Badi se neki tak ka safar afsana by Sehr Momina download pdf. This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Click the link below to download this novel in pdf.
توبہ استغفار اس لڑکی نے خود مجھے بلایا ہے اور خود ہی پاس آئی میرے اب مجھے پر الزام لگا رہی ہے !!!ہشام نے خود کو بچانے کے لیے یہ ترکیب آزمائی جس کو اس کی چاچی نے پوری طرح کامیاب کیا ۔۔۔
ہاں بلایا تھا پر مدد کے لیے!!نمل نے کہا۔۔
ہاں ہاں مدد کے لیے بلا کر اب مزے لیے جارہے ہیں واہ ویسے تو بڑی پردہ دار بنتی ہوں آج اس کے سامنے بنا چادر کی کھڑی ہو !!نمل کی چاچی نے کہا۔۔
نمل صفائیاں دی رہی تھی چاچی کو فیاض کو پر
نمل کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہشام اور نمل کی چاچی اور اس کی بیٹی نے فیاض نے بھی نمل پر یقین نہیں کیا ہشام اپنا پہلو بچا کر وہاں سے نکل آیا تھا پر بدنامی نمل کا مقدر بن چکی تھی محلے میں پورے خاندان میں وہ رسوا ہو کر رہ گی تھی نمل کی رسوائی اس کی ماں سے برداشت نہیں ہوئی کچھ دن بعد وہ بھی گزر گئی تھی پھر اس کی چاچی نے نمل کو گھر سے نکل دیا تھا جس وقت نمل کو گھر سے نکلا تھا اسی وقت ہشام باہر ہی اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑا یہ تماشا دیکھ رہا تھا نمل نے وہاں سے گزرتے ہوئے ہشام سے کہا یاد رکھنا اللّٰہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہے وہ جب پڑتی ہے نہ تب ہوش آتا ہے نمل کہا اور روتے ہوئے وہاں سے چلی گئی تھی ہشام برے دن سے اس وقت شروع ھوگے تھے۔۔
ماں پہلے ہی مر چکی تھی باپ کی کمائی پر وہ آوار گردی کرتا تھا اس کے باپ کا اچانک ایکسیڈنٹ ہوا اور وہ ایک ٹانگ سے معذور ھوگیا تھا کمپنی جس میں ہشام کا باپ جاب کرتا تھا ان لوگ نے نکل تھا اب حالت بہت خراب ہو چکے تھے اصل ہوش تو اس کو تب آیا جب اس کی خالا جس کی بیٹی سے اس کی بات طے تھی خالا نے بنا بتائیں اپنی بیٹی کی شادی کر دی کہیں اور پوچھنے پر اس نے کہا طیبہ کو وہ پسند تھا اسی وجہ سے کی جب طیبہ کو کال کر کے پوچھا تو اس نے صاف صاف کہہ دیا وہ ایک غریب کنگلے سے شادی نہیں کرنا چاہتی اور وہ اس کو اچھی طرح جانتی ہے وہ کیسا آوارہ گرد لڑکا ہے اس تو کوئی بھی لڑکی شادی نہیں کرے گی جو لڑکی گھروں میں گھس کر لڑکیوں کو بد نام کرتا ہو اس کا کیا بھروسہ کل کو شادی کے بعد بھی تم ایسے ہی آوارہ گرد رہو گے طیبہ کی یہ بات ہشام کے دل پر لگی تھی تب اس کو نمل یاد آئی تھی اور اب وہ بہت پچھتا رہا تھا۔
Qaraz novel by Mehreen Asghar Qaraz novel by Mehreen Asghar. This is a social romantic…
Tera Hi Bs Hona Chahun novel by Sidra Mansoor Tera Hi Bs Hona Chahun novel…
Ziddi mohabbat novel by Silla Sheikh HERO POLITICIAN BASE NOVELS, TRIANGLE LOVE STORY BASED NOVELS.…
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…