ezreaderschoice

Novels World

Jaan e murshad by Kashaf Fayyaz 

Youtube Novels


Likhari online magazine brings you likhari channel ( likhari online magazine channel)

Likhari magazine was our Monthly Online Magazine , which was available in soft form ( PDF ) ,But It has stopped now due to some reasons.

Now likhari mag has created their own channel to provide you all the stories which were being published in monthly magazine. Our all stories will be available to read there ( U Tube Channel ) as passage of time and many has been completed.

We will provide you all well-known and famous writers in our channel.

A writer who has an ability to show the realty of our society and people behaviour and their role of life through their story. They will play with words and will give you a magical story. The story in which you’re interested. story which has hidden from you. A story of one single person and the hardship, of his or her life.

The story of family which will tell you the real meaning of family, some might be bad and some might be

good. The story of the professional people play their part in society to save other life or their family or our beloved country.

Means these writers will bring you all categories which will be high lights the life and its identity
Here we will give you story title and some words about story , the author and categories.

Here is the story which you can listen or read.

Category;

wadera base + revenge + friends base + Love story


Summary.

” تمھیں کیا ہوا ہے اب ؟ ” وہ ساری نیند سائیڈ پر رکھے اس سے پوچھ رہا تھا  ۔

” آپکو عورت ذات کی عزت کرنی نہیں آتی ” وہ روتے روتے ہی اسے بتا رہی تھی ۔

می۔۔۔میں نے کیا ۔۔کیا ہے ؟ ” وہ اپنے اوپر لگاۓ الزام پر اچھل پڑا تھا اور پھر اسکے رونے میں روانی کو دیکھتے وہ بیڈ سے ہی نیچے اتر چکا تھا ۔

” آپکو شرم نہیں آئی کسی کے کمرے میں گھستے ہوۓ ؟ ” وہ تعجب سے اسے دیکھنے لگی ۔

ہااااا۔۔ پر یہ تو میرا کمرہ ہے ” وہ خاصہ بڑا منہ کھولے اسے دیکھنے لگا ۔

” تو کیا میں گھر سے باہر نکل جاؤں ؟ ” وہ ہاتھ کی پشت سے چہرا صاف کرتے کہنے لگی ۔

” میں نے ایسا کب کہا ۔۔؟ ” وہ اس چھوٹے پیکٹ کو دیکھنے لگا جو با مشکل اسکے کندھوں تک آتی تھی ۔

 یہ آپکا گھر ہے نہ اس لئے رعب جھاڑ رہے ہیں ‘ زبردستی نکاح کر کے لے آئے ہیں ‘ مجھے پتہ ہے اب مجھے مارا بھی کریں گے ‘ اور کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “

چپ کر جاؤ لڑکی ۔۔وٹ ایور ۔۔جو بھی نام ہے تمھارا ‘ میں نے

کب کہا  تمھیں کچھ ؟ ” وہ تنک کر اسے چپ کروا گیا تھا جو صرف اپنی بولتے ساتھ ہی روۓ جا رہی تھی۔

” ہاں ۔۔۔ نام بھی نہیں آتا میرا ” وہ سوں سوں کرتے اب بلند آواز میں رونے لگی تھی ۔

” دیکھو پلیز چپ کر جاؤ کیوں مار پٹوانا چاہتی ہو مجھے ” وہ اب منت پر اتر آیا تھا اسے اب اندازہ ہوا تھا بچے سنبھالنا کتنا مشکل تھا ۔۔

 اگر یہ بے ہوش ہو گئی تو کیا کرے گا صفان ‘ کام کر آج

نیچے ہال میں سو جا ‘ نہیں نہیں صبح سب گو لگے گا میں ڈرپوک ہوں ۔ گیسٹ روم ٹھیک رہے گا ۔۔ خود سوچوں پر صدقے واری جاتے  وہ بیڈ سے تکیہ اٹھانے لگا ۔

کمرے سے باہر جاتے اسنے ایک نظر اس روتی آفت پر ڈالی اور دروازے کے پاس رکتے اسے مخاطب کیا ” کیا ایج ہے تمھاری ؟”

روتی افرحہ نے اسکے ہاتھ میں تکیہ دیکھتے نا سمجھی سے اسے دیکھا ‘ یعنی وہ جا رہا تھا ۔

” میں نے کچھ پوچھا ہے ! ” اسے جواب نہ دیتا دیکھ کر اسنے غصے سے کہا تھا جو ٹکر ٹکر اسے دیکھ رہی تھی ۔

ٹوی۔۔۔ٹوینٹی تھری ۔۔” بامشکل اپنے رونے پڑ قابو پاتے افرحہ نے اسے جواب دیا تھا ۔۔

ہوں میں سر ہلاتے وہ باہر نکل گیا پھر ایک دم سے اسکے قدموں کو جیسے بریک لگی تھی

‘ ٹوینٹی تھری ” اوو تیری ‘ یہ تو پوری پھپھا کٹنی ہے

‘ ایویں میں بچی سمجھ رہا تھا ‘ اب ذرا رو کر دیکھاۓ یہ ” منہ ہی منہ میں بڑبڑاتے وہ سیڑھیاں اترنے لگا اب یہ دن بھی دیکھنا تھا ہنہہ۔۔


eBook


This novel is available in eBook as with the price of…..
If you want to buy this ebook than mail us

Email

aatish2kx@gmail.com ,

mobimalik83@gmail.com

send massage on this number

Whatsapp : 03335586927


( we will response ASAP )

Do comment about the story, like our channel, subscribe it, hit the bell icon to get all notifications.

If you want to read any other story , let us know in the comments so we will try our best to fulfil your request.

Channel Link

Likhari Online Magazine Channel

Click on the link below to read Complete Novel

Play List of complete novel