Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Siyah shatranj by Fiza Afzal Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.
یہ کہانی ہے خود کی “پہچان” کی
یہ کہانی ہے اہران وجاہت شاہ اور اسکی سیاہ آنکھوں کی اہران اس کہانی کا سب سے مین کردار ہے اسکے کردار کو میں نے بہت دل سے لکھا ہے اسکا کردار ایسا ہے کہ اس سے محبت کی جائے وہ بھی بے لوس یہ ایک بہت خوبصورت اور کومپلیکیٹڈ کردار ہے جسے سمجھنا بہت مشکل کام ہے یہ نہ ہی کوئی خونی درندے ٹائپ کا انسان ہے اور نہ ہی فرشتہ صفت یہ صرف ایک انسان ہے معمولی انسان جو سیاہ اور سفید دونوں رنگوں کے بیچ بنے والا تیسرا رنگ ہے یعنی
“سرمئی” یہ کہانی حقیقتاً سرمئی رنگ پر ہی لکھی گئی ہے اس کہانی کے تمام کردار چاہے وہ ہیرو ہو یا ولن سب ایک سے ہیں کوئی بھی نہ فرشتہ ہے نہ شیطان وہ بس انسان ہیں گوشت پوست کے
اس کہانی کا دوسرا مین کردار ہے پریسا باران جو کہ ایک مضبوط لڑکی بنے کی جدوجہت میں ہر وقت ہلکان ہوتی پھرتی ہے یہ عام ہیروئنز کی طرح بلکل بھی نہیں ہے کہ جو اونچی آواز سنتے ہی غش کھا کر گرجائے
اور نہ ہی یہ ایسی ہے کہ کھڑے کھڑے بندوں کی گردنیں اُڑا دے یہ ایک نورمل لڑکی ہے جیسا کہ لڑکیوں کو ہونا چاہیے نیڈر اور مضبوط اپنے اور دوسروں کے حق میں آواز اٹھانے والی نہ ہی یہ آئی سی یو میں پڑے مریض کی طرح سنجیدہ ہے اور نہ ہی پاگل خانے میں پڑے مریض کی طرح عقل سے پیدل یہ نورمل ہے
اسکا کردار ایسا ہے جسے پڑتے ہی انسان کا موڈ خوش گوار ہوجائے یہ ایک بہت خوبصورت کردار ہے جو میرے دل کے بہت قریب ہے
حاکان انصاری
اس بندے کا نہ لیول ہی الگ ہے اس کردار سے مجھے بےحد محبّت ہے یہ کردار مختلف ہے اس کردار کو لکھنے کے لیے مجھے آپنا دماغ بہت کھپانا پڑتا ہے
اس کردار کے اندر محبت نفرت رحم دلی صِلح رحمی
احساس خوش مجازی حیوانیت بدسلوکی سب پایا جاتا ہے وہ سنا ہے نہ “آل آن ون ” تو بس یہ وہی ہے
اس کردار کو سیاہ رنگ سے جنون کی حد تک عشق ہے
اس لیے اسے میں نے سیاہ رنگ میں ہی رنگ دیا پیسوں کے بغیر حاکان انصاری ایسے ہے جیسے دولہے کے بغیر نئی نویلی دلہن آسکا بس چلے تو وہ پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ جائے لیکن وہ یہ سوچ کر رک جاتا ہے کہ اگر میں پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ گیا تو میرے اندر سے جو بدبو کے بھبھوکے اٹھنے نگیں اسکا کیا میرے نیڑے تو کوئی لگے گا ہی نہیں اس لیے وہ دل پر پتھر رکھ کر پانی سے نہا لیتا تھا اس کردار سے آپ لوگوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
کردار اپنے دور کے ابلیس رہ چکے ہیں یہ ناول حقیقت پر مبنی ہے اس ناول میں کسی بھی کردار سے آچھے کی امید نہیں رکھ سکتے میں یہ نہیں کہہ رہی اس جیسا ناول آپ لوگوں نے کبھی نہیں پڑھا ہوگا میں یہ کہہ رہی ہوں کہ یہ ناول ایسا ہے کہ آپ اسکی کہانی سے بیزار نہیں ہوں گے امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند بھی اجائے ( انشاء اللہ)
************
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
…` اہران بیٹا اس وقت کس ماں سے ملنے جارہے ہو تم جو اتنا نک سک سے تیار ہوئے وے ہو؟ ` …
جواباً اس سیاہ آنکھوں والے لڑکے نے خود کو سر تا پیر سرسری سا دیکھا اور کندھے اچکاتا سادہ لہجے میں بولا …` ابا کے لیے نرس کا کہاں تھا دوست سے
سو وہ ارینج ہوگئی اس لیے اس لڑکی سے ملنے جارہا ہوں کیا اچھا نہیں لگ رہا ` … اسنے اپنی مڑی ہوئی پلکیں ڈھٹائی اور معصومیت سے جھپکائی تو باپ جل کر رہ گیا جبکہ باپ کہ ساتھ بیھٹا زایان مسکراہٹ دبا کر انکے ساتھ والے صوفے پر علشبہ اور حجاب بیٹھیں تھی حجاب ماں تھی اور علشبہ ماں کی بھانجی وجاہت نے اہران کو گھورا …
****************
| Download link | Online Reading |
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Dear shaitaan aur zameer by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Novel About Inner…
Kaisa laga mera mazak by Huda Download pdf – A Powerful Urdu Story About Respect,…
Thori si mohabbat to hai tum se by Huda Download pdf – A Heartfelt Urdu…
Haqeeqat by Huda Download pdf A Bold Critique of ‘Bold Novels’ in Urdu Digital Literature…
My Dear Shaitan by Huda Download pdf My Dear Shaitan by Huda Download pdf is…
Gumshuda by Maha Meer Download pdf – A Heart-Touching Urdu Novel of Identity, Fate &…