ezreaderschoice

Novels World

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah

AFTER MARRIAGE STORY, COUSIN BASE NOVELS, FORCED MARRIAGE, RUDE HERO BASE NOVELS,

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Complete novel download pdf . This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

Cousin Base Novels , Accused Base Novels, Adopted Child Base Novel,Caring Hero Based Novels

After marriage story, After Nikah Novels, Revenge Base Novels, Rude Hero Base Novels

Revenge Base Novels ,Multiple Couples Based Novels, Possessive hero base novels

Teacher student Based Novels Romantic Novels

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

” عابیر دروازہ کھولو ۔۔؟” مرتضیٰ نے غصے میں دروازے پر ہاتھ مارتے ہوئے کہا ۔۔

” نن ۔۔نہیں سا ۔سائیں آ ۔آپ مم ۔۔ماریں گے ۔۔!! وہ ڈر اور خوف سے روتے ہوئے بولی تھی وہ مرتضیٰ کے غصے والے روپ سے بہت ڈرتی تھی یہ بات وہ بھی اچھے سے جانتا تھا اسکی اسی بات پر اسکے ہونٹوں پر مسکراہٹ آ گئی تھی جب جب وہ اسے ڈراتا وہ اتنی ہی معصوم اور پیاری لگتی تھی اسے اس وقت وہ اسکے تاثرات دیکھنا چاہتا تھا پر وہ تھی چھپ کے بیٹھی ۔۔ دل تو آج گستاخیاں کرنے کو مجل رہا تھا ۔۔

“پہلے کتنی بار مارا ہے جو اس بار ماروں گا چلوں شاباش نہیں مارتا باہر آؤ بات کرنی ہے ۔۔؟” وہ روعب سے بولا تھا ۔۔

” ی یہی سے بولے سن رہی ہوں باہر نہیں آؤں گی آپ کا کیا بھروسہ مار دیں تو کسی کو پتہ بھی نہ چلے میری لاش کہاں گی نہ سائیں جی معاف کریں باہر نہیں آؤں گی ۔۔!! وہ اسکا پہلے والا روپ یاد کرتی خوف زدہ ہو گئی تھی اس وقت تو وہ جس غصے میں تھا اسکی لاش تک کا کسی کو پتہ نہ چلے ۔۔۔ اور آج اسکا دل کیا واقعی اپنی دھمکی سچ کر دے ۔۔ ایک تو صبح سے بے سکون گھوم رہا تھا اسکا سوچ سوچ کر سر درد سے پھٹ رہا تھا اسکی باتوں نے کتنا شرمندہ کیا تھا اور یہاں وہ سامنے نہیں آرہی کہ بات ہو پائے ۔۔

” تم کھولتی ہو کے میں توڑ دوں۔۔؟” اب کی بار اسے واقعی غصہ آگیا تھا عابیر پر ۔۔ اسکے غصے والے روپ سے ڈرتے ہوئے وہ دھیرے سے باہر نکلی تھی سر جھکا ہوا تھا رویا رویا ہلکا سا گلابی ۔۔ مرتضیٰ نے ایک قدم اسکی جانب بڑھایا تھا کہ وہ ڈر سے آنکھیں بند کر گئی دھڑکنیں تیز ہوئی اسنے اسکا ہاتھ پکڑ کر صوفہ تک لا کر اسے بیٹھایا کچھ دیر کمرے میں معنی خیز خاموشی تھی صرف دھڑکنوں کا رقص سنائی دے رہا تھا ۔۔ ایک شدت سے خوف زدہ دھڑک رہا تھا تو دوسرا چاہت سے محبت کے اظہار سے ۔۔۔

” تم مجھے چھوڑ کے سچ میں جانا چاہتی ہو۔۔۔؟” بھاری گھمبیر آواز پر اسکی دھڑکنوں نے مزید رفتار پکڑ لی ۔۔۔ اس لو دیتی کی نظروں سے گھبراتی وہ حلق تر کرتی نظریں چرانے لگی تھی ۔۔

” کہو کچھ ۔۔؟” وہ اسکا ہاتھ دبا کر بولا تھا ۔۔

” معافی مل سکتی ہے اپنے بچوں کی اماں سے ۔۔؟” شرارتی لہجہ تھا چھیڑنے والا ۔۔

” سائیں تم نے مجھے بہت رلایا ہے بہت ڈرایا ہے میں کیسے تم کو معاف کرو تم بہت برے ہو ۔۔۔ پر تم ۔۔ آپ اچھے لگتے ہیں اس لئے معاف کر رہی ہو اپنے بچے کے ابا کو ۔۔!! شکوہ کن لہجہ نم نگاہیں محبت بھرا دل تھا ۔۔۔۔

