Bezuban Ishq by Amna Tariq Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Bezuban Ishq by Amna Tariq Complete pdf ] a must-read for every Urdu novel lover.
کہانی کا عنوان ہے “بےزباں عشق” ۔۔۔ جس کی کہانی حقیقت کے تلخ پہلو سے منسب ہے ۔۔۔ معاشرے کے بےتکے رسم رواج جس میں لڑکیاں جکڑی ہوئی ہیں۔ محبت ایک جرم ،پڑھائی پر پابندی اور زبردستی کے شادی جیسی پابندیاں لڑکیوں پر تھوپ دی گئی ہے ۔۔۔
ایسے میں گلگت بلتستان گاوں کی ایک لڑکی نے حق کےلئے آواز اٹھائی شہر جاکر پڑھائی جاری کی ۔زندگی کی مشکلیں سہیں۔ ماں باپ کی موت، دوست کی جدائی، چودھری صاحب کی شرط۔۔
اس نے سب مرحلے پار کرکے پڑھای جاری کی۔۔ اور ایسا ہمسفر ملا جس نے ہر قدم پر اس کا ساتھ دیا۔۔۔ اور آخر میں اس نے گاوں والوں کی سوچ بدلی دی۔ یہ کہانی ہے معاشرے کی سچائی کی، عشق کی داستان کی، مکافات عمل کی اور آخر میں اک خوبصورت اختتام ۔۔
اس کہانی کے کئی پہلو ہیں جو کہ حقیقت میں ہمارے معاشرے سے منسب ہیں لوگوں کی پرانی سوچ ، بے تکے رسم و رواج جس کی زنجیروں میں بےشمار لڑکیاں جکڑی ہوئی ہیں۔ پڑھائی پر پابندی، محبت اک جرم، اور زبردستی کی شادی ہمارے معاشرے میں عام ہوگیا ہے کوئی ان فضول رسومات اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کو تیار نہیں ہے۔۔
ایسے میں گلگت کے ایک گاوں میں ایک لڑکی نے اپنے حق کےلئے آواز اٹھائی۔ شہر جاکر اپنی پڑھائی جاری رکھی، اور محبت کی منزل تک پہنچ کر اپنی محبت سے شادی کرکے گاوں کی سوچ بدل دی اس نے ثابت کردیا کہ محبت کوئی جرم نہیں ہے۔۔۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“ہمارے پاس روشنی بھی نہیں ہے راستہ صاف دکھائی نہیں دےرہا”۔
خاتون نے کہا۔
“رات کافی ہوچکی ہے رْک بھی نہیں سکتے یہاں۔۔ پہنچ جائیں گے خیریت سے تم فکر مت کرو”۔
زاویار بولے۔
“دھیان سے”۔
خاتون کے چیخنے پر وہ دائیں جانب متوجہ ہوئے بیل گاڑی کی رفتار دھیمی کی مگر ٹریکٹر کی رفتار کافی تیز تھی بڑی زور کےساتھ ٹھکر ہوئی۔ دونوں نفوس خون میں لت پت زمین پر پڑے آخری سانسیں لےچکے تھے۔ بیل بھی بےجان ہوگیا تھا۔ جبکہ بچی زخمی حالت میں پڑی اب بھی سانسیں لےرہی تھی۔
ٹریکٹر والا رفو چکر ہوگیا تھا۔ گرج چمک میں کمی آئی تو بجلی بھی آگئی اور چاروں طرف روشنی پھیل گئی جیسے یہ طوفان آیا ہی اِس حادثے کےلئے تھا۔ وہاں سے گزرتے ہوئے لوگوں کی نظر اُن تینوں پر پڑیں مرد اور عورت کی سانسوں کو جانچنے کے بعد اُنہوں نے کہہ دیا کہ وہ مرچکے ہیں۔
زخمی بچی جو سسک رہی تھی اُسے اُٹھاکر گاؤں کے چودھری کے پاس لے آئے۔ چودھری شفق سلطان اس بچی کی شکل تک نہیں دیکھنا چاہتے تھے مگر گاؤں کے لوگوں کے سامنے اپنا رتبہ قائم رکھنے کےلئے اُس بچی کو اپنی حویلی میں پناہ دینے پر مجبور ہوگئے تھے۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…