Bandhan by Mahii Sha,Hibba Khan Complete novel download pdf . This is social romantic Urdu novel based on fiction and some of them are true stories or inspired by the celebrated authors . Urdu literature stories revolves around the love story or social family issues . , Complete Novel PDF , Long stories PDF , Episodes Novels PDF are part of this .
“Explore a captivating collection of social and romantic Urdu novels, including fiction, true stories, and works inspired by celebrated authors. Delve into compelling narratives revolving around love stories and social family issues. Download complete novels in PDF format, along with long stories and episodic novels.”
“Discover a captivating world of Urdu literature! Explore a vast collection of novels, short stories, and poetry on Readers Choice . Find your next favorite read, connect with fellow book lovers, and immerse yourself in the rich tapestry of Urdu storytelling.”
“Discover hidden gems and celebrated authors in the world of Urdu literature. Readers Choice features a diverse selection of novels, showcasing both established and emerging writers. Dive into the rich literary heritage of Urdu and find your next favorite read.”
“Join the Readers Choice community of Urdu literature enthusiasts! Read online, discuss your favorite novels, discover new authors, and connect with other passionate readers. Your journey into the world of Urdu literature starts here.”
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
اب تمہارا میری حور سے کوئی لینا دینا نہیں ہے داہم نے ایک اور تھپڑ دانش کے منہ پر مارا تھا۔۔۔۔
تیری تو دانش بھی داہم سے الجھ پڑا تھا بلاج نے دونوں کو چھڑوانے کی کوشش کی دونوں ہی ایک دوسرے کو چھوڑنے کے لیے تیار نہ تھے۔۔۔۔۔
ماہی اور دعا تو حور کو سنبھال رہی تھی جو بس ساکت نظروں سے دانش اور داہم کو لڑتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔
بلاج نے مشکل سے دونوں کو الگ کیا تو داہم نے دانش کو مار مار کر لہلہان کر دیا تھا جب کہ داہم کو بھی کم ہی چوٹیں آئی تھی۔۔۔۔
آئندہ تم میری حور کے اس پاس بھی آئے دانش خان تو میں تمہیں جان سے مار دوں گا داہم پھنکارہ تھا۔۔۔۔۔
میں تم جیسے بھائیوں کی بہن کے ساتھ کبھی شادی نہیں کروں گا رکھو اپنی بہن کو اپنے پاس ساجدہ نے دہل کر داہم کو دیکھا تھا۔۔۔۔
تمہیں میری بیوی سے شادی کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے پیچھے سے بازل بھی آٹپکا تھا سب نے حیران نظروں سے بازل شاہ کو دیکھا تھا۔۔۔۔
کون نہیں جانتا ٹاپ بزنس مین کا بیٹا بازل شاہ تھا کیا مطلب تمہاری بیوی بالاج نے حیرانگی سے پوچھا ۔۔
ارے بالاج خان بازل بھی حیران ہوتے ہوئے بالاج کے پاس آیا۔۔۔۔
یہ نوال خان میری بیوی ہے اور میں آج اپنی امانت لینے آیا ہوں۔۔۔۔۔
نوال نے ڈرتے ڈرتے سب کی طرف دیکھا۔۔۔۔
ارے سالے صاحب تھوڑا آرام سے بولیں میں بہرا تو نہیں ہوں مجھے آواز سنائی دے رہی ہے۔۔۔۔۔
نوال یہ کیا کہہ رہا ہے نوال کا چہرہ پورا آنسو سے بھیگا ہوا تھا۔۔۔۔
ببب۔۔ھھ۔۔۔بھائی اس نے زبردستی شادی کی تھی مجھ سے وہ روتے ہوئے کہنے لگی میں نہیں اسے تھپڑ مارا تھا اس نے بدلہ لینے کے لیے مجھ سے شادی کر لی۔۔۔۔
افففف خدایا ساجدہ کا ہاتھ دل پر گیا تھا اتنا کچھ ہوگا تم نے ہمیں بتایا تک نہیں بالاج نے اسے ڈانٹا۔۔۔۔
دانش تو پہلے ہی غصے میں تھا اپنی بہن کے ساتھ اتنا کچھ ہوتا دیکھ کر اور غصہ آیا تھا وہ جلدی سے بازل کے پاس گیا اس کے منہ پر مکہ مارا تھا بازل دو قدم پیچھے ہوا۔۔۔۔۔
بازل کے گارڈز نے جلدی سے دانش کو پکڑا اور اس کے سر پر پسٹل رکھ دی۔۔۔۔
سالے صاحب میری ناک ہی توڑ دی میں تو آپ سب سے پیار سے بات کرنے آیا تھا چلو کوئی نہیں اب تو میں اپنی امانت لے کر جاؤں گا دیکھتا ہوں کون روکتا ہے مجھے بازل بھی غصے میں آگیا تھا۔۔۔۔
اسے کہاں منظور تھا اسے آج تک ہاتھ نہیں لگایا تھا اور اس لڑکے نے اسے مکہ مارا تھا وہ نوال کی طرف بڑھا تو نوال ڈر کے بھاگ کر بالاج کے پیچے چھپ گئی۔۔۔۔
بھائی مجھے نہیں جانا وہ روتے ہوئے کہنے لگی۔۔۔۔
بازل شاہ تم ہمیں کمزور مت سمجھو کہ تم ہماری بہن کو ہماری اجازت کے بغیر نھیں لے کر جا سکتے ہو۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…