Skip to content
Home » Siyah shatranj by Fiza Afzal  Complete pdf

Siyah shatranj by Fiza Afzal  Complete pdf

  • by

Siyah shatranj by Fiza Afzal  Complete pdf – A Gripping Social Romantic Urdu Novel

Siyah shatranj by Fiza Afzal  Complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.

Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.

At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:

Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes Siyah shatranj by Fiza Afzal  Complete pdf a must-read for every Urdu novel lover.

 💎 Most Popular Novels by


یہ کہانی ہے چند سیاہی میں ڈوبے کرداروں کی

یہ کہانی ہے خود کی “پہچان” کی

یہ کہانی ہے اہران وجاہت شاہ اور اسکی سیاہ آنکھوں کی اہران اس کہانی کا سب سے مین کردار ہے اسکے کردار کو  میں نے بہت دل سے لکھا ہے اسکا کردار ایسا ہے کہ اس سے محبت کی جائے وہ بھی بے لوس یہ ایک بہت خوبصورت اور کومپلیکیٹڈ کردار ہے جسے سمجھنا بہت مشکل کام ہے یہ نہ ہی کوئی خونی درندے ٹائپ کا انسان ہے اور نہ ہی فرشتہ صفت یہ صرف ایک انسان ہے معمولی انسان جو سیاہ اور سفید دونوں رنگوں کے بیچ بنے والا تیسرا رنگ ہے یعنی

“سرمئی” یہ کہانی حقیقتاً سرمئی رنگ پر ہی لکھی گئی ہے اس کہانی کے تمام کردار چاہے وہ ہیرو ہو یا ولن سب ایک سے ہیں کوئی بھی نہ فرشتہ ہے نہ شیطان وہ بس انسان ہیں  گوشت پوست کے

بنے انسان جو غلطیاں بھی کرتے ہیں اور گناہ بھی لیکن ان غلطیوں اور گناہوں کے بعد توبا بھی جو کہ انسان کو ہر وقت کرنی چاہیے

اس کہانی کا دوسرا مین کردار ہے پریسا باران جو کہ ایک مضبوط لڑکی بنے کی جدوجہت میں ہر وقت ہلکان ہوتی پھرتی ہے یہ عام ہیروئنز کی طرح بلکل بھی نہیں ہے کہ جو اونچی آواز سنتے ہی غش کھا کر گرجائے

اور نہ ہی یہ ایسی ہے کہ کھڑے کھڑے بندوں کی گردنیں اُڑا دے یہ ایک نورمل لڑکی ہے جیسا کہ لڑکیوں کو ہونا چاہیے نیڈر اور مضبوط اپنے اور دوسروں کے حق میں آواز اٹھانے والی نہ ہی یہ آئی سی یو میں پڑے مریض کی طرح سنجیدہ ہے اور نہ ہی پاگل خانے میں پڑے مریض کی طرح عقل سے پیدل یہ نورمل ہے

اسکا کردار ایسا ہے جسے پڑتے ہی انسان کا موڈ خوش گوار ہوجائے یہ ایک بہت خوبصورت کردار ہے جو میرے دل کے بہت قریب ہے

تیسرا اور ان دونوں کے بعد آنے والا سب سے مین کردار

حاکان انصاری

اس بندے کا نہ لیول ہی الگ ہے اس کردار سے مجھے بےحد محبّت ہے یہ کردار مختلف ہے اس کردار کو لکھنے کے لیے مجھے آپنا دماغ بہت کھپانا پڑتا ہے

اس کردار کے اندر محبت نفرت رحم دلی صِلح رحمی

 احساس خوش مجازی حیوانیت بدسلوکی سب پایا جاتا ہے وہ سنا ہے نہ “آل آن ون ” تو بس یہ وہی ہے

