Palamber by Dimi Wolf Complete novel download pdf This is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.
Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like
The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well.Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.
Choki school ek khoufnak imarat by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Najaiz panga short story by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Ghalat rasta by Dimy Wolf Complete novel download pdf
Raat ki duty by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Vigo ek bahadur ki dastan by Dimy Wolf & Sehar Dimy Complete
Click the link below to download this novel in pdf.
پلمبر نے اس کی بات پر غور نہیں کیا اور اس صفحے کو الٹا سیدھا کر کے دیکھنے لگا اتنے میں پہلوان نے کہا ارے کیا دیکھ رہے ہو۔۔۔؟؟ لیکن پلمبر پھر سے اس کی بات نہیں سنی اور پھر سے ایک اور صفحہ اٹھا کر اسے دیکھتے ہوئے بولا پہلوان جی یہ تصویریں کون بنا رہا تھا۔۔؟؟ رفیق نے کہا ارے کونسی تصویریں۔۔۔ یہ تو وہ ضائع کیئے ہوئے صفحات ہیں جو وہ نقشہ بنانے والے نے پھینکے ہیں اس سے نقشہ سہی سے بن نہیں رہا تھا تو وہ ان صفحات کو یہاں پھینک کر چلا گیا تھا
۔ یہ سنتے ہی پلمبر نے چونک کر رفیق کی طرف دیکھا اور پھر زمین سے ایک اور صفحہ اٹھا کر اسے پہلوان کو دکھاتے ہوئے
بولا پہلوان جی یہ دیکھیں یہ آپ کو کہاں کا نقشہ لگ رہا ہے۔۔؟؟ یہ سن کر جب رفیق نے اس صفحے کو غور سے دیکھا تو اس کے ہوش اڑ گئے کیونکہ اس پر قبرستان بنا ہوا تھا پھر پلمبر نے نے پہلوان کو باقی صفحات دکھائے تو ان پر طرح طرح کی ڈراؤنی سی شکلیں بنی ہوئی تھیں جن کو دیکھ کر پہلوان نے کہا ارے وہ پاگل یہاں کھڑا ہو کر یہ کچھ بنا رہا تھا۔۔۔ لیکن مجھے تو اس نے کہا تھا کہ وہ نقشہ بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے بعد پہلوان نے ایک اور صفحہ زمین سے اٹھا کر دیکھا تو چونک کر پلمبر کی طرف دیکھنے لگا۔ اسے ایسا کرتے دیکھ کر پلمبر نے کہا کیا ہوا یہلوان جی اس میں کیا بنا ہوا ہے دکھاؤ مجھے۔۔۔ یہ سن کر پہلوان نے اپنے کانپتے ہوۓ ہاتھ سے وہ صفحہ پلمبر کو پکڑایا تو جیسے ہی پلمبر نے اس صفحے پر غور کیا تو اس پر پانچ قبریں بنی ہوئی تھیں اور ہر قبر کے ساتھ پہلوان کے گھر کے ہر فرد کی چھوٹی سی تصویر بنی ہوئی تھی۔ اسے دیکھتے ہی پلمبر نے کہا پہلوان یہ تصویریں تو بالکل تمہاری ہی لگ رہی ہیں یہ دیکھو یہ بندہ بالکل تمہاری شکل کا لگ رہا ہے اور یہ دونوں بھی تمہارے بیٹوں کی طرح دکھائی دے رہے ہیں باقی یہ دو خواتین بنی ہوئی ہیں
یہ کہانی ہے ہلکی پھلکی محبتوں کی داستان جہاں کسی کے لیے رشتے اہم ہیں…
کہانی ہے جڑی دو لوگوں کے ماضی سے ، جڑی جھوٹ اور حقیقت کے دو…
Khayali shehzadi se qatila aur phir bekhofi tak ka safar afsana by Noor Mah Raja…
Pehar e qaraz novel by Maryam Ghulam Abbas (Current Episode 1) Pehar e qaraz novel…
یہ کہانی ہے ظلم کی اپنے حق کی دشمنوں کے خلاف ایک سخت ترین قدم…
یہ ناول ان لوگوں کے بارے میں ہے جو اپنی زندگی صراط مستقیم پر چلتے…