سائیں ۔۔؟ سینے سے لگی میٹھی سی پکار ۔۔

” جی سائیں کی جان ۔۔” اسکا بالوں میں ہاتھ ہلکا سا ہلاتا ہوا سکون بخش رہا تھا ۔۔

” دوسری شادی تو نہیں کرے گے نہ میں آپ سے بہت محبت کرتی ہو ۔۔۔ پتا نہیں کب کیسے پر ۔۔ بہت محبت ہو گئی ہیں آپ سے ۔۔!! شرمیلی مسکراہٹ اظہار محبت پر دل کی دھڑکن اپنی دھن بجا رہی تھی ۔۔۔

” سوچ رہا ہوں کرلو دوسری بھی ہر مرد کی خواہش ہوتی ہے تو میں کیوں پیچھے رہوں ۔۔۔!! وہ تنگ کرنے لگا ۔۔۔

” سائیں سچ میں کرلو گے ۔۔۔ میں اس بار سچ میں چلی جاؤ گی گاؤں واپس بتا رہی ہوں آپ کی قمیص سے دو ہزار بھی چوری کرلو گی ۔۔۔!! غصے میں کہتی وہ الگ ہوگئی ۔۔۔ اسکی باتوں نے دل کی دنیا ہی ہلا دی تھی ۔۔۔

” آپ مجھے چھوڑ دیں گے نہ ہمیشہ ایسا کرتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں محبت ہے ۔۔ نہیں کرتے ہے ۔۔!! اسے رونا آیا ایک تو یہ شخص مجال ہے کبھی دو پل کی خوشی دے جب تک رلائے نہ سکون نہیں آنا مرتضیٰ کو ۔۔۔

” تم چھوڑ کر چلی جاؤ گی ۔ میں پھر لینے آجاؤنگا ۔۔!! وہ جانے لگی تھی کہ اسنے ہاتھ سے پکڑ کر اپنی طرف کھینچا وہ سینے سے آلگی ۔۔ غصے میں ہاتھ چھڑوانے کی کوشش میں مچل رہی تھی اسکی گرفت میں وہ دلچسبی سے بس اسے روتا غصے میں دیکھ رہا تھا ۔۔۔

” میں کبھی واپس نہیں آؤ گی ۔ آپ کرے دوسری تیسری ۔۔۔!!

” تمہارے تو اچھے بھی واپس آئے گے ۔۔ رہی دوسری تیسری وہ تو تم کرواؤ گی اپنے ہاتھوں سے میری دلہن کو سجاؤ گی ۔۔۔؟” مرتضیٰ کا موڈ ہی اسے تنگ کرنے کا تھا ۔۔

” مار دونگی اپنے ہاتھوں سے انھیں پھر لے جانا جیل بہت شوق ہے نہ آپ کو مجھے جیل مب ڈالنے کا ۔ کرلے یہ بھی حسرت پوری ۔۔۔!! غصے میں روتے ہوئے کہتی ہاتھ چھڑوا کر کروٹ بدل کر دوسری طرف منہ کرتی ناراضگی کا اظہار کیا ساتھ رونے میں مصروف تھی ۔۔ مرتضیٰ کے چہرے پر دلکش مسکراہٹ آگئی تھی ۔۔ آگے بڑھ کر اسے اپنے مکمل حصار میں لیتا اسکے بالوں میں منہ چھپا گیا گہرا سانس لیتا ۔۔

” بیوی سائیں ناراض ہوگئی ہے ۔۔۔ اچھا سنو ۔۔۔؟” پیار بھری سرگوشی کرتا اسکی دھڑکنوں میں شور مچا گیا ۔۔۔

” نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ادھر دیکھو عابیر ۔۔ رونا بند کرو اور میری بات سنو ۔۔ میں بس تمہیں تنگ کر رہا تھا تم میری پہلی اور آخری بیوی ہو بس اسکے بعد کوئی نہیں ۔۔۔!!

” اور میں تم سے بھی زیادہ محبت کرتا ہو تم سے پتا ہی نہیں چلا تمہارے سنگ کیسے تم سے محبت ہو گئی ہیں ۔۔ تمہیں ڈانٹنا تم پر پیار آنا بہت پیارہ لگتا ہے عابیر مرتضیٰ ۔۔۔!! مرتضیٰ نے اسکا سر تکیہ پر رکھا خود برابر لیٹ گیا نرمی سے اسکے آنسوں صاف کرتا بولا تھا ۔ دونوں کی نگاہوں میں محبت تھی ایک دوسرے کیلئے ۔۔

Mohabbat ho gei hai by Mahra Shah Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?