Sirf mera by Laiba Yousaf Download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
لائبہ یوسف کا ناول “صرف میرا” اردو ادب میں ایک ایسا نفسیاتی اور سماجی آئینہ ہے جو رشتوں کے اندر چھپی ہوئی ملکیت پسند سوچ اور جذباتی شدت کو بے نقاب کرتا ہے۔ یہ کہانی صرف ایک گھر کی نہیں، بلکہ ہر اُس گھر کی علامت ہے جہاں محبت “رشتہ” نہیں بلکہ “قبضہ” بن جائے۔
ناول کا مرکزی سوال یہی ہے:
جب محبت میں انا شامل ہو جائے تو کیا وہ محبت رہتی ہے یا ایک خاموش تباہی؟
“صرف میرا” ایک ایسے گھر کی کہانی ہے جہاں رشتے محبت سے نہیں بلکہ کنٹرول، شک اور انا سے چلنے لگتے ہیں۔ ایک ماں جو اپنے بیٹے اور شوہر کو اپنی ملکیت سمجھتی ہے، آہستہ آہستہ پورے گھر کے سکون کو نگل لیتی ہے۔
یہ ناول دکھاتا ہے کہ بیرونی مداخلت، غلط فہمیاں اور رشتے داروں کی چالاکی کس طرح ایک ہنستے بستے گھر کو ٹکڑوں میں بانٹ سکتی ہے۔
کہانی کی مرکزی اور طاقتور منفی کردار۔ وہ شدید انا پرستی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ان کے نزدیک محبت بھی ایک ملکیت ہے، جسے وہ کسی کے ساتھ بانٹنے کو تیار نہیں۔
کلثوم بیگم کا اکلوتا بیٹا، ایک قابل سرجن۔ وہ اپنے والدین اور بیوی کے درمیان پھنس کر جذباتی کشمکش کا شکار رہتا ہے۔
فرہاد کی بیوی، ایک مضبوط، خوددار اور صاف گو عورت۔ وہ خاموش رہنے کے بجائے سچ بولنے کو ترجیح دیتی ہے، چاہے نتائج کچھ بھی ہوں۔
فرہاد کے والد، نرم مزاج اور مصلحت پسند شخصیت۔ وہ گھر کے اندر بڑھتی کشیدگی کے باوجود اکثر خاموشی اختیار کرتے ہیں۔
کلثوم بیگم کی بہن، جو حالات کو سنبھالنے کے بجائے مزید بگاڑنے میں کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ کہانی میں انتشار کی علامت ہیں۔
“میرا دماغ خراب ہے، جو اس کل کی پیدا ہوئی لڑکی کو اپنا بیٹا تھما دوں۔وہ جو ابھی میرے گھر میں آئی بھی نہیں ۔”انہوں نے نہوت سے کہتے ہوئے بری کے سامان پر اک نظر ڈالی اور پھر وہی بیڈ پر بیٹھ گئی ۔
۔”بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو کلثوم تم ۔ کوئی ضرورت نہیں ہے اتنا احتمام کرنے کی ،تم کونسا اسے اپنی پسند سے لے کر آ رہی ہوں ۔ارے توبہ ہے بھائی! تمہارا ہی حوصلہ ہے ورنہ میں تو ایسی لڑکی کبھی نہ لاتی ۔ جس نے پہلے ہی تمہارے بیٹے کو پھانس لیا ہے ۔ ابھی سے وہ تمہارے آگے اتنا بولنے لگا ہے جب وہ آئے گی تو تمہیں تو ایک کونے میں لگا دے گی۔”ان کی بہن نے جلتی دیکھی تو تیل ڈالنا اپنا فرض جانا تھا ۔
بڑی کوئی پہنچی ہوئی چیز تھی۔ پورا دن بستر پر پری رہتی تھی اور جیسے ہی فرہاد کے آبا گھر آتے صاف ہوئے برتن دھونے لگ پرتی ۔ وہ بھی کان کے کچے تھے مجھے ڈانٹنے لگ جاتے ۔ ویسے جو بھی ہے سیانے ٹھیک ہی کہہ گئے ہیں ۔
چندرا گوانڈ نہ ہوے طے لائی لگ نہ ہوے کر والا۔اب بھی دیکھ لو ، بیٹے کے پیچھے لگ کر ایسی لڑکی لا رہے ہیں نہ جس کے سر پر باپ ہے ،نہ بھائی ،یہ دو چیزیں بھیجی ہے ان بھوکے لوگوں نے ۔”انہوں نے بیڈ اور الماری کی طرف اشارہ کیا جبکہ اوپر گیلری میں رکھی گئی سامان سے بھری ہوئی پیٹی اور باہر ہال میں پرا ہوا صوفہ سیٹ تو کسی کھاتے میں ہی نہیں آتا تھا ۔
۔”اللّٰہ معاف کریں ۔ مر گئی ہے مرحوم مگر بری فتنہ پرور خاتون تھی تمہاری ساس ،یاد ہے کیسے اماں اور ابا کو بلوا بلوا کر زلیل کرتی تھی ؟۔” اب پوری رات نکالنی تھی ۔ اس لیے ثریاں بیگم نے ان کی دھکتی رگ پر ہاتھ رکھا تھا ۔ پھر کلثوم بیگم جو اپنی مرحومہ ساس کے گناہ بخشوانے شروع ہوئی صبح سحر تک جا کر جب ان کے سر میں درد ہوا تب جان چھوری ان کی۔
****************
Welcome to Likhari – a soulful space where Urdu stories are not just told, but felt. If you’re someone who loves getting lost in tales of love, longing, heartbreak, and hope, our YouTube channel is made for you.
Likhari is more than just narration — it’s an experience. We bring emotional, thought-provoking, and captivating Urdu novels and afsanay to life through expressive storytelling and heart-touching voiceovers. Whether it’s a romantic episode or a story rooted in social reality, each video is created to connect with your heart.
All Novels List Link ( YouTube ) ; YouTube Novels List
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Download pdf خوابوں کا کفارہ ناول، اردو دردناک کہانی،…
Mere dil mere musafir by Izza Iqbal Download pdf میرے دل میرے مسافر ناول، عزہ…
Bint e hawa by Kainat Shahid Download pdf Bint e hawa by Kainat Shahid Download…
Dil Rishte aur Dangal by Eiffi Ch Download pdf Dil Rishte aur Dangal by Eiffi…
Fregrence of the Perfume by Eiffi Ch Download pdf Fregrence of the Perfume by Eiffi…
Fairy with the Cairy by Eiffi Ch Download pdf Fairy with the Cairy by Eiffi…