Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
کائنات شاہد کا ناول “بنتِ حوا” اردو ادب میں ایک مضبوط، جذباتی اور حقیقت سے جڑی ہوئی کہانی کے طور پر سامنے آتا ہے۔ یہ صرف ایک لڑکی کی داستان نہیں بلکہ ہر اس عورت کی کہانی ہے جو اپنی شناخت، اپنی عزت اور اپنی خودداری کے لیے دنیا کے سخت رویوں سے لڑتی ہے۔
یہ ناول قاری کو ایک ایسے سفر پر لے جاتا ہے جہاں درد بھی ہے، امید بھی ہے، اور خود کو دوبارہ تلاش کرنے کی ہمت بھی۔
“بنتِ حوا” کی کہانی وادی ہنزہ کے دلکش مگر خاموش مناظر سے شروع ہوتی ہے، جہاں ایک لڑکی اپنی ٹوٹی ہوئی دنیا کے ساتھ کھڑی ہے۔ پھر یہ سفر لاہور کی بھیڑ بھری اور بے رحم سڑکوں تک پھیل جاتا ہے، جہاں وہ اپنی نئی پہچان بنانے کی کوشش کرتی ہے۔
یہ ناول سوال اٹھاتا ہے:
ناول کی مرکزی کردار۔ ایک تعلیم یافتہ، حساس مگر مضبوط لڑکی جو اپنوں کی بے رخی کے بعد اپنی زندگی کو نئے سرے سے جوڑنے نکلتی ہے۔ اس کی آنکھوں میں چھپے دکھ اس کی کہانی بیان کرتے ہیں۔
ایک باوقار اور تجربہ کار خاتون جو لاہور میں سلائی سینٹر چلاتی ہیں۔ وہ بے سہارا لڑکیوں کو ہنر دے کر انہیں مضبوط بناتی ہیں۔ نور سحر کے لیے وہ ماں، استاد اور محافظ تینوں کردار ادا کرتی ہیں۔
نور سحر کی روم میٹ۔ ہنسی مذاق اور زندہ دلی سے بھرپور کردار جو کہانی کے بھاری جذبات کو ہلکا کرتا ہے اور زندگی کی ایک نرم جھلک دکھاتا ہے۔
نور سحر کے ماضی کا ایک پیچیدہ کردار، جو محبت کے بجائے مفاد کے ساتھ واپس آتا ہے اور اس کی زندگی کے ایک اہم باب کو بدل دیتا ہے۔
“ آپکا تعارف ؟” وہی اشتیاق سے بھرپور دوستانہ لہجہ
“ ام ۔۔ نہیں مطلب کہ ہم حنزلہ خانزادی ہیں اور امارا مطلب کہ ہمارا ڈیپارٹمنٹ ہوم اکنامکس ہے۔” ویسے تو کبھی بھی پٹھانوں سے الجھنا نہیں چاہیے لیکن کیونکہ ہماری خانزادی کنفیوز تھی تو نور العین کو مزہ آ رہا تھا اور اس سے بھی مزے کی بات کہ وہ معصوم تھی کہ ایک ہی بار کہنے پر اپنی اُردو کو ٹھیک کرنے کی کوشش بھی کی اور اس بات پر یقین بھی کرلیا کہ مقابل اسکی مدد کردے گا۔
“ پھر تو چلیں خانم آپکو آپکے ڈیپارٹمنٹ کی سیر کروائیں اور اب چونکہ ہم دوست ہیں تو ساتھ ہی سارا کیمپس بھی گھوم لیں گے اسی بہانے کیونکہ آپکی طرح یہ معصوم بھی اس کیمپس کی بھول بھلیوں سے ناواقف ہے۔ اچھا ہے کمپنی بھی مل جائے گی ۔” ایک تو اس لڑکی کو بولنے کا پتا نہیں اتنا شوق کیوں تھا؟
“ مجھے ابھی نہیں پتا اس کیمپس کی بھول بھلیوں کا لیکن کچھ ہی دیر میں پتا لگ جائے گا جب ہم مل کر وزٹ کریں گے اور ڈیپارٹمنٹسں ڈھونڈیں گے۔ ویسے بھی جہاں چاہ وہاں راہ تو چلو چلتے ہیں۔” بات تو اسکی بھی ٹھیک تھی اکیلے خوار ہونے سے بہتر ہے کسی کی کمپنی کے ساتھ ہوا جائے تا کہ انسان بور تو نہیں ہو اور پھر کچھ دیر میں کیمپس کی بھول بھلیوں میں گھومتے ہوئے انکو ایک بلوک پر ہوم اکنامکس لکھا ہوا نظر آیا ۔
“ لیں خانم! آپکا بلوک تو مل گیا۔”پرجوش ہوتے ہوئے کہا۔
“ ہاں وہ تو مل گیا لیکن آپکا بلوک؟ وہ تو نہیں ملا۔” حنزلہ کو اپنے بلوک ملنے کی خوشی تو ہو رہی تھی لیکن مقابل کا بلوک تو نہیں ملا اور اگر وہ اپنے بلوک میں چلی جاتی تو یہ بات اخلاقیات سے کوسوں دور ہوتی ۔ اس لیے پوچھا۔
“ کوئی بات نہیں خانم آپ جائیں اپنی کلاس میں میں بھی کچھ دیر میں اپنی کلاس میں ہونگی۔ پھر ملاقات ہوگی ” یہ کہہ کر نور العین نے ہاتھ ملایا اور حنزلہ خانزادی بھی اپنے بلوک میں چلی گئیں۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf صرف میرا ناول، لائبہ یوسف ناول، اردو فیملی…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…
Fairy with the Cairy by Eiffi Ch Download pdf Fairy with the Cairy by Eiffi…