Dast e dua by Syeda Zainab Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Dast e dua by Syeda Zainab Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
اور جب وہ اپنے سارے غم اللہ کی بارگاہ میں سناتا ہے تو پھر اسے کسی چیز کی فکر نہیں ہوتی کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے کہ اب اللہ سنبھال لے گا
اس تحریر کا مقصد لوگوں میں یہ پہنچانا ہے کہ جب لوگ دعا کرتے کرتے مایوس ہو جاتے ہیں تو ہمیں مایوس نہیں ہونا بلکہ پختہ یقین کے ساتھ بار بار دعا مانگنی ہے جب تک کہ وہ قبول نہ ہو جائے
ربیعہ گیلانی کی کہانی جو ریان شاہ کو پسند کرتی ہے لیکن وہ اسے کبھی بتا نہیں پاتی ،ریان شاہ اپنی کزن کو پسند کرتا ہے مگر ربیعہ اس قدر دل سے اسے مانگتی ہے کہ حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ ریان کو ربیعہ سے شادی کرنی پڑتی ہے
ربیعہ ترکی میں رہتی ہے اس لیے اس کہانی میں ترکی کا ذکر بھی کیا گیا ہے
ربیعہ کا بھائی ایمرے اور ربیعہ کی کزن صبرینہ ان کی کہانی ہے کہ ایم رے کو بچپن سے بیماری ہے جس وجہ سے وہ صبرینہ کو اوائڈ کرتا ہے اور کس طرح یہ دونوں اپنی ازمائشوں پر پورا اترتے ہیں اور اللہ تعالی ان دونوں کو ایک دوسرے کا ساتھ عطا کرتا ہے
ریان کی بہن جیا سے اس کا کزن سارم زبردستی نکاح کرتا ہے لیکن اس کو مثبت پہلو میں نہیں دکھایا گیا بلکہ سارم نے جو غلط کیا اسے اس کی سزا ملے گی
سیکرٹ ایجنٹ بیس ہے تو یہ لوگ مختلف گروہ کو پکڑتے ہیں جو کہ غلط کام کر رہے ہیں جیسے کہ لوگوں کے اعضا کو سمگل کرنا،ہسپتال سے بچوں کو چرانا وغیرہ سیکرٹ ایجنٹ اس طرح کے لوگوں کو پکڑتے ہیں اور سیکرٹ ایجنٹ میں شہریار ریان سبرینہ ربیعہ یہ سب کردار شامل ہے ہر کردار کی اپنی ایک کہانی ہے
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“وہ چپ چاپ بیٹھی تھی، سامنے کھلی ڈائری، قلم اُس کی نازک انگلیوں کے درمیان —
لیکن اُس کی نظریں کہیں اور تھیں۔ شاید اُن لمحوں میں، جہاں صرف وہ تھی… اور اُس کا گزرا ہوا کل۔”
مجھے محبت تھی لیکن میں کہہ نہ سکی
شاید اس لیے کہ کچھ رشتے صرف دعا بن کر رہ جاتے ہیں
مجھے معلوم تھا کہ اسے کسی اور سے محبت ہے
پھر بھی ہر دن اسے دیکھنا میری عادت بن گئی
“میں اُسے ہر روز دیکھتی تھی…”
بغیر کسی وجہ کے۔
شاید میرے دل کو اُس کی آنکھوں کا راستہ یاد ہو چکا تھا۔
وہ راستہ جو صرف میری نظروں کے لیے بچھا تھا… اور میری خاموشیوں کے لیے چُنا گیا تھا۔
میں نے کبھی اُسے کچھ کہا نہیں، کبھی اُسے روکا نہیں…
اور شاید، ہمت بھی کبھی پیدا نہیں ہوئی۔
مگر ہر روز وہی چپ، وہی نظر، وہی خواہش…
****************
| Download link | Online Reading |
| Episode 1 | Episode 2 |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…
Haya Ki Sooli Par Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Haya Ki Sooli Par Novel By…
Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download Ilaj Novel By Mohiuddin Nawab Pdf Download is…
Bezubaan Qurbani by MK Khan Download pdf – A Tragic Tale of Love, Honor &…