Dastan e Phalestine by Laiba Irshad download pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
محبت، مزاحمت اور قلم کا جہاد – مہدی اور ایک رائٹر کی کہانی
“جہاں بندوقیں خاموش ہو جائیں، وہاں الفاظ بولنے لگتے ہیں…”
یہ کہانی ہے فلسطین کے ایک ننھے مجاہد مہدی کی، جس نے آنکھ کھولتے ہی قربانی اور مزاحمت کی فضا میں سانس لینا سیکھا۔
باپ اور دادا، دونوں مسجدِ اقصیٰ کے محافظ تھے، اور اسی راہ میں شہید ہوئے۔ ان کی شہادتیں مہدی کے خون میں وہ جوش اور ایمان بھر گئیں کہ وہ بڑا ہو کر اقصیٰ کا سپاہی بن گیا۔
لاہور میں رہنے والی ایک نرم دل اور حساس لڑکی، جو قلم کی دنیا کی شہزادی تھی، روز فلسطین پر ہونے والے ظلم پر رو پڑتی تھی۔ وہ صرف دعاؤں تک محدود نہیں رہی — اس نے قلم اٹھایا، اور ظلم کے خلاف لکھنا شروع کیا۔
اس کی تحریریں، وہ ناول، وہ آرٹیکل… سب کچھ مہدی تک پہنچا۔
جب مہدی تھکتا، ڈولتا، حوصلہ ہارتا… تو اُس کا دل وہی تحریریں پڑھ کر پھر سے لڑنے کو مچلتا۔
نہ وہ لڑکی مہدی کو جانتی تھی، نہ مہدی اُس کو۔
لیکن ایک قلم، ایک جذبہ، ایک مقصد… انہیں جوڑنے لگا۔
یہ کہانی محبت، دوستی اور جہاد کی ہے — وہ محبت جو سرزمینِ اقصیٰ سے شروع ہوئی، اور وہ جہاد جو بندوق سے نہیں، قلم سے لڑا گیا۔
یہ کہانی صرف ایک ناول نہیں، ایک پیغام ہے:
اور جو لکھنے والے ہیں، ان کے قلم کی طاقت کسی ہتھیار سے کم نہیں۔
جو فلسطین میں لڑ رہے ہیں، وہ تنہا نہیں۔
جو یہاں بیٹھے صرف آنسو بہاتے ہیں، وہ اپنے الفاظ، فن اور آواز کے ذریعے لڑ سکتے ہیں۔
Junoon mir hadi shah by Laiba Irshad Complete pdf
Jan e shah by Laiba Irshad Complete pdf
Dark Mystery by Laiba Irshad Complete novel pdf
Join thousands of readers who visit Ez Reader’s Choice every day for their literary fix!
Don’t miss out on the magic of Dastan e Phalestine by Laiba Irshad download pdf Dive into a world where emotions meet eloquence and every story becomes a part of your heart.
👉 Visit now: https://ezreaderschoice.com/
اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو
آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم ایک ہفتے کے اندر
اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں
شامل کر یں گے ۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر کے لیے ابھی میل کیجئے
Email address: mobimalik83@gmail.com
” جب بیت المقدس آباد ہو جائے گا، تو یثرب (مدینہ ) ویران ہو جائے گا۔
اور جب یثرب ویران ہو جائے گا، تو بڑی جنگ واقع ہو گی۔
اس کے بعد قسطنطنیہ فتح ہوگا، اور پھر دجال نکلے گا۔”
(سنن ابي داوود: 4294)
اس وقت فلسطین (خاص طور پر غزہ) تباہ ہو رہا ہے،اصل منصوبہ یہی ہے کہ : مسلمانوں کو وہاں سے نکالا جائے مکمل قبضہ حاصل کیا جائے پھر وہاں “Greater Israel” کا خواب پورا کیا جائے
یعنی یہ ویرانی ایک عبوری مرحلہ ” ہے تاکہ بعد میں یہ علاقہ یہودیوں کے ہاتھوں آباد کیا جا سکے۔ یہودیوں کا ایک اہم منصوبہ یہ ہے کہ وہاں ہیکل سلیمانی دوبارہ تعمیر کیا جائے۔ (Third Temple)
اسرائیل میں کئی مذہبی جماعتیں اور سیاست دان کھلے عام یہ کہتے ہیں کہ :
” ہم مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی دوبارہ بنائیں گے، یہودی عبادت کی اصل جگہ وہی ہے۔ “
:کی رپورٹ Temple Institute 2019 میں انہوں نے “Third Temple” کے لیے کاہنوں کی تربیت برتنوں کی تیاری، اور مکمل پلاننگ مکمل کر لی ہے۔ ان کے مطابق، وہ سب کچھ تیار ہے صرف موقع کا انتظار ہے۔
****************
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Raat barish our adhora khat by Nouman Shafiq Complete pdf – A Mysterious Tale of…
Kanton bhara phool by Zame Zohar Download pdf – A Dark Mafia Romance of Power,…
Woh raaz si woh raaz sa by Mehwish Amman Download pdf – A Spiritual Tale…
Humnawa by Mazhar Yousafzai Download pdf – An Emotional Story of Brotherhood, Sacrifice & Unexpected…
Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf Download Kath Ka Ullu By MA Rahat Pdf…
Reech Ka Israr Novel By Anwar Aligi Pdf Download Reech Ka Israr Novel By Anwar…