Dark night by Rimsha Ansari Complete novel download pdf . This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
اولیویا کو بیڈ پر لیٹے ایسے نیند آرہی تھی جیسے وہ کتنی صدیوں سے نہ سوئی ہو۔اسے ایسا لگ رہا تھا جیسے اس کی ہڈیوں کو آرام مل رہا ہو۔ایلا تو اس کو بول بول کے تھک چکی تھی اس لئے کمرے سے باہر نکل گئی لیکن وہ ہنوز بیڈ پر لیٹی رہی۔
ایک کام کرتی ہوں باتھ لے لیتی ہوں!!
وہ ہمت باندھتی بیڈ سے اٹھی اور دھیرے دھیرے قدم بڑھاتی باتھ روم کی طرف بڑھ گئی۔
اس نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکی باتھ روم اتنا بڑا تھا جیسے کوئی بیڈ روم جس کے درمیان میں بیڈ کے بجائے باتھ ٹب رکھا تھا۔
“اف یہاں تو ہر جگہ ہی اتنا سکون ہے کاش میں ہمیشہ یہاں رہ سکوں”
اولیویا دل میں سوچتی باتھ ٹب کے اندر آکے بیٹھ گئی پانی بلکل نیم گرم تھا اسے پانی میں بھی سکون ملنے لگا اور اس کی آنکھ لگ گئی۔کچھ دیر تک نیم گرم پانی اسے سکون پہنچاتا رہا لیکن پھر پانی خود بہ خود گرم ہونے لگ گیا۔سوتی ہوئی اولیویا کو ایسا لگا جیسے اس کا جسم ابلتے ہوئے پانی میں جل رہا ہو اس نے ہڑبڑاکے آنکھیں کھولیں تو پانی میں سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔وہ چیخ مار کر باتھ ٹب سے نکلی اور کچھ سمجھنے کی کوشش کرنے لگی جب ہی اس کی نظر سامنے لگے قد آور آئینے پر پڑی اس کے پورے جسم پر سرخ رنگ کے نشان تھے۔
“شاید گرم پانی کی وجہ سے پڑگئے” وہ دل میں سوچ کر اپنے جسم پر پڑے نشانوں پر ٹھنڈا پانی ڈالنے لگی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Jungle by jamila Nawab Complete Novel PDF
Parchaein by Zainab ZulfiQar Complete novel download pdf
Astoort by Zaid Zulfiqar Complete
Kala Jado by M A Rahat Complete
Jokar (Season 2 of Abu turab) by Rida Abid Complete
Khooni jhoola by Muntaha Chouhan
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…