Juda huye kuch is trah by Manal Ali Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Juda huye kuch is trah by Manal Ali Download pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ایک لڑکے اور لڑکی کی ہے، جو بچپن سے ایک دوسرے کے بہترین دوست رہے۔ وقت کے ساتھ وہ ایک دوسرے کے ہم سفر بنے اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غربت اور چیرٹی میں پلنے والے یہ دونوں نہایت ذہین اور باہمت تھے۔
شادی کے بعد انہوں نے بہتر زندگی کی تلاش میں اپنا شہر چھوڑا اور نئے شہر کا رخ کیا، جہاں انہیں امید کی ایک نئی کرن نظر آئی۔ لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
زندگی نے ایک ایسا موڑ لیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ لڑکی کی دوسری شادی مجبوری میں اپنے شوہر کے باس سے ہو گئی، جو غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا۔ اس کا پہلا شوہر، جو بے حد محبت کرنے والا اور بے قصور تھا، حالات کا شکار ہو کر کالے دھندوں میں پھنسا دیا گیا۔
اس سے اس کے باس کی بیوی نے بھی محبت کی، لیکن اس نے اپنی پہلی بیوی کی محبت میں سب کچھ ٹھکرا دیا۔ جب وہ ان مجرمانہ سرگرمیوں کی حقیقت جان گیا تو اسے خاموش کروانے کے لیے ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔
یہ ایک ایسی داستان تھی جس میں محبت، سازش اور نفرت نے دو سچے دلوں کو اس طرح جدا کر دیا کہ وہ دوبارہ کبھی ایک نہ ہو سکے۔
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
ایک دن مولیا کی طبیعت بری طرح سے بگڑ نے لگی مولیا کا سانس رک رک کر آرہا تھا ۔۔مولیا نے سلطان حیدر کو اپنا سامان کھولنے کو کہا ۔مولیا کے کہنے پر سلطان حیدر نے مولیا کا سامان کھولا تو مولیا نے سلطان حیدر کوسفید کپڑا کھولنے کو کہا جو بہت مضبوطی سے لپیٹا ہوا تھا ۔۔
سلطان حیدر نے وہ سفید کپڑا کھولا تو وہ پلکیں جھپکانا بالکل بھول چکے تھے اس میں مختلف قسم کے سرخ کالے نیلے جامنی اور گلابی ہیرے موجود تھے ۔۔سلطان حیدر بے یقینی سے اپنے بیمار سے دوست مولیا کو دیکھنے لگے جو اب اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا ۔۔مولیا مولیا ۔۔۔۔ سلطان نے مولیا کو جھنجوڑا ۔۔
. مولیا کا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے سلطان مگر تم نے مو لیا کی ۔۔۔۔مولیا کا سانس رکنے لگا تھا ۔۔۔۔مولیا کی آخری وقت میں بہت خدمت کی ہے میرے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے آج ہی یا اسی وقت ہو سکتا ہے کہ میں ۔۔۔ میں مر جاؤں ۔۔
مولیا کی سانس بند ہونے لگی تھی اس سے مزید بولا نہیں جا رہا تھا ۔۔۔۔ ۔سلطان حیدر تیزی سے اس کی طرف بڑھے ۔۔مولیا ادھر دیکھو میری طرف وہ بے صبری سے اپنے دوست کا سینا مسلنے لگے ۔۔مولیا میرے دوست تمہیں کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔
سلطا ۔۔۔ سلطان ۔۔آج سے یہ۔۔۔ . آج سے یہ تمہارے ہوئے ۔۔۔۔
آج سے یہ ۔۔۔تمہارے ہوئے سلطا۔۔مولیا اپنے الفاظ پورے نہ کر پایا اور اس کی آنکھیں ایک جگہ ٹھہر گئی گردن ایک طرف لڑک گئی اس کا سانس بند ہو گیا اور مولیا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دنیا چھوڑ کر چلا گیا ۔۔۔۔
سلطان حیدر صرف مو لیا کی کھلی آنکھوں کو دیکھتے رہ گئے ۔۔۔
****************
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf Istinaar by Mehwish Basharat Download pdf ] is a…
Amrit by Mekaal Noreen Download pdf Amrit by Mekaal Noreen Download pdf is a beautifully…
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…