ezreaderschoice

Novels World

Mohabbat ho to aesi by Rushna Aziz Complete novel download pdf

۔ وہ دوبئی کے ہسپتال میں تھی۔ اس وقت وہ آئی سی یو میں تھی۔ رنگت پیلی٫ کمزور لا غرر جسم خشک ہونٹ٫ چہرہ ایسے لگ رہا تھا جیسے صدیوں کا تھکن زده – پورا وجود اس کا مشینوں سے چل رہا تھا ۔ پچھلے چار سالوں سے وہ اسی طرح تو سانسیں لے رہی تھی۔ بیس سال کوئی عمر تو نہیں ہوتی بستر مرگ پر پڑنے کی ۔ مگر پچھلے سال یہی دسمبر کے دن تھے جب وہ ولی کا ہاتھ تھام کر اس نئی دنیا میں آئی تھی۔ وہ نہیں جانتی تھی کہ وہ اتنی خطرناک بیماری میں مبتلا تھی ۔ یہ بیماری اسے کیوں ہوئی تھی ولی یہ با ت بہت اچھے سے جانتا تھا۔ وہ اس کے سر ہانے بیٹھا خاموش آنسو بہا رہا تھا ۔ کتنی محبت کرتا تھا وہ اُس سے ۔ مگر وہ تو صرف ایک ہی شخص کے لیے جیتی تھی۔ اُسی سے محبت کرتی تھی ۔ اور جب وہ شخص اُسے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر چلا گیا تو وہ بھی دنیا سے کٹ گئی تھی۔ وہ تو شاید پیدا ہی صرف اُسی سے محبت کرنے کے لئیے ہوئی تھی نہ اسکی اور کوئی خواہش تھی نہ کوئی مقصد بس صبح ہوتے ہیں اُس کا چہرہ دیکھتی اور دیکھ کر جیتی تھی۔ سارا دن اُسکی سنگت میں رہتی ۔ محبت کرتی محبت ہی لیتی – رات کا اختتام بھی اُس کا چہرہ دیکھ کر کرتی۔ وہ صرف سولہ سال کی تھی جب وہ شخص اُسکی زندگی سے گیا تھا ۔ اور آج صرف وہ بیس سال کی تھی اور اُس شخص کے پاس۔ *********** ” فاطمہ! کیا ہوا ہے ، آپ ایسے یہاں اکیلی بیٹھ کر رو کیوں رہی ہیں؟ ” ایم سوری بابا:”وہ ہچکیوں کے ساتھ رو رہی تھی ۔ساتھ ہی اس کا وجود ہولے ہولے لرز رہا تھا۔ ” سوری کس لیے بیٹا بتائیے کیا ہوا ہے؟” ہوہ اس کا آنسوؤں سے بھیگا چہرہ اوپر کرتے ہوئے فکرمندی سے پوچھ رہے تھے ۔ “ایم سوری بابا ! پلیز مجھے معاف کردیجیے میں بالکل بھی اچھی نہیں ہوں ” وہ ان کے سینے سے لگ گئی تھی ۔ “اچھا پہلے یہ رونا بند کیجئے ” انہوں نے اسے الگ کر کے ہمیشہ کی طرح آنسو صاف کر دیئے تھے۔ ” اب بتائیے کیا بات ہے؟ ” بابا ! آپ مجھ سے اتنی محبت کرتے ہیں ، میری ہر خواہش زبان پہ آنے سے پہلے ہی پوری کرتے ہیں، آج پہلی بار آپ نے مجھ سے کوئی فرمائش کی تھی اور میں نے سب خراب کر دیا ۔ پلیز! مجھے معاف کر دیجئے” وہ پھر سے ان کے گلے لگ گئی تھی۔ “میں کچھ نہیں کر سکتی بابا ! میں آپکی محبت کا قرض کیسے اتاروں؟ “وہہ پھوٹ پھوٹ کر رو ر بی تھی ۔ محمد عبد اللہ کی شرٹ اس کے آنسوں کی وجہ سے بھیگ چکی تھی۔ “پہلی بات!ماں باپ جو اپنی اولاد سے محبت کرتے ہیں وہ قرض نہیں ہوتی ۔وہ اولاد کا حق ہوتا ہے ۔اور دوسری بات یہ آپ نے کیسے کہہ دی؟یہ آپ سے کس نے کہا کہ آپ کچھ نہیں کرسکتیں، میری بیٹی دنیا کی سب سے اچھی بیٹی ہے جو اپنے سے جڑے لوگوں کے لئے بہت کچھ کر سکتی ہے ، جبھی تو آج اس نے اپنوں کی فرمائش پوری کرنے کے لیئے اپنے ہاتھ جلا لیے اور اپنے درد کو ظاہر بھی نہیں ہونے دیا۔” وہ دھیرے دھیرے اس کے بالوں میں انگلیاں پھیرر ہے تھے۔ انہوں نے اسے خود سے الگ نہیں کیا تھا۔ مگر بابا کھانا تو پھر بھی اچھا نہیں بنا۔” ” . فاطمہ! ایک بات کہوں؟ آپکے ہاتھ میں ماشاءاللہ بہت ذائقہ ہے۔ اور کھانا بہت مزے کا تھا بس ذرا مرچیں زیادہ تھیں ۔ یہ تو ایک معمولی سی بات ہے۔ غلطی تو ہر انسان سے ہوتی ہے آپ سے بھی ہو گئی۔ انشاء اللہ ایک دن مکمل سیکھ بھ جائیں گی ۔بس اپنا دل برا نہیں کرتے ۔ وہ پوری ایمانداری سے کہہ رہے تھے۔ ” بابا ! آپ لوگوں کا کھانا تو پھر بھی کچھ ٹھیک تھا مگر بھنڈی میں بہت زیادہ مرچیں تھیں ۔ اور ولی بھائی نے ایک بار بھی اپنا ہاتھ نہیں روکا ان کی آنکھوں میں پانی میں نے خود دیکھا ہے۔ اور میں جانتی ہوں وہ زیادہ سپائسی ڈشز نہیں کھا سکتے ۔ انہیں کتنی تکلیف ہو رہی تھی”۔ اب وہ خود بھی ان سے الگ ہو کر حیرت سے کہہ رہی تھی ۔ “بیٹا وہ ایسا ہی ہے۔ وہ تمہارا دل نہیں دکھانا چاہتا تھا۔” “مگر بابا ، اُنکی تکلیف …۔” ” تم نے بھی تو میری ڈش بنانے کے لیے اپنا ہاتھ جلا لیا تھا ، کیا تمہیں تکلیف نہیں ہو رہی تھی اس وقت۔” ولی جگ میں پانی لینے کے لیے کچن میں آیا تھا اپنا ذکر فاطمہ کے منہ سے سن کر اسکے ہونٹوں پہ ایک الگ سی مسکراہٹ آئی تھی۔ اپنی بات کہتے ہوئے وہ بھی اسی طرف آ گیا تھا ۔ وہ دونوں کھڑے ہوگئے تھے۔ “ولی بھائی!،تھوڑا سا ہی تو جلا ہے “ “یہ تھوڑا سا جلا ہے ۔ زبان کی جلن تو میٹھا کھاتے ہی جھٹ سے ٹھیک ہوگئی ہے ۔مگر یہ تمہارے ہاتھ کی جلن ٫اسکا کیا۔” محمد عبد الله ولی کے جذبوں سے آگاہ تھے۔ انہیں فاطمہ کے لئے ولی کی فکر کرنا اچھا لگا تھا ۔

