہ کچھ سوچ کر بولی۔
” بڑی افسوس کی بات ہے نا زوہا، کے جس لڑکے کو تم آج سے پہلے اپنے قابل نہیں سمجھتی تھی، آج تم مجھے اس کے قابل نہیں لگ رہیں۔”
مرحہ نے باغور اسے دیکھ کر تلخی سے کہہ کر اسے آئینہ دیکھایا۔ زوہا نے اپنی سرخ ہوتی سیاہ آنکھیں اٹھا کر سامنے کھڑی اپنی بہن کو دیکھا جو اسے سچ کا آئینہ دیکھا رہی تھیں۔
اس کے اداس چہرے اور سرخ ہوتی آنکھوں کو نظر انداز کرکے مرحہ پل بھر کو ٹھہر کر وہاں سے چلی گئی تھی۔ جبکہ وہ اپنی آنکھوں کو کرب سے بند کرکے اپنے آنسوؤں کو گالوں پر بہہ کر آجانے کی اجازت دے چکی تھی۔ اس کی حالت سے بے خبر اپنی ہی دھن میں آتی جمیلہ ٹیرس پر آکر باغور اسے دیکھ کر بولی۔
” کیا ہوا زوہا باجی آپ رو رہی ہیں۔؟؟”
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…
Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf Download Junoon Novel Urdu By Anwar Siddiqui Pdf…