Chaap talak by Laiba Ansari Complete novel pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Chaap talak by Laiba Ansari Complete novel pdf a must-read for every Urdu novel lover.
کہانی ہے زمل چوہدری کی —
ایک ایسی لڑکی کی جس نے محبت پر عزت و نفس کو ترجیح دی۔
اُس نے ثابت کیا کہ محبت دوبارہ مل سکتی ہے، مگر عزتِ نفس ایک بار چلی جائے تو واپس نہیں آتی۔
زَوہان چوہدری کی —
جس نے وقت پر قدر نہ کر کے یہ جانا کہ اگر انسان وقت پر قدر نہ کرے،
تو خدا چھین لیتا ہے، چیزیں بھی اور انسان بھی۔
اور تب انسان سب کچھ پا کر بھی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے۔
راحم درّانی کی —
جس کے لیے اُس کی پہلی محبت اُس کا وطن تھا۔
اور وہ اتنا بلند بخت نکلا کہ جس سے عشق کیا، اُسے پا بھی لیا۔
یہ کہانی ہے دوستی کی —
جو سکھاتی ہے کہ زندگی میں دوست کتنا بڑا سہارا ہوتے ہیں۔
وہی جو ٹوٹے دل کے ٹکڑے سمیٹ لیتے ہیں،
اور وہی جو انسان کو دوبارہ جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔
کہانی ہے پا کر کھو دینے کی۔
یہ کہانی ہے اس یقین کی کہ جب اللہ کچھ لیتا ہے،
تو ہمیشہ بہترین عطا کرتا ہے۔
کہانی بتاتی ہے کہ زندگی میں کچھ لوگ صرف ایک بار ملتے ہیں
اور جب وہ کھو جائیں، تو دوبارہ نہیں ملتے۔
یہ کہانی ہے کھو کر پچھتانے کی،
اور کھو کر بہترین پانے کی۔
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
” مام آج سنڈے ہے
AND YOU ALREADY KNOW
کے میں سنڈے کو گھر پر ہی ہوتا ہوں ..” اب کی بار وہ بھی سیریس ہوا تھا ۔۔
” کیا مطلب گھر میں ہوں سے اسلام آباد نہیں آ رہے کیا ۔۔؟؟ “
ان کی اواز میں کچھ شاک تھا
” میں کس خوشی میں اسلام آباد آؤں ۔۔؟ ” اسے واقعی کوئی ایسی خوشی یاد نہیں آئی تھی جس کی بنا پر وہ اپنا سنڈے برباد کر کے اسلام آباد ہی پہنچ جاتا ۔۔
” آج آئزل کا نکاح ہے بھول گئے تم ۔۔؟” فون کے اس پار منزہ بیگم کو واقعی شاک لگا تھا ۔۔
” تو میں کیا قاضی ہوں جس کے بغیر نکاح امپاسیبل ہے ۔۔؟؟ ” ادھر وہی عالم سکون برقرار تھا ۔۔
” اگر آج کی تاریخ میں تم یہاں اسلام آباد میں موجود نہ ہوئے تو آئندہ مجھے مام نہ کہنا ۔۔ “
منزہ بیگم کا پارہ واقعی ساتویں آسمان پر پہنچ چکا تھا ۔۔
اج اگر منزہ بیگم بلڈ پریشرکی مریضہ تھی تو اس کا 99.9% کریڈٹ اسی کو جاتا تھا ، منزہ بیگم فون کال بند کر چکی تھی ۔۔
” یہ عجیب مصیبت ہے ویسے تو یہ لوگ بہت اسلام کی باتیں کرتے ہیں اور جب عملی ثبوت کا وقت آتا ہے تو اسلام کا الف بھی بھول جاتے ہیں ،
آج نکاح ہے پھر شادی سے مہینہ پہلے ڈھولکی رکھ لیں گے پھر برائیڈل گروم شاور کے نام پہ عجیب چونچلے پھر مہندی ، مائیوں ، بارات پھر گرینڈ ریسپشن یہ کون سا اسلام ہوا بھئی ۔۔۔؟؟ “
وہ تب ہی تو گیا تھا منزہ بیگم کی کال اس کے لیے بالکل ایسی تھی جیسے پوری رات کوئی کام کر کے سویا ہو اور فجر سے بھی پہلے اسے اٹھا دیا جائے کہ چلو شاباش اب تمہیں سمندر میں وائپر کرنا ہے ،
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Sarab-e-Mohabbat by Fatimah Rana Download pdf Sarab-e-Mohabbat by Fatimah Rana Download pdf is a beautifully…
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai Download pdf Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai Download pdf is a beautifully…
Red rose by Muhammad Muzamil Download pdf Red rose by Muhammad Muzamil Download pdf is…
Asudgi afsana by Samiya Rani Download pdf Asudgi afsana by Samiya Rani Download pdf is…
Akhri Faisla by Afza Kanwal Download pdf Akhri Faisla by Afza Kanwal Download pdf is…
Tere sadqy sab main wariya by Aiman Razzaq Download pdf Tere sadqy sab main wariya…