Dhund bhari barsat by Sana Rasool Complete novel pdf ] is a beautifully written social romantic Urdu novel that captures the essence of love, emotions, and family values. Blending fictional storytelling with inspirations from real-life events and celebrated Urdu authors, this novel offers a compelling look at relationships, sacrifice, and the realities of our society.
Whether you enjoy heartfelt love stories or tales that dive into social and family issues, this novel has something special to offer every reader. It reflects the deep traditions of Urdu literature, enriched with strong characters, emotional twists, and unforgettable moments.
At Ez Reader’s Choice Novels, you can find this novel available in multiple formats:
Dive into this captivating narrative and experience the emotional rollercoaster that makes a must-read for every Urdu novel lover.
اگر آپ ایک اردو لکھاری ہیں تو اپنی تحریر آج ہی ہمیں بھیجیں۔
ہماری ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آپ کی تحریر کو نمایاں کیا جائے گا۔
Instagram: ezreaderschoice_likharichannel
TikTok ID ; likhari.magazine
Email address: readerschoicemag@gmail.com
Novels are available Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
کچھ نہیں بس یہی سوچ رہی ہوں کہ مونا نے جھوٹ کیوں بولا ۔
اوف میری جان کے وبال پیچھلے دو گھنٹوں سے ایک ایک بات تو بتا چکا ہوں اور تمہاری سوی پھر ونہی اٹکی ہوئی ہے ۔ خاصہ جنجلا کر کہا گیا ۔ جس پر عین ہلکی پھلکی سی ہوکر اس کے کندھے پر سر ٹکا گی تھی ۔ جیسے گہری دوھوپ کے بعد اچانک گھنی چھاؤں میں اگی ہو
ایک بات پوچھوں ؟ کندھے پر یونہی سر ٹکاے بولی تھی ۔
ہاں پوچھو نرمی سے اس کے بالوں کو سہلاتے ہوئے جواب دیا تھا۔ میرا نکاح تو بنفشہ کے اس بڈھے بدمعاش سے ہونے والا تھا تو پھر یہ سب کیسے ہوا ؟
اور تمہیں لگتا ہے میرے ہوتے ہوئے تمہیں کوئی اور اپنا لیتا جان نا لے لیتا اس خبیث ٹھرکی کی
تم ایسا کرتے ؟ اس نے حیرت سے اس کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا تھا جس کے چہرے پر سچائی واضح رقم تھی۔
نہیں اور تو کیا ۔لیکن شکر ہے معملا یہاں تک نہیں گیا اور وہ پہلے ہی مان گیا۔
یہی تو میں پوچھنا چا رہی ہوں وہ مان کیسے گیا
بس ایک مربع زمین لی اور آ سانی سے مان گیا۔ اور اس کی بات پر عین کا تو حیرت سے منہ ہی کھلے کا کھلا رہ گیا تھا کیونکہ ایک مربع زمین کوئی معمولی مالیت کی تو نا تھی ۔
اور بڑا سردار ایسا کرنے پر آ مادہ ہو گیا ؟ حیرتوں کے سمندر میں غوطہ زن ہوتے ہوئے اس نے پوچھا تھا۔
****************
“باران خان” ایک دلچسپ اور جذباتی ناول ہے جو غلط فہمیوں، انا، اور بدلتے احساسات کی کہانی بیان کرتا ہے۔
یہ صرف ایک یونیورسٹی لائف اسٹوری نہیں بلکہ محبت اور نفرت کے بیچ جھولتی ہوئی حقیقت کا عکس ہے۔
کہانی کا مرکزی کردار باران خان لاہور یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیتا ہے۔
لیکن چونکہ اس کا داخلہ دیر سے ہوتا ہے، اسے کلاسز اور اسٹڈی میں خاصی مشکلات پیش آتی ہیں۔
یہیں پر پروفیسر عین اسے مدد کے لیے کہتی ہیں — ایک ذہین، خوددار اور اپنی کلاس کی ٹوپر اسٹوڈنٹ۔
شروع میں عین، باران سے سخت چڑتی ہے، لیکن وقت کے ساتھ وہ اس کی ذہانت اور سنجیدگی سے متاثر ہونے لگتی ہے۔
کہانی کا موڑ تب آتا ہے جب الوینہ — ایک بگڑی ہوئی، ضدی اور خود غرض لڑکی — باران کی زندگی میں داخل ہوتی ہے۔
وہ یونیورسٹی میں صرف ٹائم پاس کرنے آتی ہے، مگر جب باران اس کی توجہ قبول نہیں کرتا تو وہ انتقام پر اتر آتی ہے۔
الوینہ کے منصوبے کے مطابق،
باران پر جھوٹے الزامات لگتے ہیں،
اسے یونیورسٹی سے نکال دیا جاتا ہے،
اور سب کے سامنے اس کے کردار پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے۔
باران سمجھتا ہے کہ یہ سب عین کی سازش ہے،
اور اس کے دل میں شدید نفرت جنم لیتی ہے۔
دوسری طرف عین بھی باران کو کریکٹر لیس اور دوکھے باز سمجھتی ہے۔
یوں دونوں کے درمیان غلط فہمیوں کی ایک دیوار کھڑی ہو جاتی ہے۔
باران کبھی سچ جان پائے گا؟
عین کو پتہ چلے گا کہ اصل مجرم کون ہے؟
کیا یہ نفرت محبت میں بدل پائے گی؟
یہ سب کچھ آپ کو معلوم ہوگا جب آپ “باران خان” کے اس جذباتی اور سنسنی خیز سفر میں قدم رکھیں گے۔
“Several readers have asked how to download novels from our website. Here’s a simple guide to help you.” Just follow these simple steps:
That’s it! Now you can enjoy your novel anytime, anywhere.
Noor e zeest by Rubah Ali Download pdf | Noor e zeest by Rubah Ali…
Dosti Aur Mohabbat Ki Kahani | Urdu Story About True Friendship & Pure Love Mehfil…
Aks By Samra Parvez Khan | Urdu Story on Loneliness, Relationships & Modern Society Aks…
Teesara kamra- zameer ki awaz afsana by Saniya Saeed and Amna Sehr Download pdf |…
Shaam e Aabroo By Uqba Ahmed | Urdu Story on Ego, Self-Realization & Spiritual Growth…
Qaid Khanay By Alina Kazmi | Urdu Story on Women Empowerment & Social Boundaries QaidKhany…