Deedar e mehram by umm-e-omama complete pdf is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes [Novel Name] a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
📧 Email:
Email address: mobimalik83@gmail.com
“کیونکہ تم ناراض ہو اور میں تمہاری ناراضگی کی بہت قدر بھی کرتا ہوں اسلیے میں نے سوچا ہے میں تمہیں ایک نئی کتاب لا دوں جو تمہاری ناراضگی دور کردے”
“آیان پلیز اب کتابیں دے کر مجھے منانا بند کردیں اور آج صاف صاف بتا دیں کے آپ چاہتے کیا ہیں اگر آپ اپنی ذمیداری نہیں اٹھا سکتے تو پھر مجھے درمیان میں کیوں لٹکا رکھا ہے کوئی ایک فیصلہ کیوں نہیں کر لیتے آپ”
اسنے کل ایک لاپروائی دکھائی تھی
وہ زونیشہ کو واپس لینے جانا بھول گیا اور گھر واپس آکر اسکی خیر خبر تک نہیں لی تھی
پر یہاں بات وہ صرف کل کے دن کے نہیں کررہی تھی بلکہ زندگی بھر کے متعلق کررہی تھی اور یہ بات وہ اچھے سے سمجھ چکا تھا
“میں حقیقی دنیا میں رہنے والی ایک عام لڑکی ہوں اگر آپ وقت پر مجھے حقیقت بتا دیں گے،مجھے ٹھیک راستہ دکھا دیں گے تو ابھی مجھے اتنی تکلیف نہیں ہوگی جتنی ہماری کہانی کے آگے بڑھ جانے کے بعد ہوگی”
“میری ایک چھوٹی سی غلطی پر تم مجھ سے اس طرح کی باتیں کہہ رہی ہو”
ناچاہتے ہوئے بھی اسکے لہجے میں سختی شامل ہوگئی
“آپ مجھے لینے نہیں آئے اور ایسا پہلی بار بھی نہیں ہوا ہاں البتہ میں اس بار ماننے کے بجائے شکوہ پہلی بار ضرور کررہی ہوں آیان،آپ مجھے چھوڑ کر آگئے اور پلٹ کر خبر تک نہیں لی یہاں تک کے گھر آکر یہ بھی نہیں پوچھا کے میں گھر تک آگئی ہوں یا نہیں اور گھر آ بھی گئی تو کیسے آئی آپ نے کبھی میری پرواہ نہیں کی آیان پر میں یہ سب مزید برداشت نہیں کرسکتی”
“کیا چاہتی ہو تم ہمارے درمیان بنا یہ رشتہ ختم کرنا چاہتی ہو”
“اگر آپ میری طرف سے اتنے ہی لاپرواہ رہے تو ہاں میں یہ رشتہ ختم کردوں گی کیونکہ میں کسی ایسے انسان کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی جو مجھے فقط اسلیے اپنے ساتھ باندھے بیٹھا ہے کیونکہ میں اسکی بچپن کی منگیتر ہوں جسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر اسے ایسا محسوس ہوگا کے وہ ہار گیا ہے میں کسی ایسے شخص کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی جس نے مجھے اپنے ساتھ صرف اپنی ضد کے لیے باندھ رکھا ہے آیان”
اور اس تیز آواز پر زونیشہ سہم کر خاموش ہوگئی
جسے دیکھتے ہوئے وہ اپنی جگہ سے اٹھ کر اسکے قریب آیا اور ایک ہاتھ ٹیبل جبکہ دوسرا اسکی کرسی پر رکھ کر اسکے قریب جھک کر سرگوشی نما آواز میں کہنے لگا
“جان آیان یہ رشتہ تو کبھی ختم نہیں ہو سکتا اور اگر ہوا بھی تو اسے ختم کرنے کا حق صرف میرے پاس ہے نہ کے تمہارے پاس میں نہیں جانتا میں کیا چاہتا ہوں پر میں تمہیں کبھی چھوڑنے والا نہیں ہوں یہ بات اچھے سے یاد کر لو زونیشہ فلک”
وہ اسکے انداز پر سہم گئی تھی
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Bloods by Munaza Niaz Season 1 Download pdf (Edited and Improved Version) Bloods by Munaza…
Ishq e Rooh by Rooh e Eman Asif Download pdf Ishq e Rooh by Rooh…
Khawabon kay us paar by Noorish Zia Download pdf Khawabon kay us paar by Noorish…
Matti se mohzjon tak by Aneesa Gul Download pdf Matti se mohzjon tak by Aneesa…
Nani ungliyan afsana by Eman Babar Download pdf Nani ungliyan afsana by Eman Babar Download…
Maryam Nawaz adhoora sach by Syeda Ramsha Touqeer Download pdf Maryam Nawaz adhoora sach by…