اس کردار کو سیاہ رنگ سے جنون کی حد تک عشق ہے

 اس لیے اسے میں نے سیاہ رنگ میں ہی رنگ دیا پیسوں کے بغیر حاکان انصاری ایسے ہے جیسے دولہے کے بغیر نئی نویلی دلہن آسکا بس چلے تو وہ پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ جائے لیکن وہ یہ سوچ کر رک جاتا ہے کہ اگر میں پانی کی بجائے پیسوں سے نہانے لگ گیا تو میرے اندر سے جو بدبو کے بھبھوکے اٹھنے  نگیں اسکا کیا  میرے نیڑے تو کوئی لگے گا ہی نہیں اس لیے وہ دل پر پتھر رکھ کر پانی سے نہا لیتا تھا اس کردار سے آپ لوگوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

یہ ناول دراصل ریوینج پر لکھا گیا ہے اس ناول کے تمام

کردار اپنے دور کے ابلیس رہ چکے  ہیں یہ ناول حقیقت پر مبنی ہے اس ناول میں کسی بھی کردار سے آچھے کی امید نہیں رکھ سکتے میں یہ نہیں کہہ رہی اس جیسا ناول آپ لوگوں نے کبھی نہیں پڑھا ہوگا میں یہ کہہ رہی ہوں کہ یہ ناول ایسا ہے کہ آپ اسکی کہانی سے بیزار نہیں ہوں گے امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی پسند بھی اجائے ( انشاء اللہ)

************

📝 Are You an Urdu Writer?

اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔

ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔

📧 Email:

Email address: [email protected]

[email protected]

 

 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .


…` اہران بیٹا اس وقت کس ماں سے ملنے جارہے ہو تم جو اتنا نک سک سے تیار ہوئے وے ہو؟ ` …

جواباً اس سیاہ آنکھوں والے لڑکے نے  خود کو سر تا پیر سرسری سا دیکھا اور کندھے اچکاتا سادہ لہجے میں بولا …` ابا کے لیے نرس کا کہاں تھا دوست سے 

سو وہ ارینج ہوگئی اس لیے اس لڑکی سے ملنے جارہا ہوں کیا اچھا نہیں لگ رہا ` … اسنے اپنی مڑی ہوئی پلکیں ڈھٹائی اور معصومیت سے جھپکائی تو باپ جل کر رہ گیا جبکہ باپ کہ ساتھ بیھٹا زایان مسکراہٹ دبا کر انکے ساتھ والے صوفے پر علشبہ اور حجاب بیٹھیں تھی حجاب ماں تھی اور علشبہ ماں کی بھانجی وجاہت نے اہران کو گھورا …

****************

Visit our you tube channel


Likhari Novels

Download link Online Reading

Download  ( All Episode )

Episode 1Episode 2 Episode 3
  

Read Online ( All Episode )

Episode 1Episode 2 Episode 3

“Enjoyed This Novel? Discover More Stories Like It”

  1. “If You Loved This Novel, Check Out These Similar Reads”
  2. “Craving More? Explore These Similar Stories”
  3. “Hooked on This Novel? Here Are More to Enjoy”
  4. “If This Novel Captivated You, Try These Reads”
  5. “Looking for More Like This? Explore Similar Stories”


How to Download Novels from Ez Reader’s Choice Novels

“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:

  1. Choose Your Novel
    • Visit the novel page and click on the link for the novel you wish to download.
  2. Select Download Option
    • You’ll see two options: Download and Read Online. To download, simply click on the Download button.
  3. Scroll to Find the Novel Name
    • After clicking the download option, a link will appear on your screen. Scroll down, and you’ll see the novel name highlighted in an Orange Box.
  4. Skip the Pop-up
    • A pop-up window will appear. Click the Skip button located at the right side of the pop-up to proceed.
  5. Wait for the Novel Link
    • After skipping the pop-up, wait for about 10 seconds. The name of the novel will appear in a Black Box on your screen.
  6. Download Your Novel
    • “Click on the novel name to be redirected to a new page, where you’ll find the MediaFire link to download the novel.”.

That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *