Bikhri meri zaat by Sehar Ali Qureshi Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
ا
جبریل متبسم آنکھوں سے کہا جبکہ چہرے پر سنجیدگی تھی ۔۔۔۔۔
مگر وہ خاموش رہی ۔۔ اور چادر کو دبوچتی رہی بس جو اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا بقول جبریل کے
بیٹھ جائیے ۔۔۔
اس نے دوبارہ کہا ۔۔۔
اس بار لحجے میں انتہا کی نرمی تھی ۔۔۔
اسے نہیں یاد تھا آخری بار اس نے ایک بات دو بار کس سے کہی تھی ۔۔۔ وہ بات ایک بار کرنے کا عادی تھا اور یہ اس کے اصولوں میں سے پہلا اصول تھا ۔۔۔
“جو آج سلسبیل مصطفٰی توڑ چکی تھیں “
اس کے دوبارہ کہنے پر سلسبیل کرسی گھسیٹ کر بیٹھ گئ ۔۔۔
اس کے بیٹھتے جبریل بھی بیٹھ گیا ۔۔ اور دونوں ہاتھ میز پر رکھ کر آپس میں باہم ملا لئیے ۔۔۔
سلسبیل سر جھکائے بیٹھی تھی ۔۔ چند لمحے وہ خاموش رہا اور پھر بولا ۔۔
” میں آپ سے نکاح کرنا چاہتا ہوں “
جھکے ہوئے چہرے پر سلسبیل کی آنکھیں صدمے سے پھیل گئ ۔۔ اس کو جبریل داؤد سے اس جملے کی توقع نہ تھی ۔
سلسبیل کے کان سائیں سائیں کرنے لگے ۔۔۔۔ اسے اپنے کانوں پر یقین نہ آیا ۔۔۔
آیا کہ جو اس نے سنا ھے کیا وہ سچ ھے ۔۔ ؟؟؟
اسے لگا یہ تیس مالہ عمارت اس کے سر پے آ گری ھے ۔۔۔
پھر اچانک وہ سلسبیل خوف زدہ ہوگئ ۔۔۔۔
اسے یہ یاد نہ رہا کے دروازہ تو کھلا ھے تو وہ ڈر کس چیز سے رہی ھے ؟
کیا آپ مجھ سے نکاح کریں گی ۔۔۔۔ ؟؟؟
جبریل نے آنکھوں میں اس کی
چاہ حسرت اور محبت لئیے پوچھا
اور جب سلسبیل کا خوف زدہ چہرہ دیکھا تو تکلیف سے آنکھیں بند کرلیں ۔۔۔۔۔اور میز پر رکھے اپنے ہاتھ کی مٹھی بنا کر اپنی پیشانی پر رکھ لی ۔۔
پھر اس نے چہرہ اٹھایا اور سلسبیل کی طرف دوبارہ دیکھا ۔۔۔
مس مصطفٰی۔۔۔۔۔۔!
آپ اچانک اتنی خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہیں ۔۔۔؟
اس کے اس جملے نے سلسبیل کو مزید خود میں سمٹنے پر مجبور کر دیا ،
جبریل نےاسکی اس حرکت پر تاسف سے سر جھٹکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں تھوڑی سی ۔۔۔۔۔۔
“پانچ انگلیاں ایک برابر نہیں ہوتیں “
جبریل کے لہجے میں کیا کچھ نا تھا مگر وہ سمجھتی تب نا۔۔۔۔۔۔
وہ اسے کیا کہہ رہا تھا اور وہ کیا سمجھ رہی تھی اسے ۔۔۔
میں آپ کے فیصلے کا منتظر رہوں گا۔۔۔۔۔۔!
اس بارے میں سوچیں ۔۔۔۔ امید ہے آپ مثبت جواب دیں گی______
“۔ آپ نے صرف ایک قدم میری طرف بڑھانا ھے
“جبریل داؤد” آپ کو کبھی مایوس نہیں کرے گا ______!
جبریل کی آنکھوں میں بے پناہ محبت تھی ۔۔۔ جس سے سلسبیل شاید انجان تھی ۔۔۔ یا پھر جان کر انجان بن رہی تھی ۔۔۔
سلسبیل جھٹکے سے کرسی سے اٹھی اور بنا ایک بھی لفظ کہے دفتر سے باہر نکل گئ ۔۔۔ اور اس بار اس کے قدموں میں انہتا کی تیزی تھی ۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…