Chalo wafa ke dais chalty hain by Fareeha Mirza Complete novel pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Chalo wafa ke dais chalty hain by Fareeha Mirza Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
وہ اس بار نرم لہجے میں اس کے ہاتھ کو نرمی سے دبا کر بولی تھی۔
“زمل تمہیں محبت ہو گی تو تب پتہ چلے گا کہ محبت میں ہمیں کتنا جھکنا پڑتا ہے۔ محبت میں ‘میں’ نہیں ہوتی۔” وہ بھیگی سانس خارج کرتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ اس کے مضمحل چہرے پر زمانوں کی اداسی اور تھکان تھی۔
“میں جانتی ہوں، مجھے محبت ہو ہی نہیں سکتی۔ میری لائف میں محبت کی کوئی گنجائش نہیں۔ میں ایسی فضولیات پر یقین ہی نہیں رکھتی۔” وہ گراؤنڈ میں لگے پودوں کو دیکھتی سنجیدگی سے کہہ رہی تھی۔
“کسی سے محبت کرنے میں صرف ایک لمحہ لگتا ہے۔۔۔ یا شاید اس سے بھی کم۔۔۔ اور جانتی ہو بس وہ ایک لمحہ ہوتا ہے اور دل۔۔۔ دل کسی اور کے نام پر دھڑکنے لگتا ہے۔۔۔ اس ایک لمحے میں ہم ہزاروں بار جیتے ہیں اور ہزاروں بار مرتے ہیں۔” زوبیہ نے دلسوز انداز میں کہا تھا۔
“واٹ ایور۔۔۔ تم جو بھی کہو میں تمہاری اس فلسفی آف محبت کو ماننے کے لیے تیار نہیں، کیونکہ میرے لیے محبت سے زیادہ اہم چیزیں ہیں زندگی میں۔ میرے نزدیک مرد میں وفاداری ہونا ضروری ہے۔ مرد اگر وفا کرتا ہے تو عورت اپنی آخری سانس تک اس کا ساتھ نبھاتی ہے۔۔۔ خیر، چھوڑو۔۔۔” اس نے ہاتھ جھاڑتے ہوئے جیسے بات ختم کرنے کی کوشش کی تھی۔
“تم ٹھیک کہہ رہی ہو۔ وفا اور محبت لازم و ملزوم ہیں۔” زوبیہ نے پھیکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔
“عورت محبت کرتی ہے تو اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیتی ہے۔ کسی انجام کی پرواہ نہیں کرتی۔ محبت کا کھیل شروع ہوتا ہے تو عورت ہمیشہ فاتح ٹھہرتی ہے۔ عورت اپنی آخری سانس تک محبت کرتی ہے۔ لیکن عورت جس سے محبت کرتی ہے اسے پہچاننے میں ہمیشہ مات کھا جاتی ہے۔” اس نے آخر پر کچھ تلخ لہجے میں کہا تھا۔
****************
“وطن کے محافظ” ایک ایسی کہانی ہے جو وفا، قربانی اور محبت کے جذبوں سے لبریز ہے۔
یہ کہانی اُن بیٹوں کی داستان ہے جو اپنے وطن کی خاطر نہ صرف اپنی خوشیاں بلکہ اپنی زندگیاں تک قربان کر دیتے ہیں۔
یہ کہانی ہے اُن تین بہادر آرمی آفیسرز کی —
جنہوں نے محبت میں خلوص دکھایا، دوستی میں وفاداری نبھائی،
اور وطن سے عشق کو سب سے بلند درجہ دیا۔
میجر حیدر ایک ایسا کردار ہے جو اپنی بیوی کے لیے سائے کی مانند محافظ بن جاتا ہے۔
اُس کی محبت میں تحفظ، یقین، اور خلوص جھلکتا ہے۔
وہ سکھاتا ہے کہ محبت صرف لفظ نہیں، بلکہ عمل اور ذمہ داری کا نام ہے۔
میجر یاور کی کہانی سچی دوستی اور جذبہ ایثار کی ترجمان ہے۔
وہ دکھاتا ہے کہ دوستی صرف ہنسی خوشی کے لمحوں میں نہیں، بلکہ مشکل وقت میں ساتھ دینے کا نام ہے۔
میجر حسام کے لیے اُس کی وردی ہی سب کچھ ہے۔
اُس کی زندگی کا مقصد اپنے وطن کی خدمت،
اور اپنی قوم کے تحفظ کے لیے جان تک قربان کرنے کا عزم ہے۔
“وطن کے محافظ” صرف ایک کہانی نہیں،
بلکہ ایک سبق آموز ناول ہے جو بتاتا ہے کہ:
جو لوگ وطن کے عشق میں جیتے ہیں، وہ کبھی نہیں مرتے۔
ان کے نام، ان کی قربانیاں، اور ان کی محبتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
یہ ناول پڑھ کر آپ کے دل میں
وطن سے محبت، دوستی کی قدر اور ایمان کی طاقت کے جذبات مزید مضبوط ہو جائیں گے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…
The Lighthouse by Maria Anmol Rai Download pdf – A Thrilling Mystery of Secrets, Courage…
Artist afsana by Maria Anmol Rai Download pdf – A Painful Tale of Dreams, Pressure…
Jalta Diya by Salwa Muhammad Rafiq Download pdf – A Heart-Touching Story of Faith, Patience…
Teri jogan by Mahi Shah Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel Teri…
Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete Pdf Masoom Churail Novel By MA Rahat Complete…