Mohabbat ho to aesi by Rushna Aziz

AFTER MARRIAGE STORY COUSIN BASE NOVELS, SAD STORY

Mohabbat ho to aesi by Rushna Aziz Complete novel download pdf This  is a social romantic novel by the writer as she has written many novels.   The novel is based on romantic Urdu novels in which he pointed out our social and family issues. Story of the novel revolves around Social issues, and love story.

Writer has written for the first time and her story tells their ability and maturity as well. they have written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like

The Writer has written in Readers Choice the Online Plate form which give chance to Online Writers to show their ability and skills which the Readers will read to raise their confidence hence we are trying our best to introduce you all these writers but their work as well..Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.

We give a platform for the new minds who want to write as well as want to show the power of their words.

Respected Writers:

اگر آپ ایک لکھاری ہیں اور ان کرداروں کو بخوبی لکھ سکتے ہیں تو اٹھائے قلم اور لکھ دیجئے ایک ایسی کہانی جو دلوں کو چھو لے اور ان کرداروں کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کو بھی اجاگر کریں

 آج ہی ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جس کو ہم  ایک ہفتے کے اندر اپنی ویب سائیٹ اور دیگر سوشل میڈیا گروپ میں

شامل کر یں گے ۔

مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔

واٹس ایپ نمبر  کے لیے ابھی میل کیجئے

Email address: mobimalik83@gmail.com

readerschoicemag@gmail.com

Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .

If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links

If you have any issue regarding Downloading, Online reading or any other then let us know in the contact us section or in the comments below or any other social media platform. We are waiting for your precious suggestions and ideas to make our work better and successful.

Hadia Khan All Novels Link

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link

If you like other AFTER MARRIAGE STORY COUSIN BASE NOVELS, SAD STORY and  plz read these novels also:

Woh jo qaraz rakhty thy jan par by Bintal Hussain Complete PDF

Na jnay kis ka naseeb thy woh by Rimsha Ansari Complete PDF

Maey ni mera lal parandah short novel by Shabana Aslam Complete

Sehra ka phool by Bilal Aslam Complete

Banjaran by Bilal Aslam Complete

Jo na bujh saky woh charagh hoon Season 1 by Tania Sehar Complete

Mohabbat jadwani hai novel by Aney Rajpoot

Mohabbat ho to aesi by Rushna Aziz Online Reading

How to download Novels

  • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
    1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
    2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
    3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
    4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
    5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    1. If you have problem in download please click this Below link 
      How to download novels and books in pdf ?